Clicky

Chak 120 S.B Sargodha

Chak 120 S.B Sargodha The Main Purpose Of This Page Give The Information About Chak 120 Sb Sargodha

Operating as usual

یہ آدمی جس کا نام غلام حیدر ہے۔ 120 جنوبی  تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا کا رہائشی ہے۔۔ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔۔جس کسی کو م...
11/23/2022

یہ آدمی جس کا نام غلام حیدر ہے۔ 120 جنوبی تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا کا رہائشی ہے۔۔ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔۔جس کسی کو ملے یا کہیں نظر آئے۔۔برائے مہربانی خدا ترسی کر کے اس نمبر پہ رابطہ کریں۔۔0300-9101059

Photos from Chak 120 S.B Sargodha's post
10/29/2022

Photos from Chak 120 S.B Sargodha's post

10/20/2022

Congratulations Inter Part-2 Students ❤️
انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ میٹرک کی نسبت انتہائی شاندار رہا۔ مجموعی طور پر پنجاب بورڈز کے طلباء کی پاس ہونے کی شرح 75-80 فی صد ہے۔

10/14/2022
10/09/2022

الحمداللہ 120 جنوبی میں جشن عید میلادالنبی انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا

*اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہیں..؟؟*آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں..؟آپ پولیس کا حال دی...
10/05/2022

*اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہیں..؟؟*

آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں..؟
آپ پولیس کا حال دیکھ لیں..؟
آپ سینکڑوں کی تعداد میں موجود سرکاری اداروں کا حال دیکھ لیں۔۔۔؟
دوسری طرف
‏آپ پاکستان کے تمام بڑے کاروباری اور منافع بخش ادارے دیکھ لیں وہاں کوئی CSS افسر نہیں ہے..!!

تمام کامیاب اور منافع بخش اداروں میں آپ کو پروفیشنل لوگ ملیں گے۔
اینگرو گروپ
عارف حبیب گروپ
نشاط گروپ سمیت تمام کامیاب ادارے پروفیشنل لوگ چلا رہے ہیں ۔ TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے..؟

‏دنیا بھر میں پروفیشنل لوگوں انجینئرز ، ڈاکٹرز , سائنسدانوں اور اساتذہ کی عزت ہے۔ ایسے پروفیشنلز جو اپنے ممالک کو ترقی کے آسمان تک لے گئے.

بدقسمتی سے ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ۔ ایک پروفیشنل ،ڈاکٹر ، انجنیئر ،استاد اور کاروباری شخص جو ٹیکس دینے کے ساتھ ساتھ روزگار فراہم کرتا ہے، کے اوپر ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر رعب جماتا ہے۔
‏جس کی قابلیت صرف انگریزی کا امتحان پاس کرنا ہے ۔ اگر انگریزی کو سی ایس ایس سے نکالا جائے تو پاس کرنے والے ہزاروں امیدوار ہونگے ۔
ایک واقعہ مشہور ہے کہ ایک امریکی صدر سے پوچھا گیا کہ اگر آپ سے ملاقات کے لئے ایک سیاستدان ایک بزنس مین اور ایک سرکاری افسر آئے تو آپ پہلے کس سے ملیں گے تو اس نے جواب دیا بزنس مین سے ۔

‏جاپان اور تائیوان کے پاس کوئی قدرتی وسائل نہیں ہیں لیکن وہ ٹیکنالوجی میں دنیا سے آگے ہیں ۔ ان ممالک میں سی ایس ایس جیسا امتحان نہیں ہوتا پر وہاں کے مضبوط اداروں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے۔.!!

پاکستان کو بھی ترقی کے لئے سرکاری افسر شاہی نہیں بلکہ پروفیشنلز کی ضرورت ہے۔

سب سے گزارش ہے کہ فرض سمجھ کر اس پوسٹ کو حسبِ توفیق کاپی پیسٹ شیٸر کریں اپنے وطن کے غریب عوام پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھاٸیں🙏🏻

09/30/2022

جشن عیدمیلادالنبی کے سسلہ میں مدرسہ فیضان مصطفی چکنمبر 120جنوبی میں کی سجاوٹ کی گی

09/29/2022

تمام اہل گاوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو شیر کریں آاور اپنے بچوں کاخیال رکۂے

تمام اہل گاوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو شیر کریں آاور اپنے بچوں کاخیال رکۂے
09/29/2022

تمام اہل گاوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو شیر کریں آاور اپنے بچوں کاخیال رکۂے

09/25/2022

؟

کئی دفعہ کئی لڑکیوں کی پوسٹ دیکھی جہاں لکھا تھا مرد ذات ہی گھٹیا ہے،، پہلے تو مسکرایا پھر سوچنے لگا یار
؟

؟
ایک دوست کی کہانی
مجھے مرد بننے کا پتہ تب چلا جب میں لاہور میں جاب کررہا تھا میرے ساتھ کمرے میں ایک سترہ سالہ لڑکا تھا وہ صبح سویرے 5 بجے دہاڑی ڈھونڈنے نکلتا اور شام کو جب آتا تقریبا 7 یا 8 بجے تو فورا کہتا چلو کھانا کھانے میں روز کہتا ابھی تو وقت نہیں 10 بجے چلیں گے وہ روز کہتا نہیں یار بھوک لگی ہے ۔۔۔
ہر روز اس کا یہی معمول تھا میں ہر روز پوچھتا تھا تمہیں اتنی بھوک کیوں لگتی ہے لیکن ہمیشہ وہ میری بات ٹال دیتا تھا ایک دن میں بھی ضدی بن گیا اور ان سے کہا تب تک نہیں چھوڑوں گا جب تک مجھے صاف صاف بتا نہیں تھے اسے جب پتہ چلا یہ پیچھا نہیں چھوڑنے والا تو مجھے آخر کار جواب دے ہی دیا جسے سننے کے بعد میرے انکھوں میں آنسو آگئے اور اس جوان کو سلوٹ کرنے کا من کیا اس کا جواب یہ تھا،،
میں دن میں دو دو دہاڑی کرتا ہوں صبح اٹھتا ہوں تو ایک کپ چائے پی کر کام پر جاتا ہوں 3 بجے کام ختم کرکے دوسرے جگہ چلا جاتا ہوں اور پھر آٹھ بجے تک وہی رکتا ہوں،، میں نے کہا کھانا کب کھاتے ہو،، کہا بس شام کو ہی،، میں نے غصے سے کہا اتنی بھی کیا پیسے کی لالچ کے اپنا پیٹ بھی نا بھر سکو،، کہنے لگا میری ایک بہن ہے جو بہری بھی ہے اور گونگی بھی، میں دن رات محنت کرکے پسینہ بہا کے پیسے اکھٹا کررہا ہوں مجھے ان کا آپریشن کروانا ہے میرے بابا اکیلے یہ خرچہ نہیں اٹھا پائے گے،، میں ہر دن لگ بھگ 2 ہزار کماتا ہوں جس میں صرف ستر روپے کھانے کے لئے رکھتا ہوں باقی جمع کررہا ہوں،، میری آنکھیں لبریز ہوگئیں ۔۔۔
پھر ایک دن میں ان کے ساتھ کام پر گیا جانتے ہو وہ کام کیا کرتا تھا،، 16 منزل تک ہر روز تقریبا آدھا ڈمپر ریتی چڑھاتا تھا اپنے پییٹ پر میں نے تب سیکھا مرد کیا ہے اور کیا کرسکتا ہے، اور کیا سہہ سکتا ہے، میں صرف 50 یا 60 ٹائلز چڑھا کر رات کو پیٹ سیدھا نہیں کرسکتا تھا سوچا اس بیچارے لڑکے کا کیا حال ہوگا جو محض 17 سال کا ہے اور اتنا بوجھ اٹھا رہا ہے آج تقریبا 4 سال بعد ان سے رابطہ کیا تو کہنے لگا بہن کا آپریشن ہوگیا اب وہ سن تو سکتی ہے پر بول نہیں سکتی لیکن میں خوش ہوں ان کے شادی کرادی ہے میں نے اور لڑکا بہت اچھا ہے، بہن کا ہر طرح سے خیال رکھ رہا ہے ۔۔۔
میں نے کہا آپ نے کتنے پیسے لگائے شادی اور آپریشن پر کہا بارہ لاکھ میرے دس لاکھ بابا نے ۔
میں نے کہا بہن کو تو آباد کرلیا لیکن خود کو برباد کردیا وہ مسکرایا اور کہنے لگا مین نے جو سودا کیا ہے فائدے کا ہے لیکن آپ نے کیا کیا اتنے سالوں میں خاموش رہ گیا کیونکہ میں نے تو کچھ کیا ہی نہیں تھا ۔۔۔۔
سو امید ہے آپ جان گئے ہوں گے مرد کیا ہوتا ہے مرد وہ ہستی ہے جو ماں کے گود سے لے لر تختہ غسل تک اپنوں کے خاطر جیتا ہے نا کہ اپنی خاطر اور پھر بھی کچھ لوگ اس مقدس ذات کو گالیاں دیتے ہیں،، ہاں ہوں گے ایک دو ہر جنس میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں آپ پوری ذات کو بدنام کردو ۔۔۔۔
امید ہے آپ کو میری بات بری نہیں لگی ہوگی جس کو بری لگی ہے ان سے معذرت کی درخواست کرتا ہوں

09/25/2022
الحمد اللہ اہل علاقہ کے لئے خوشخبری داخلے جاری سپلی کی تیاری کے لیے تشریف لائے
09/22/2022

الحمد اللہ اہل علاقہ کے لئے خوشخبری داخلے جاری سپلی کی تیاری کے لیے تشریف لائے

*ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دُنیا سے رُخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دُنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ رہا ہے ۔ ہم سب اس قطار میں لگے ہوئ...
09/21/2022

*ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دُنیا سے رُخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دُنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ رہا ہے ۔ ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے مگر انجان بنے ہوئے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں پتہ کے ہم سے آگے قطار میں کتنے لوگ ہیں ۔ ہم اس قطار میں پیچھے نہیں جا سکتے ۔ اور نہ ہی اس قطار سے باہر جا سکتے ہیں ۔ اور نہ ہی قطار کو چھوڑ سکتے ہیں ۔ تو جب تک ہم اس قطار میں اپنی باری کا انتظار کریں آئیں تب تک اپنے رب سے رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپ کو بچائیں غریبوں کی مدد کریں نماز کی پابندی کریں لوگوں کو خوشیاں دیں اور ہر کام صاف دل اور اچھی نیت کے ساتھ کریں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں اور دوسروں کو معاف کریں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں پر عمل کریں جزاک اللہ خیرا کثیر

میٹرک کے امتحانات کلاس 10 کا رزلٹ
09/21/2022

میٹرک کے امتحانات کلاس 10 کا رزلٹ

09/19/2022

سرگودہا فیصل آباد روڈ پل 111 S.B اور گردونواح ایشیاکی سب سے بڑی سٹون کرشنگ مارکیٹ ہے اور یہاں ہر شخص کا کاروبار موبائل فون سے منسلک ہے۔ پاکستان سم کمپنیز Jazz, Telenor,Zong صارفین کو ٹیکس کی مد میں سال بھر لوٹتے ہیں اور ان کے نیٹورک کی رفتار ایک ڈھیٹ گدھے جیسی ہے جو بضد ایک ہی جگہ اٹکا رہتا ہے ۔اور بجلی جاتے ہی ان کے ٹاورز بھی فرعون کی بیجان لاش کا منظر پیش کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ براؤزنگ کا تصور چھوڑیں یہاں تو کال کرنا بھی ناممکن سا ہو گیا ہے۔اور ہیلپ لائن پہ ہزارو بار کالز کرنے پر بھی ان کے کانو پہ جوں تک نہیں رینگتی۔ مخلوق خدا کو لوٹنے والوں شرم کرو۔
(کاپی کر کے اپنی آئ ڈی سے پوسٹ کریں تاکہ ان لٹیروں کو حوش آئے)
Shame Jazz
Shame Telenor Pakistan
Shame Zong

گور نمنٹ  بوائز ہائی سکول چک نمبر 120جنوبی تحصیل سلانوالی میں سب سے نا کام ادارہ جس کا پوری تحصیل میں سب سے گندہ رزلٹ 9t...
09/19/2022

گور نمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر 120جنوبی تحصیل سلانوالی میں سب سے نا کام ادارہ جس کا پوری تحصیل میں سب سے گندہ رزلٹ 9thکلاس میں 65میں سے صرف 5 بچے پاس ہوئے

میرے گاؤں کی ایک حسین تصویر 💖
06/18/2022

میرے گاؤں کی ایک حسین تصویر 💖

میرے گاؤں کی ایک حسین تصویر 💖
06/18/2022

میرے گاؤں کی ایک حسین تصویر 💖

The last prophet s.a.w of Allah
06/05/2022

The last prophet s.a.w of Allah

04/17/2022
# if agree than share
01/29/2022

# if agree than share

01/02/2022

اے نٸے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے ؟
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے ؟

روشنی دن کی وہی تاروں بھری رات وہی.!
آج ہم کو نظر آتی ہے ہر اک بات وہی.!

آسماں بدلہ ہے افسوس نہ بدلی ہے زمین .!
ایک ہندسے کا بدلنا کوٸی جدت تو نہیں .!

اگلے برسوں کی طرح ہونگے قرینے تیرے .!
کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے .!

توں ہے نیا تو دیکھا صبح نٸی شام نٸی .!
ورنہ ان آنکھوں نےدیکھےہیں نٸےسال کٸیں .!

بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارک بادیں .!
کیا سبہی بھول گے وقت کی کڑوی یادیں .!

تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی .!
فیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے رب کی .!

[فیض احمد فیض]

ٹائیر پھٹنے سے ایکسیڈینٹ ہوجاتا ہے تو کہتے ہیں کہ ڈرائیور کی غلطی نہیں تھی بس تقدیر کا معاملہ تھا .میں نے کل اپنے پڑوسی ...
12/25/2021

ٹائیر پھٹنے سے ایکسیڈینٹ ہوجاتا ہے تو کہتے ہیں کہ ڈرائیور کی غلطی نہیں تھی بس تقدیر کا معاملہ تھا .
میں نے کل اپنے پڑوسی ڈرائیور سے پوچھا، "ٹائر فیکٹری سے تیار ہونے کے بعد کتنے سالوں تک محفوظ رہتا ہے"؟
اس نے مجھے مریخ سے آئے کسی اجنبی کی مانند حیرت سے دیکھا، اور ایک اظہارِ خوف کی کیفیت میں پوچها، "ٹائر کبھی غیر محفوظ بهی ہوتا ہے"؟
ابھی تک وہ پیشہ ورانہ طور پر آٹھ سال سے گاڑی چلا رہا ہے۔ مگر یہ نہیں ‌جانتا تها کہ ہر ٹائر کی ایک ختم ہونے والی تاریخ ہے جس کے بعد اسے تبدیل کیا جانا ضروری ہے۔ کیونکہ اس کے بعد ٹائر کے پهٹنے کا شدید اندیشہ ہوتا ہے جو دورانِ سفر‌ انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
*یاد رکهیں بناوٹ کی تاریخ سے کسی بهی ٹائر کی محفوظ زندگی چھ سال تک ہوتی ہے۔* اب آپ سوچیں گے ٹائر تیار ہونے کی تاریخ کس طرح جان سکتے ہیں؟
یہ ہر ٹائر پر چار ہندسوں کے طور پر لکھی ہوتی ہے۔ پہلے دو ہندسے تیاری کے ہفتے کی نمائندگی کرتے ہیں، جبکہ آخری دو تیاری کا سال بتاتے ہیں۔ یہ چار ہندسے ٹائر پر الگ لکهے ہوتے ہیں، ان کے ساتھ حروف تہجی شامل نہیں کیے جاتے۔ یاد رہے کچھ کمپنیاں چار ہندسوں سے پہلے اور بعد میں سٹار کا نشان (*) بهی بناتی ہیں۔
*مثال کے طور پر‌* اگر یہ چار ہندسے 4314 ہیں تو ان کا مطلب ہے کہ ٹائر سال 2014 کے 43 ویں ہفتہ یعنی ( نومبر کے تیسرے ہفتے) میں تیار کیا گیا تھا۔ یعنی‌اس ٹائر کی محفوظ میعاد 2020 کے 43 ویں ہفتہ میں ختم ہو جائے گی۔ لہذا آپ کو اس تاریخ کے بعد ٹائر بدلنا ہوگا۔
کچھ کمپنیوں کے ٹائر پر تیاری کی تاریخ نہیں بتائی جاتی۔ یہ ایک سنگین جرم ہے مگر چین کے کچھ برانڈز میں عام ہے۔ مینوفیکچرنگ کی تاریخ دیکهے بغیر ٹائر خریدنا ایسا ہی ہے جیسے مدت میعاد دیکهے بغیر ادویات کا استعمال‌ کرنا۔ مگر میرا خیال ہے کہ یہ اس سے بھی بدتر ہے۔ کیونکہ خراب ادویات تو صرف آپ کو تکلیف پہنچا سکتی ہیں۔ جبکہ ٹائر کا پهٹنا گاڑی کے تمام مسافروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالتا ہے۔
*نوٹ:* اب جب آپ یہ جان چکے ہیں تو تهوڑی سی تکلیف کریں، اپنی‌ گاڑی کے پاس جائیں، اور جهک کر اپنے ٹائر کی تیاری کی تاریخ کو چیک کریں، اور اس کے بعد سے 6 سال تک کی مدت میعاد یاد رکهیں، تاکہ آپ اور آپ کے پیارے ہر سفر میں محفوظ ہوں۔

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا ...
11/19/2021

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی والی؟
بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے.
باپ نے پوچھا! وہ کیسے؟
بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی.
نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے.
اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھیں، جن کے والدین اِس دنیا میں نہیں ہیں اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جن کے والدین زندہ ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی عمر دراز کریں اور سدا سلامت رکھیں.🌹🌹🌹🌹🌹

10/27/2021

ماشاءاللہ محفل میلاد حضور ﷺ کے لئے تیار کیا گیا سٹیج چک 120 جنوبی سرگودھا

10/18/2021

جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم چک نمبر 120جنوبی سرگودھا

# Right
10/15/2021

# Right

10/15/2021

‏آپ کی تمام تر صلاحیتوں کا رزلٹ اے فور سائز پیپر پر ممکن نہیں ہے.کم نمبروں والے حضرات مایوس نہ ہوں آپ کسی نہ کسی اور صلاحیت میں اے پلس گریڈ میں بھی ہوں گے.اپنی چھپی صلاحیتوں کا استعمال کریں محنت اور مستقل مزاجی سے زندگی کا اگلا سفر جاری رکھیں.
Best of luck

10/11/2021

Last year eid milad ul nabi in 120 sb Sargodha

10/11/2021

میلہ120جنوبی تحصیل سلانولی سرگودھا❤

انالِلہ وانا الیہ راجعونپاکستان کے حقیقی محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان اب ہم میں نہیں رہےاللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرما...
10/10/2021

انالِلہ وانا الیہ راجعون
پاکستان کے حقیقی محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان اب ہم میں نہیں رہے
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

Please like and share if you agree
10/07/2021

Please like and share if you agree

نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے۔۔۔۔⁦❤⁩اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں۔۔۔⁦❤⁩
10/04/2021

نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے۔۔۔۔⁦❤⁩

اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں۔۔۔⁦❤⁩

❤حضور ﷺ سلطانِ کائنات❤ بسلسلہ جشن عید میلاد النبیؐ تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام انشااللہ ایک عظیم الشان سالانہ محفل ...
10/04/2021

❤حضور ﷺ سلطانِ کائنات❤
بسلسلہ جشن عید میلاد النبیؐ تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام انشااللہ
ایک عظیم الشان سالانہ محفل نعت منعقد ہو گئ آپ سب دوستوں کو محفل میں شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ تمام احباب اس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور اپنے دوست احباب کو محفل میں شرکت کی دعوت دیں ۔جزاک اللہ

please like and share this post 😭😭😭
09/14/2021

please like and share this post 😭😭😭

please share this post
09/13/2021

please share this post

یک کبوتر اپنا #ماسٹر صاحب بچے کو بڑی جان مار کے #حساب سکھا رھے تھے. وہ ریاضی کے ٹیچر تھے. اُنھوں نے بچے کو اچھی طرح سمجھ...
09/12/2021

یک کبوتر اپنا
#ماسٹر صاحب بچے کو بڑی جان مار کے #حساب سکھا رھے تھے. وہ ریاضی کے ٹیچر تھے. اُنھوں نے بچے کو اچھی طرح سمجھایا کہ #دو جمع دو چار ہوتے ہیں-
مثال دیتے ہوئے انھوں نے اسے سمجھایا کہ یوں سمجھو کہ میں نے پہلے تمھیں دو کبوتر دئے. ..پھر دو کبوتر دئے...تو تمھارے پاس کل کتنے کبوتر ہو گئے؟
بچے نے اپنے ماتھے پہ آئے ہوئے silky بالوں کو ایک ادا سے پیچھے کرتے ہوئے جواب دیاکہ
*"*
#ماسٹرصاحب نے اسے دو پنسلیں دیں اور پوچھا کہ یہ کتنی ھوئیں؟
بچے نے جواب دیا کہ دو،
پھر دو پنسلیں پکڑا کر پوچھا کہ اب کتنی ہوئیں؟
*"چار" بچے نے جواب دیا.*
#ماسٹر صاحب نے ایک لمبی سانس لی جو اُن کے اطمینان اور سکون کی کی علامت تھی.....
پھر دوبارہ پوچھا...
اچھا اب بتاؤ کہ فرض کرو کہ میں نے پہلے تمھیں دو #کبوتر دئیے پھر دو کبوتر دیئے تو کُل کتنے ہو گئے....؟ *"پانچ" بچے نے فورًا جواب دیا.*
ماسٹر صاحب جو سوال کرنے کے بعد کرسی سیدھی کر کے بیٹھنے کی کوشش کر رہے تھے اس زور سے بدکے کہ کرسی سمیت گرتے گرتے بچے......
اؤ احمق‘‘‘#پنسلیں دو اور دو "4" ہوتی ھیں تو #کبوتر دو اور دو "5" کیوں ہوتے ہیں ؟
اُنھوں نے رونے والی آواز میں پوچھا...
*"ماسٹر جی ایک کبوتر میرے پاس پہلے سے ہی ہے" بچے نے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھم #مسلمان تو ہو گئے مگر کچھ کبوتر ھم اپنے #آباؤ اجداد سے لےآئے ہیں اور کچھ معاشرے سے لے لئے ہیں.
اسی لئے جب #قرآن کی بات سنتے ہیں تو #سبحان اللّہ بھی کہتے ہیں،
جب #حدیث نبوی سنتے ہیں تو درود بھی پڑھتے ہیں،
*مگر جب #عمل کی باری آتی ہے تو باپ دادا اور معاشرے والا کبوتر نکال لیتے ہیں،*
#کاپی

Address

Chak No 120 Sb Sargodha
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 120 S.B Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Category

Nearby media companies

Comments

Aslam o Alikum.
Meh Australia hon aur mjy 120 chak SB (slinawali) sy 1 bhai ki tlash hy.
Koi local member myri help kr Sakta Kia ?
Thank you very much Sargodha.
Main chok 46 ada Farooq Azam khan
x

Other Sargodha media companies (show all)

مراح السراج الضنّية Tubfajxwm M zaid digital survices Chado TV Alyssit Braids & more WPMM TALK  RADIO BOW SZN Kenny Online.NET Cgm production Uking ngina TV What’s Next Humphreys County? Tru-Entertainment, LLC. Cooking with positivity -podcast Le wooventz News Rejuvenecer en la Palabra.