دوائی سستی کردو۔۔۔
بیٹے سے پیسے مانگتے ہوئے شرم آ تی ہے۔"
آج فارمیسی میں ایک بزرگ کے الفاظ تڑپا گئے۔
اللہ سب پہ کرم فرمائے - 💔😥
28/10/2020
فرانس میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کی نمائش کرنے والی عورت کو شیر کا دل رکھنے والے بہادر مسلمان نوجوان نے زبردست تھپڑ رسید کر دیا
21/10/2020
Beautiful
09/10/2020
ہر کامیاب عورت کے پیچھے ۔ ایک مرد کا ہاتھ ہوتا ہے 😂😂
09/10/2020
کراچی ۔ ماڑی پور پی اسٹاپ سے کراچی کی پہلی خاتون موٹرسائیکل لفٹر گرفتار
گرفتار 18 سالہ بینش عرف کٹو باکسر ہے
بینش عرف کٹو لڑکے کا روپ دھار کر موٹرسائیکل لفٹنگ کرتی تھی
ملزمہ کے قبضے سے موٹرسائیکل برآمد، دو ساتھی فرار
گرفتار ملزمہ کے دوران تفتیش حیرت انگیز انکشافات
ملزمہ کا واسط عرف دادا اور چھوٹو پر مشتمل 3 رکنی گینگ ہے
ملزمان کراچی سے گاڑیاں چوری/چھین کر بلوچستان لے جاتے تھے
بینش لیاری کے علاقے میں باقاعدہ باکسنگ بھی سیکھتی ہے
ملزمان صرف 2020 کی موٹرسائیکلیں لفٹ کرتے ہیں
ساتھی ملزم چھوٹو کی عمر 14 سال واسط کی عمر 20 سے زائد ہے
ملزمہ بینش لڑکوں کے کپڑے اور کیپ پہن کر واردات کرتی تھی
گرفتار ملزمہ کو صدر وومن تھانے منتقل کردیا گیا
Be the first to know and let us send you an email when Peaceful People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.