G.D.Khan Officel

G.D.Khan Officel Politics and public relations

خود پہ آئی تو انکو ماں بہن کی حرمت یاد آگئی ورنہ یہ جو چار سالوں سے تحریک کی خواتیں کے ساتھ کرتے رہے چارد چار دیواری کی ...
08/26/2026

خود پہ آئی تو انکو ماں بہن کی حرمت یاد آگئی ورنہ یہ جو چار سالوں سے تحریک کی خواتیں کے ساتھ کرتے رہے چارد چار دیواری کی پامالیاں کرتے رہے خواتین کو جیلوں میں ڈالتے رہے انکی کوئی عزت و آبرو نہیں تھیں؟

سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے بقول میڈم کو کوئی بات ناگوار گزری انہوں نے اپنے باوردی شوہر کو بلایا جنہوں نے آتے ساتھ ہی 3...
08/24/2026

سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے بقول میڈم کو کوئی بات ناگوار گزری انہوں نے اپنے باوردی شوہر کو بلایا جنہوں نے آتے ساتھ ہی 3،4 لڑکوں کو ڈنڈے مارے جس پر سٹوڈنٹس نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے ہتھیار نکال لیا اور سٹوڈنٹس پر تان دیا یہاں تک کہ ٹانگوں پر 2 بار چلا دی پھر 2 بار ہوا میں اور للکارتے ہوئے پچھلے کمرے میں چلے گئے ہم نے پولیس کو بہت کہا کہ انہیں سٹوڈنٹس پر چلانے کے جرم میں گرفتار کریں پولیس نے کچھ نہیں کیا سب تماشا دیکھتے رہے ہمیں انصاف چاہئے ہماری آواز بنیں..... سٹوڈنٹس

کچھ سوالات:
1. کیا باوردی افسر کا یونیورسٹی میں ہتھیار سمیت آنا جرم نہیں?
2. کیا سٹوڈنٹس پر ڈنڈے برسنا جرم نہیں?
3. کیا پولیس کا وہاں ہوتے ہوئے بھی اسے گرفتار نہ کرنا جرم نہیں?

سیاست گئی بھاڑ میں، طلباء اس قوم کا مستقبل ہیں، ان پر ہاتھ اٹھانا سیاستدانوں پر ہاتھ اٹھانے جیسا نہیں، میری نظر میں یہ GHQ حملے جتنا ہی بڑا جرم ہے 9 مئی کی تو سی سی ٹی وی ریکارڈنگ نہیں مل سکی لیکن اسکی تو پوری ریکارڈنگ قوم نے دیکھ لی ہے لہٰذا کورٹ مارشل سے کم پر بات نہیں بنے گی. دیکھنا یہ ہے کہ آیا فوج کا بہترین میریٹ والا نظام اپنے اس افسر کو پھر بھی بچانے کی کوشش کرے گا یا پھر ادارے کے انتظام کو.
پاکستانی

08/24/2026

ائیر پورٹ پر ASF اہلکار کا شہری کو تھپڑ

پاکستان کا ہر ادارہ فرعونیت پر اتر آیا ہے،
ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!

میرے پاکستانیوں ان غلیظ اور غدار ملک وقوم خنز یروں کے اس خطرناک ارادوں کو جان کر بھی آپ خاموش رہو گے؟
08/24/2026

میرے پاکستانیوں ان غلیظ اور غدار ملک وقوم خنز یروں کے اس خطرناک ارادوں کو جان کر بھی آپ خاموش رہو گے؟

ایک مرتبہ وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ کر کے باہر نکلے تو جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اسد صاحب عمران خان ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ ...
08/24/2026

ایک مرتبہ وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ کر کے باہر نکلے تو جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اسد صاحب عمران خان ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں 22 سال جدوجهد کر کے آیا ہوں جو مجھے سیاست کا پتہ ہے تمہیں نہیں پتہ، یار اسد عمران سے کہیں ہم 75 سال سے یہی کام کر رہے ہیں !

ایڈورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے گریبان پہ ہاتھ ڈالنے والوں کے گریبان تک ہاتھ پہنچ گیا ہے۔ اب یہ طاقتور لوگ اس انجام کے خود...
08/24/2026

ایڈورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے گریبان پہ ہاتھ ڈالنے والوں کے گریبان تک ہاتھ پہنچ گیا ہے۔ اب یہ طاقتور لوگ اس انجام کے خود ذمدار ہیں۔ یہاں تک حالات یہ خود لیکر آئے ہیں،

08/24/2026

نئی اطلاعات اور بھی خوفناک !
آرمی آفیسر نے لڑکی کا دوپٹہ کھینچا، بدتمیزی کی اور تھپڑ مارے۔ طلبہ کے بیانات سامنے آگئے !!

پختونخواه میں حقوق کی بات کرنے والوں کو خاموش کرانے کے لیے ریاست وردی والے مختلف گروه استعمال کرتی ہے۔ لیکن سرحد یونیورس...
08/24/2026

پختونخواه میں حقوق کی بات کرنے والوں کو خاموش کرانے کے لیے ریاست وردی والے مختلف گروه استعمال کرتی ہے۔ لیکن سرحد یونیورسٹی کا تازہ واقعہ پورے ملک کے لیے ایک ناقابل تردید ثبوت ہے کہ جہاں انہیں کرائے کے قاتل دستیاب نہیں ہوتے، وہاں کرنل صاحبان خود میدان میں آ کر فائرنگ اور دہشتگردی کرتے ہیں۔ وردی اور دہشتگردی کے اس گٹھ جوڑ کو ہے نقاب کرنا ہی ہمارا "جرم" ہے، جس کی سزا ہمیں غداری کے سرٹیفیکیٹ اور مقدمات کی صورت میں ملتی ہے۔

08/24/2026

اس شخص کو تھپڑ پڑے ہیں وہ اپنی جگہ لگے ہیں، لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ اس نے پہلے بچوں پر سیدھا فائرنگ کی اور پھر ہوائی فائرنگ شروع کی پولیس کے پاس اتنا اختیار نہیں کہ اس کو روک سکے یا گرفتار کرسکے، اس کا ایک ہی مطلب ہوا کہ عوام کو ایسی صورتحال میں اپنا دفاع اور حفاظت خود کرنی چاہیئے، چونکہ اس وقت یہ ایک دہشتگرد ہے لہذا یونیورسٹی کا چوکیدار بھی اپنے فرائض کی ادائیگی نہیں کررہا کہ اس دہشتگرد کو گولی ماردے کیونکہ یہ اس کی زمہ داری ہے، اس کے علاوہ سب سے فکرمند بات یہ ہے کہ ادارے کی تربیت کا لیول کیا ہے جس میں ایک اعلی عہدے دار بھی اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکتا؟ بدقسمتی سے یہی ذہنی مریض اس قوم کیلئے شرمندگی اور زوال کا باعث بنے ہیں۔

اس خبر پر قائم ہوں کہ خان صاحب کو شفا ہسپتال ہی لایا جائے گا انکا میڈیکل بورڈ بھی بنے گا انکے ٹیسٹ اور علاج وہیں پر ہی ہ...
08/23/2026

اس خبر پر قائم ہوں کہ خان صاحب کو شفا ہسپتال ہی لایا جائے گا انکا میڈیکل بورڈ بھی بنے گا انکے ٹیسٹ اور علاج وہیں پر ہی ہو گا اور یہی فارم۔ 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت 100 جوتے کھا کر 100 پیاز کھا کر ہی کروائے گی۔ میڈم جتنا مرضی زور لگا لے یا شوباز شریف جتنا مرضی زور لگالے اسکے ڈیڈی ہی اس سے یہ کام کروائیں گے۔

Address

San Francisco, CA
94102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.D.Khan Officel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share