Zee Pink

Zee Pink We are the top news and entertainment provider agency. We provide quality content related to curren

مہنگائی مکاؤ مارچ والوں نے پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا‏حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کا اضاف...
05/26/2022

مہنگائی مکاؤ مارچ والوں نے پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا

‏حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ Pakistan Muslim League N Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Tehreek-e-Insaf


Petrol Prices Rises gone up RS 30/Litre .






https://nampakistan.com/petroleum-prices-increased/

https://nampakistan.com/petroleum-prices-increased/
05/26/2022

https://nampakistan.com/petroleum-prices-increased/

حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا، پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں آج رات سے ہی 30 روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے...

https://nampakistan.com/gama-pehlawan-kon-tha/
05/22/2022

https://nampakistan.com/gama-pehlawan-kon-tha/

باون 52 برس ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔گاما پہلوان کا اصل نام غلام محمد بخش تھا اور وہ ض....

05/22/2022

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پینل آف چئیر مین کی صدارت میں تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی عدم موجودگی میں شروع ہوا۔ اجلاس میں صرف 26 ارکان اسمبلی موجود تھے۔

اجلاس شروع ہوا تو عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنےکےلئے ن لیگ کےرکن موجود نہیں تھے۔ پینل آف دی چئیرمین نے تحریک کے محرک ایم پی اے سمیع اللہ کی غیر موجودگی پر تحریک عدم اعتماد کو رد کر دیا۔

رولنگ دیتے ہی چئیرمین نے فوری طور پر پنجاب اسمبی کا اجلاس 6 جون دوپہر ساڑھے 12بجے تک ملتوی کر دیا۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے پہلے اسمبلی کے باہر حالات کشیدہ رہے۔ حکومت کی جانب سے اسمبلی کی عمارت کے اطراف پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ۔

اجلاس سے قبل پولیس نے اسمبلی ملازمین اور صحافیوں کو بھی عماررت کے اندر جانے سے روکے رکھا۔ اسمبلی کے دروازوں پر تالے لگے رہے۔ جنہیں بعد میں اراکین کے لیے کھولا گیا۔

پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل تھی۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تھی جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک انصاف اور اتحادی جماعت ق لیگ کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تھی۔

05/22/2022

رواں سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے: وفاقی وزیر مذہبی امور
پی ٹی آئی کی حکومت نے حج اخراجات9 لاکھ 49 ہزار روپے تک پہنچائے : وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ رواں سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔

پشاور میں تقدس حرم نبوی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی حکومت نے حج اخراجات9 لاکھ 49 ہزار روپے تک پہنچائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے حج اخراجات کا اعلان نہیں کیا لیکن کوشش کریں گے کہ حج اخراجات 9 لاکھ روپے سے کم کریں۔

عازمین حج کے کووڈ ٹیسٹ کیلئے 6 لیبارٹریز نامزد
سعودیہ سے مذاکرات ہوگئے، حج اخراجات میں کمی لائیں گے: وزیر مذہبی امور
ویڈیو: افغان شہری نے سائیکل پر حج کے سفر کا آغاز کردیا
کے پی کے اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کا کہنا تھا کہ عمران خان گرفتاری کےخوف سے سی ایم ہاؤس میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو فنڈ نہیں دے رہی۔

https://nampakistan.com/shireen-mazari-ko-arrest-q-kia-gia/
05/21/2022

https://nampakistan.com/shireen-mazari-ko-arrest-q-kia-gia/

وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہبازشریف نے پی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن عملے ...

05/21/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا شیریں مزاری کی گرفتاری کے حوالے سے ٹویٹ!

امپورٹڈ حکومت کولگتا ہے کہ وہ شیریں کی آواز دبا پائیں گے تو وہ غلط ہیں، شیریں مزاری ایک بہادر اور نڈر خاتون ہیں۔ امپورٹڈ حکومت ملک کو انارکی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں تاکہ الیکشن نہ ہوں، آج ملک گیر احتجاج ہوگا اور کل لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کرونگا۔

05/21/2022

‏پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اپنی رہائش گاہ سے گرفتار
‏شیریں مزاری کو پہلے لاہور اور پھر ڈی جی خان منتقل کیا جائیگا ، پولیس
‏شیریں مزاری کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گا ہ سے اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی کی ٹیم نے گرفتار کیاگیا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی



https://nampakistan.com/import-ban-on-eighty-things-by-pm-pakistan/
05/21/2022

https://nampakistan.com/import-ban-on-eighty-things-by-pm-pakistan/

وزیر اعظم نے درآمدی بل میں ماہانہ ایک ارب ڈالر کمی کے لیے وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) FBR کی تجاویز منظور کرتے ہوئے 80 سے زائد مصنوعات جن میں زیادہ تر لگژری مصنوعات شامل...

05/20/2022

چیئرمین نیب نے تمام ٹرانسفر، پوسٹنگ پر فوری طورپر پابندیاں لگا دیں
ویب ڈیسک 20 مئی 2022
اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام ٹرانسفر اور پوسٹنگ پرفوری طورپرپابندیاں لگاتے ہوئے تمام نیب بیوروز کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نے تمام ٹرانسفر،پوسٹنگ پرفوری طورپرپابندیاں لگادیں، اس حوالے سے ترجمان نیب نے بتایا کہ

حال ہی میں ہونے والے تبادلوں پر بھی عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب نے تمام نیب بیوروز کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی۔

گذشتہ روز سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل مقدمات میں تحقیقات برانچ کے تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی لگاتے ہوئے نیب اورایف آئی اے کومقدمہ عدالتی فورم سے واپس لینے سے روک دیا تھا۔

Address

Sheridan, WY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zee Pink posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zee Pink:

Share