Haha Club

Haha Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haha Club, Digital creator, Seattle Heights, WA.

06/02/2026
06/02/2026

عنصر جٹ المعروف مسٹر پتلو وہ واحد ٹک ٹاکر جنہوں نے بغیر کسی ڈگری یا روایتی تعلیم کے، صرف اپنی محنت اور منفرد انداز سے کروڑوں دل جیتے ہیں۔ انسان پڑھا لکھا ہو یا نہ ہو، اگر وہ اپنے شعبے میں کامیاب اور مقبول ہے، تو حسد یا بغض کی بنیاد پر اسے صرف ٹک ٹاکر کہ کر اس کی کامیابی سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
مسٹر پتلو شروع سے ہی عمران خان اور تحریک انصاف کے حامی سمجھے جاتے رہے ہیں۔ لیکن حالیہ دنوں میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران جب انہوں نے پاک آرمی زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا، تو تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم اور کارکنان ان کے خلاف میدان میں آ گئے اور ہمیشہ کی طرح اس معاملے کو بھی گالم گلوچ، کردار کشی اور ذاتی حملوں میں بدل دیا۔
لیکن اس بار کہانی مختلف تھی۔آگے مسٹر پتلو ہے جس کے چاہنے والے بھی دنیا بھر میں ہیں، انہوں نے لائیو براڈ کاسٹ میں اسی جارحانہ لب و لہجے میں جواب دیے اور پہلی بار کسی نے ان کو انھی کی زبان میں آئینہ دکھایا۔ انکے بڑے بڑے نام نہاد دانشور صحافی ٹاؤٹوں کے کان ایسے لال کیے ہیں کہ جیسے کو تیسا والی کہانی سچ بنا دی۔ اس پورے تنازع میں مسٹر پتلو کا سب سے دلچسپ جملہ یہ تھا کہ:
"انکا کیلیبر یہ ہے کہ پوری تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیمز اور دنیا بھر سے ان کے سپورٹرز، ایک چوتھی جماعت پاس بندے سے مقابلہ کے کیے میدان میں اترے ہوئے ہیں"

یہ وہی مسٹر پتلو ہیں جنہوں ریحان طارق کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں اسکی کی آواز نہیں نکلنے دی، یوں لگ رہا تھا جیسے مہمان مسٹر پتلو نہیں ریحان طارق ہے۔
مسٹر پتلو کی اکثر باتیں سن کر سوچتا ہوں کہ علم اور عقل دو الگ چیزیں ہیں۔ ڈگریاں انسان کو معلومات تو دے سکتی ہیں، مگر عقل، بصیرت اور حالات کو سمجھنے کی صلاحیت کسی یونیورسٹی کی محتاج نہیں ہوتی۔

06/02/2026

Vote ✌️

06/01/2026

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ

اللھم ارزقنا زیارۃ الحرمین🤲🥹

Address

Seattle Heights, WA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haha Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share