Today’s Trends

Today’s Trends This page is all about happenings and trendings of today’s world.

08/08/2025

ایک انسان کی آنے کی خبر 9 مہنہ پہلے ہی ھوجاتا ھے لیکن جانے کی خبر 9 سیکنڈ پہلے بھی نہیں ھوتی اس لئے زندگی کو غنیمت سمجھیں🤲

08/08/2025
08/08/2025

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے بڑے ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت دے دی گئی،
تفصیلات کمنٹ میں۔

اللہ پاک ہر گھر سے ناراضگی کا سایہ دور کرے اور دلوں میں پیار و محبت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ ❤️‍🩹
08/08/2025

اللہ پاک ہر گھر سے ناراضگی کا سایہ دور کرے اور دلوں میں پیار و محبت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ ❤️‍🩹

08/08/2025

لاہور، شوہر کو چلتی موٹر سائیکل پر دل کا دورہ، میاں بیوی فلائی اوور سے گر کر جاں بحق

فیصل مسجد سمیت اسلام آباد کی 32سے زائد مساجد گرانے کا حکومتی فیصلہ ۔
08/08/2025

فیصل مسجد سمیت اسلام آباد کی 32سے زائد مساجد گرانے کا حکومتی فیصلہ ۔

08/08/2025

زندگی کے وہی لمحے سب سے قیمتی تھے، جو باپ کی ٹھنڈی چھاؤں میں گزرے تھے۔💖

میں نے 2006 میں سات مرلے گھر 65 لاکھ کا لیا اور اسکو  2024 میں 2کروڑ 45 لاکھ میں بیچ دیا تو مجھے ٹوٹل 1 کروڑ 80 لاکھ کا ...
08/08/2025

میں نے 2006 میں سات مرلے گھر 65 لاکھ کا لیا
اور اسکو 2024 میں 2کروڑ 45 لاکھ میں بیچ دیا تو مجھے ٹوٹل 1 کروڑ 80 لاکھ کا منافع ہوا
اس وقت میں نے چار لاکھ چھ ہزار درہم پاکستان بھیجے تھے
اب مجھے واپس درہم چاہئے تو اب دو کروڑ 45 لاکھ روپئے سے 3 لاکھ دس ہزار درہم بنتے ہیں تو میرا نقصان 96 ہزار درہم کیوں ہورہا ہیں جو کہ روپے میں 74 لاکھ بنتے ہیں
تصویر توجہ کیلئے

شہیدا8اگست 2016 کی آج نویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جارہی ہے
08/08/2025

شہیدا8اگست 2016 کی آج نویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جارہی ہے

پنجاب میں ٹرام بسیں چلنا شروع ہوگئے ۔بلوچستان کے عوام کو ٹوٹی پھوٹی انٹرنیٹ سے بھی  محروم کردیا  ہے
08/08/2025

پنجاب میں ٹرام بسیں چلنا شروع ہوگئے ۔بلوچستان کے عوام کو ٹوٹی پھوٹی انٹرنیٹ سے بھی محروم کردیا ہے

08/08/2025

بلوچستان میں 80 فیصد علاقوں میں کوئی علاج نہیں سیکرٹری صحت کا اعتراف

Address

Saint Pete Beach, FL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today’s Trends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share