Health Tips Home

Health Tips Home Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health Tips Home, Digital creator, 548 Market Street #14148, San Francisco, CA.

04/11/2026

👈انرجی ڈرنک 1_دودھ ساتھ ڈرائی فروٹس اور کیلے شیک بنائیں اور ٹھنڈا کئے بغیر سحری یا ناشتے میں استعمال کیجئے چینی زہر ھے گ...
04/10/2026

👈انرجی ڈرنک
1_دودھ ساتھ ڈرائی فروٹس اور کیلے شیک بنائیں اور ٹھنڈا کئے بغیر سحری یا ناشتے میں استعمال کیجئے چینی زہر ھے گڑ یا شکر سے میٹھا کیجئے ۔۔
2_ دودھ ساتھ تخم بالنگا تھورا سا جام شیریں ، صرف ذائقہ دیتا ھے اپکی اپنی مرضی ھے چینی زہر ھے گڑ یا شکر یا شہد سے میٹھاس پیدا کیجئے ۔
3_ دودھ ،دہی کی میٹھی لسی چینی زہر ھے گڑ یا شکر سے مٹھاس پیدا کیجئے ۔
4_ تربوز کو بیج نکال کر گرائنڈ کیجئے بہترین انرجی ڈرنک ھے اگر اسکے بیج بھی گرائنڈ ھو جائیں تو دماغ کیلئے بہترین انرجی بوسٹر ثابت ھوتے ہیں پہلا ڈرنک ٹھنڈا نہیں ھونا چاھئیے بلکل نارمل ٹمپریچر ھو ۔
5_ انگور ، آڑو ، سٹرابیری ، بلیک بیری ، کیوی ، انکا علیحدہ علیحدہ شیک یا سب کا مکس شیک مناسب پانی مکس کر کے ساتھ میں شہد سے یا شکر سے میٹھا کر کے جوس بنایا جا سکتا ھے بہترین انرجی ڈرنک ھے ۔
6_ کجھوریں 9 دودھ ایک گلاس کیلے دو عدد شیک کیجئے کجھور کی اپنی مٹھاس کافی ھے چینی کی ضرورت نہیں بہترین انرجی ڈرنک ھے ۔
7_ بادام 7 ، چھوٹی الائچی 7 ، تھوڑے سے چاروں مغز تقریبا ایک کھانے کا چمچ اور شکر جتنا میٹھا آپکو پسند ھے ایک گلاس پانی اچھی طرح گرائنڈ کیجئے ایک ائس کیوب ڈال کر کیونکہ گرائنڈ کے دوران بھی شیک گرم ھو جاتا ھے ایک دو ائس کیوب سے نارمل رھے گا اچھی طرح شیک کیجئے بہترین انرجی ڈرنک جسکو بلڈ پریشر ھو یا گرمی ھو گئ ھو انکے لئے بہترین رھے گا ۔
8_ شہد چار سے پانچ چمچ ایک چمچ ثابت اسبغول مکس کیجئے اور پینے کی تیاری کیجئے ۔
9_ ایک گلاس دودھ ایک کپ کھلا دہی سات بادام چھلکوں کے ساتھ ، کاجو سات ، پستہ سات عدد ، کشمش سات ، ایک سیب چھلکے اتار کر ایک دو ائس کیوب بس اس سے زیادہ نہیں اچھی طرح گرائنڈ کیجئے شکر اپکی مرضی کے مطابق شامل کیجئے ۔
10_ گنے کا رس مگر ٹھنڈا نہیں ھونا چاھئیے بہترین انرجی ڈرنک ھے ۔
11_ کچا ناریل ، کیلے ، دودھ ، مصری ، شکر اچھی طرح گرائنڈ کیجئے اور پینے کیلئے تیار رھئیے خواتین کے بہت سے وجائنا کے مسائل مردوں کے مثانے کے مسائل بہت حد تک ختم ھو جائیں گے انشاء اللہ ۔۔


04/08/2026

لیموں ایک چھوٹا مگر انتہائی فائدہ مند پھل ہے آپ لوگ لیموں کے فوائد سے تو واقف ہی ہیں آج ہم اس چھوٹے سے پھل کے چھلکوں کے ...
04/07/2026

لیموں ایک چھوٹا مگر انتہائی فائدہ مند پھل ہے آپ لوگ لیموں کے فوائد سے تو واقف ہی ہیں آج ہم اس چھوٹے سے پھل کے چھلکوں کے بارے میں بات کریں گے کہ یہ کس طرح ہمارے لیے مفید ہیں- آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ لیموں کے چھلکوں میں لیموں سے زیادہ وٹامنز موجود ہیں جس طرح لیموں یا لیموں کا رس ہمارے لیے کئی فوائد کا حامل ہے اسی طرح اس کے چھلکے بھی بہت مفید ہوتے ہیں ۔
لیموں کے چھلکوں میں بھی وٹامنز ،کیلشیم اور پوٹاشیم اور دیگر منرلز پائے جاتے ہیں ۔لیموں کے چھلکوں کو استعمال کئی طریقوں سے کیا جا سکتا ہے اسے کسی چائے یا شربت میں ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔یا پھر اس کے چھلکوں کو کدو کش کر کے کسی غذا کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں یا پھر ان چھلکوں کو دھوپ میں خشک کر لیں اور پھر ان کو پیس کر سفوف بنا لیں اور اس سفوف کو پھر آپ استعمال میں لا سکتے ہیں۔اس سفوف کو کسی کریم،کسی شیمپو یا کسی غذا اور شربت یا پانی میں ملا کر بآسانی استعمال میں لا سکتے ہیں۔لیموں کو اگر فریزر میں جما دیا جائے تو اس کے فوائد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
لیموں کے انمول فوائد:،
٭لیموں کے چھلکوں کو اگر چائے میں ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ کینسر کے لیے مفید ہے۔
٭لیموں کے چھلکے میں کیلشیم کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے اس لئے یہ ہڈیوں اور پٹھوں کے لئے بھی فائدہ مند ہے
٭لیموں کے چھلکوں میں سڑک ایسڈ اور وٹامن سی کی موجودگی دانتوں کے لئے مفید ہے۔
٭لیموں کے چھلکے کیل مہاسوں اور جھائیوں کا خاتمہ کرتا ہے اس کے علاوہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا بھی خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
٭لیموں کے چھلکوں میں فائبر کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے اس لیے اس کے استعمال سے قبض سے نجات مل جاتی ہے
٭لیموں کے چھلکوں میں پوٹاشیم بھی موجود ہوتا ہے جو بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور کولیسٹرول کی سطح کو بھی بہتر بناتا ہے
٭لیموں کے چھلکے وزن میں کمی لاتے ہیں۔
٭لیموں کے چھلکے آنتوں کی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں
٭جب بھی لیموں کا استعمال کریں، تو رس کے ساتھ ساتھ اس کے چھلکے بھی ساتھ ہی شامل کر لیں کیونکہ یہ قوت معدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
٭لیموں کے چھلکے ہر طرح کے انفیکشن کو ختم کرتے ہیں
٭لیموں کے چھلکوں کا استعمال عمر میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔
٭لیموں کے چھلکوں کا سفوف پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس کو چہرہ پر لیپ کریں اس سے چہرہ کے دانے ،داغ دھبے دور ہو جائیں گے اور چہرہ نکھر بھی جائے گا
٭لیموں کے چھلکوں کا استعمال دل کے دورے سے محفوظ رکھتا ہے ۔

سونے سے پہلے لہسن کھائیں اور کیا ہوتا ہے حیران رہ جائیں!  💥 (کیا آپ جانتے ہیں)  لہسن فطرت کے سب سے طاقتور سپر فوڈز میں س...
04/06/2026

سونے سے پہلے لہسن کھائیں اور کیا ہوتا ہے حیران رہ جائیں! 💥 (کیا آپ جانتے ہیں)

لہسن فطرت کے سب سے طاقتور سپر فوڈز میں سے ایک ہے، جو صحت کے فوائد سے بھرا ہوا ہے جس کا زیادہ تر لوگوں کو احساس نہیں ہے۔ جب سونے سے پہلے کھایا جاتا ہے، تو یہ آپ کے سوتے وقت کام کرتا ہے تاکہ آپ کے جسم کو ناقابل یقین طریقوں سے تقویت ملے۔ جب آپ اپنے رات کے وقت کے معمولات میں لہسن شامل کرنا شروع کرتے ہیں تو کیا ہوتا ہے!

1. نیند کو گہرا کرتا ہے اور بے خوابی کو دور کرتا ہے 😴

لہسن میں سلفر مرکبات ہوتے ہیں جو اعصابی نظام کو آرام دینے میں مدد کرتے ہیں، جس سے نیند آنا آسان ہو جاتا ہے۔ یہ میلاٹونن کی پیداوار کو بھی بڑھاتا ہے، ہارمون جو نیند کو منظم کرتا ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ:
✔ سونے سے 30 منٹ پہلے کچے لہسن کی ایک لونگ کھائیں۔
✔ اگر ذائقہ زیادہ تیز ہو تو شہد یا نیم گرم دودھ میں ملا کر استعمال کریں۔

2. مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے ۔

لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک، اینٹی فنگل اور اینٹی وائرل پاور ہاؤس ہے۔ سونے سے پہلے اسے کھانے سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے، جس سے آپ کے جسم کو انفیکشن اور نزلہ سے لڑنے میں مدد ملتی ہے جب آپ آرام کرتے ہیں۔

استعمال کرنے کا طریقہ:
✔ 1 لونگ کو کچل دیں، اسے 10 منٹ تک ہوا لگنے دیں (ایلیسن کو چالو کرنے کے لیے)، پھر پانی سے نگل لیں۔

3. بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے اور دل کی صحت کو سپورٹ کرتا ہے ❤️

لہسن خون کی شریانوں کو آرام دینے، گردش کو بہتر بنانے اور بلڈ پریشر کو قدرتی طور پر کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ سونے سے پہلے اس کا باقاعدہ استعمال وقت کے ساتھ ساتھ صحت مند دل کی مدد کر سکتا ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ:
✔ سونے سے پہلے لہسن کی ایک کچی لونگ کھائیں یا زیتون کے تیل میں ملا کر پی لیں.

4. جگر کو Detoxifies کرتا ہے اور ٹاکسن کو خارج کرتا ہے 🧹
لہسن جگر کے خامروں کو چالو کرنے میں مدد کرتا ہے جو جسم سے زہریلے مادوں کو دور کرتا ہے۔ اگر آپ کو پروسیسرڈ فوڈز یا ماحولیاتی زہریلے مواد کا سامنا ہے تو رات کو لہسن آپ کے سسٹم کو صاف کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ:+
✔ سونے سے پہلے پسے ہوئے لہسن کے ساتھ نیم گرم پانی پئیں تاکہ ہلکے سے ڈیٹوکس ہو۔

5. جکڑن بھیڑ کو صاف کرتا ہے اور ایئر ویز کو کھولتا ہے 🌬️
لہسن میں طاقتور سوزش اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں جو ناک کی بندش کو صاف کر سکتی ہیں، جس سے رات کے وقت سانس لینا آسان ہو جاتا ہے—خاص طور پر اگر آپ کو ہڈیوں کے مسائل یا زکام ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ:-
✔ لہسن کو کچل کر اس میں ایک چائے کا چمچ شہد ملا لیں۔ ہوا کی نالیوں کو صاف کرنے میں مدد کے لیے سونے سے پہلے کھائیں۔
6. ایک قدرتی گٹ ہیلر شفاء بھی


پیٹ کی گرمی یہ کوئی طبی حالت نہیں ہے بلکہ ایک غلط فہمی ہے جو بنیادی مسائل جیسے گیسٹرائٹس ایسڈیٹی یا السر سے توجہ ہٹاتی ہ...
04/06/2026

پیٹ کی گرمی
یہ کوئی طبی حالت نہیں ہے بلکہ ایک غلط فہمی ہے جو بنیادی مسائل جیسے گیسٹرائٹس ایسڈیٹی یا السر سے توجہ ہٹاتی ہے۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ غذائی تبدیلیوں اور گھریلو علاج کے ذریعے پیٹ کی گرمی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ ان میں شامل ہیں:

ٹھنڈا کرنے والی غذاؤں کا استعمال: دہی، ٹھنڈا دودھ، اور

پودینہ یا ادرک جیسی جڑی بوٹیوں والی چائے معدے کو سکون دینے میں مدد کر سکتی ہیں۔

ٹرگر فوڈز سے پرہیز: مسالیدار، تیل، یا تیزابی کھانے

علامات کو بڑھا سکتا ہے۔

ہائیڈریٹ رہنا: وافر مقدار میں پانی پینا اور

الیکٹرولائٹ سے بھرپور مشروبات جیسے ناریل کا پانی یا چھاچھ 23 کی مدد کر سکتے ہیں۔

پیٹ کی گرمی کو مؤثر طریقے سے حل کرنے کے لیے، بنیادی وجوہات کو سمجھنا اور اگر علامات برقرار رہیں تو طبی امداد حاصل کرنا ضروری ہے۔ صحت کی دیکھ بھال کرنے والا پیشہ ور بنیادی حالات کی تشخیص اور علاج کر سکتا ہے، علامات کے انتظام کے لیے ذاتی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

04/04/2026

04/04/2026

بچوں کے ساتھ کھل کر ہنسنا انہیں پُرسکون بناتا ہے۔
حقیقت: ہنسی ذہنی دباؤ کو کم کرتی ہے۔

04/04/2026

اگر آپ تھک جاتے ہیں تو آرام کریں،
لیکن ہار نہ مانیں،
کیونکہ صحت کے لیے محنت ضروری ہے۔

Address

548 Market Street #14148
San Francisco, CA
91014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Tips Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Health Tips Home:

Share