06/23/2024
قمرخیل سٹیلئینز 2023ء کے بعد 2024ء میں بھی چیمپئینز
مسلسل کامیابیوں کا سہرا پوری ٹیم کو جاتا ہے جسکا ہر کھلاڑی پوری لگن سے کھیلا
ٹیم کیپٹن آفاق کی بہترین قیادت پر خراج تحسین
ٹیم کے اونر اور سپانسر ظہورالاسلام کی مکمل مالی سپورٹ پر دل سے شکریہ
اسکے علاوہ ٹیم منیجر حیدر زمان اور جس جس نے بھی تعاون کیا سب کا بہت پہت شکریہ