03/23/2024
میں نے ہمیشہ شاہد آفریدی کو سپورٹ کیا۔ مگر اب بس ہو گئی ہے۔ اس کی باتوں میں سکرپٹ کسی اور کا ہے۔ وہ نہ تو پولیٹشن ہے اور نہ ہی اس کا کوئی تجربہ ہے
اس لیے آج کے بعد آفریدی ایک کھلونا ہے اور ہمیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔