فھیم شھید والی بال کلب ٹورنامنٹ پاچھویٹ
سیمی فائنل
نایاب نابی vs زیاد زیدی
15/06/2025
Japan Has gifted two zero meter bullet trains to India.
11/05/2025
*بھارتی سیکرٹری خارجہ نے پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔ہم اس حوالے سے پاکستانی حکام سے رابطہ کررہے ہیں کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔*
*بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری*
11/05/2025
ماں وہ عظیم ہستی جسے خراج تحسین پیش کرنے کیلئے الفاظ کم پڑجائیں، اس دن کو منانے کا مقصد ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کا اجاگرکرنا، ماں کیلئےعقیدت، شکر گزاری اور محبت کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔
1911ء میں امریکا کی ایک ریاست میں پہلی بار ماؤں کا عالمی دن منایا گیا، ہر سال ماؤں کاعالمی دن منانے کیلئے مختلف ممالک میں ایک ہی دن مختص نہیں ہے، پاکستان اور اٹلی سمیت مختلف ممالک میں یہ دن مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when All Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.