
Hazara National Network-HNN
- Home
- United States
- Stephenson, VA
- Hazara National Network-HNN
Entertaining Page
Operating as usual

01/08/2021
Azad Forum
Azad Forum
اقراء ڈگری کالج حویلیاں کی طلباء نے سابقہ روایت برقرار رکھتے ہوئے بی ایس سی کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
ریحانہ افسر نے 425 نمبر حاصل کرکے ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بی ایس سی کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
12/31/2020
حویلیاں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد یاسرخان آفریدی کا تھانہ لورہ میں کھلی کچہری میں عمائدین علاقہ سے خطاب

12/31/2020
12/19/2020
حویلیاں، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی سابق امیدوار قومی اسمبلی سردار ابرار کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت۔
،رپورٹ حویلیاں پریس کلب
11/29/2020
حویلیاں (بیورورپورٹ)علامہ قاضی طاہر الہاشمی کو ہزاروں اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا،نماز جنازہ مرحوم کے فرزند مفتی قاسم الہاشمی نے پڑھائی،جنازہ میں ممبر پنجاب اسمبلی مولانا اعظم معاویہ،ممبر صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ، صدر ایوان تجارت خورشید اعظم خان، سابق ممبرصوبائی نثارصفدرخان، صدر منتظمہ کمیٹی ملک حبیب الرحمان، سابق امیدوار قومی اسمبلی حاجی ایازخان،ڈسٹرکٹ خطیب مولانا عبدالواجد،سابق ممبر ضلع کونسل بابو جاوید اقبال، افتخار احمد خان، کامران احمد ایڈووکیٹ، چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ سردار گوہر زمان خان، سابق تحصیل ناظم سردار ارسل پرویز، محمد نبیل عباسی،حاجی نوازخان سمیت آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں سے ہزاروں افراد کی شرکت کی نماز جنازہ کے بعد جید علماء اکرام منتظمہ کمیٹی، ایوان تجارت اور معززین علاقہ کی مشاورت سے مرحوم علامہ قاضی طاہر الہاشمی کے فرزند مفتی قاسم الہاشمی کی دستاربندی کی گئی اس موقع پر مرحوم علامہ قاضی طاہر الہاشمی کے شاگرد اور دوست احباب انتہائی رنجیدہ دکھائی دیئے مرحوم قاضی طاہر الہاشمی اپنے والد علامہ قاضی چن پیر الہاشمی کی وفات کے بعد عرصہ تیس تک مرکزی جامع مسجد حویلیاں میں خطابت کے فرائض انجام دے رہے تھے کئی مذہبی کتابوں کے مصنف ہونے کے ساتھ تاریخ کے محقق بھی تھے مرحوم علامہ قاضی طاہر الہاشمی کو مرکزی جامع مسجد میں اپنے والد کے پہلو میں سپردخاک کیا گیا۔

11/17/2020

11/09/2020

10/22/2020
all_solution11 : I will create dropshipping video ad for facebook instagram shopify for $5 on fiverr.com
https://www.fiverr.com/share/DQrkla
For only $5, all_solution11 will create dropshipping video ad for facebook instagram shopify. | Best Dropshipping video ad for your Business.Every one looking for best video ad that provide conversion into sale for dropshipping or shopify stores.No one providing | On Fiverr
10/21/2020
AsimsarwarProduction
AsimsarwarProduction
Who is More Handsome ? #DanishTaimoor From #Pakistan OR #RanbirKapoor From #india?
ASKING #canadian #girls , #Foreigners 🇨🇦
#pakistanicelebrities vs #indiancelebrities
Original Youtube Video link
https://youtu.be/lZ2O65pBw50
#Canadians #Girls , #pakistaniyoutuber

10/19/2020
اس نابینا بچی کی نعت اور ہر آنکھ میں آنسو
اس نابینا بچی کی نعت اور ہر آنکھ میں آنسو
37واں سالانہ کل پاکستان مقابلے کا ضلعی نعت خوانی مقابلے ضلعی انتظامیہ اور ہزارہ اباسین آرٹ کونسل کے اشتراک سے منعقد کیاگیا
10/19/2020
اس نابینا نعت خواں کی آواز سے سب کی آنکھوں میں آنسو آگئے
اس نابینا نعت خواں کی آواز سے سب کی آنکھوں میں آنسو آگئے
10/18/2020
اس نابینا نعت خواں کی آواز سے سب کی آنکھوں میں آنسو آگئے
اس نابینا نعت خواں کی آواز سے سب کی آنکھوں میں آنسو آگئے
10/18/2020
Azad Forum
Azad Forum
ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ اور ہزارہ اباسین آرٹس کونسل ایبٹ آباد کے زیراہتمام 37واں قومی مقابلہ نعت خوانی18اکتوبر کو ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد میں منعقد کیا جا رہا ہے مقابلہ میں ضلع بھر کے مرد و خواتین نعت خوانوں کو شرکت کی دعوت۔۔۔۔۔۔۔ایک خصوصی اجلاس ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن کی زیرصدارت منعقد۔۔۔۔۔۔پروگرام کے انعقاد کے حوالے سے فیصلوں کو حتمی شکل دی گئی اور انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسروسیم فضل کو ان کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ان مقابلو ں کی نگرا نی ڈسٹرکٹ خطیب مفتی عبدالواجد کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔مقابلوں کا انعقاد کی ذمہ داری حسب سابق اس دفعہ بھی ہزارہ اباسین آرٹس کونسل کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کونسل کے شعبہ نعت کے انچارج طاہر منیر اعوان کے مطابق یہ مقابلے چار مختلف کیٹیگریز میں منعقد ہوں گی جن میں پندرہ سال سے کم عمر بچے بچیو ں اور 15 سے 25 سال تک کے مرد و خواتین کی کیٹگریز شامل ہیں ان چاروں کیٹگریز میں اول آنے والے مرد و خواتین 22 اکتوبرکو ریڈیو پاکستان پشاور میں منعقدہ صوبائی مقابلہ نعت خوانی میں ضلع ایبٹ آبادکی نمائندگی کے اہل ہو نگے

10/17/2020
AsimsarwarProduction
AsimsarwarProduction
Would you Sacrifice Your Life For #pakistan?
What is your Pledge to Pakistan? 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#Canadians 🇨🇦🇨🇦🇨🇦
#tosacrificemyownlifeforpakistan #pledgetopakistan #pledgepakistan

10/15/2020

10/04/2020
ممبر حویلیاں پریس کلب نمائندہ 77 نیوز محمد شاہد کو بہترین کوریج پر قیصر آفریدی شیلڈ پیش کر رہے ہیں
10/03/2020
Azad Forum
Azad Forum
حویلیاں اعظم آباد میں تمام سہولیات سے آراستہ عوام کے توقعات کے عین مطابق میر پیلس اینڈ میرج ھال میر پیلس اینڈ میرج ھال، ایونٹ مینیجمنٹ، برائیڈل میک اپ، شادی ھال ایک ہی چھت کے نیچے
ہماری خدمات حاصل کرنے کے لئیے رابطہ کریں 03369115000 03005640557
10/01/2020
حویلیاں؛بانڈہ صاحب خان میں قتل ہونے والی خاتون کے قتل میں ملوث شمریز خان گرفتار ایک ماہ قبل جائیداد تنازعہ میں دو گروپوں میں تصادم ہوگیا تھا،تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل یونین کونسل لنگرہ کے گاؤں بانڈہ صاحب کے محلہ لنڈی میں دو گروپوں کے مابین جائیداد تنازعہ پر تصادم ہوا جس میں ایک خاتون جانبحق ہو گئی تھی جس میں ملوث امجد ،جابر،ناظم ولد سرور کو گرفتار کیا گیا جبکہ چوتھا ملزم شمریز خان ولد یوسف جو کہ پولیس ملازم تھا گزشتہ روز اس کو بھی پولیس نے گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔
09/27/2020
Qari Muhammad Riaz
Qari Muhammad Riaz
تمام برادران اسلام سے درخواست ھے تلاوت قران کریم خود بہی سنے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ھم سب کے لیے صدقہ جاریہ بن سکے شکریہ

09/23/2020

09/21/2020
all_solution11 : I will create dropshipping video ad for facebook instagram shopify for $5 on fiverr.com
Must do click.
https://www.fiverr.com/share/2Q6Rg4
For only $5, all_solution11 will create dropshipping video ad for facebook instagram shopify. | Best Dropshipping video ad for your Business.Every one looking for best video ad that provide conversion into sale for dropshipping or shopify stores.No one providing | On Fiverr
09/08/2020
Qari Muhammad Riaz
Qari Muhammad Riaz
تمام برادران اسلام سے درخواست ھے تلاوت قران کریم خود بہی سنے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ھم سب کے لیے صدقہ جاریہ بن سکے شکریہ
09/06/2020
Azad Forum
Azad Forum
فخر ہزارہ کیپٹن شہید آکاش ربانی کی والدہ کے ساتھ 6 ستمبر کے حوالے کے حوالے سے خصوصی گفتگو
#DefenseDay 2020
#PakistanArmy
#ISPR
#Azadforum

09/06/2020
Azad Forum
09/05/2020
Qari Muhammad Riaz
Sawab ke niyat se share kre aur sadqa e jaria mai hissa le.
تمام برادران اسلام سے درخواست ھے تلاوت قران کریم خود بہی سنے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ھم سب کے لیے صدقہ جاریہ بن سکے شکریہ
09/03/2020
Azad Forum
Azad Forum
ایم ڈی پاک وطن سکول اینڈ کالج آف سائنسز حویلیاں عبدالعقیل کی آزاد فورم سے خصوصی گفتگو
پاک وطن سکول اینڈ کالج آف سائنسز نے بہت کم عرصے میں اپنی پہچان بنا لی ہے۔
09/02/2020
Azad Forum
Azad Forum
حویلیاں; درجنوں گاؤں کی رابطہ سڑک رجوعیہ روڈ حالیہ بارشوں کی وجہ سے ندی دوڑ میں بہہ گئی عوام سخت پریشان۔

08/30/2020
حویلیاں کینٹ۔امیدوار کینٹ باسط خان کی کوششوں سے فوڈ منسٹر قلندر لودھی اور ایم این اے علی خان جدون کے جاری کردہ فنڈ 1 کروڑ 20 لاکھ کی لاگت سے جاری ٹیوب ویل کے کام کا عادل خان بلال لودھی معائنہ کر رہے ہیں انکے ہمراہ پیر عارف شاہ صاحب سفیر خان سیف اللہ لودھی کاشف خان بھی موجود ہے۔ ٹیوب ویل کا بور مکمل ہونے کو ہے لیاں شریف دیوار اسٹاپ ماڈل ٹاؤن سمیت ساری بستی مستفید ہو گی جو دیرینہ مسلئہ پانی کا حل ہو جائے گا۔
08/30/2020
Azad Forum
Azad Forum
حویلیاں؛ سلطانپور دار العلوم محمدیہ غوثیہ میں محرم الحرم کے حوالے سے تقریب۔
08/28/2020
Azad Forum
Azad Forum
ایبٹ آباد بچاو کل جماعتی مشاورتی جرگہ جرگے کے دوران سیاسی جماعتوں کے درمیان تلخ کلامی حالت کشیدہ پریس کلب میں صحافیوں کے کیمرے کرسیاں اور مختلف اشیا کی توڑ پھوڑ

08/17/2020
حویلیاں لیاں شریف: سید باسط شاہ کا دعوت ولیمہ کے موقع پر امیدوار کینٹ بورڈ باسط خان اور اپنے دوستوں ایاز خٹک ملک نومی اور سید عامر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

08/15/2020
Address
Telephone
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hazara National Network-HNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Hazara National Network-HNN:
Videos

کینٹ الیکشن لڑنے والے امیدواروں کے لیئے ممبر کینٹ بورڈ رحمت تنولی کا پیغام۔ حویلیاں کینٹ کے پاس تنخواں پوری نہیں ہوتی ترقیاتی کام ممکن نہیں۔ وائس چیئرمین کی وجہ سے ساڑھے 5 کروڑ روپے کا فنڈ واپس ہوا۔ رحمت علی تنولی

حویلیاں، عید الاضحی کے موقع پر شہر صاف اور الائشوں کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے ٹی ایم او حویلیاں اعجاز رحیم کا عوام کے نام پیغام

حویلیاں، مسلم لیگ ن کے صوبائی سیکرٹری جنرل مرتضی جاوید عباسی کا پہلہ کامیاب سیاسی حملہ ضلعی صدر ملک محابت اعوان کے گاؤں بانڈہ پھگواڑیاں میں آرگنائزنگ کمیٹی استقبالیہ کو جلسہ عام میں بدل دیا۔

حویلیاں، مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ناظم حویلیاں اربن ملک حبیب الرحمان نے حویلیاں پریس کلب کے عہدیداروں سے ملاقات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین سردار مہتاب احمد اور صوبائی سیکرٹری جنرل مرتضی جاوید عباسی سے مطالبہ کیا کہ پارٹی اور مخلص کارکنوں کے مفاد میں ایک پلیٹ فارم پر آکر مسلم لیگ ن ضلع ایبٹ آباد سمیت دیگر اضلاع کی تنظیم سازی کریں اور کارکنوں میں پائے جانے والی مایوسی اور غلط فہمی کا ازالہ کریں

Havelian
ایبٹ آباد دیوال منال میں ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر بیوی قتل خاوند زخمی ایبٹ آباد3 ملزمان گھر میں داخل ہوے اہلخانہ جاگ گے جس ملزمان نے فاہر کر دے پولیس ایبٹ آباد زخمی محمد زمان کو ایوب میڈیکل کمپلیکس جبکہ لاش حویلیاں ہسپتال منتقل پولیس

حویلیاں، ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون کے کزن اور چیف کوارڈینیٹر عادل خان جدون ایس ڈی او انجینئر ظہوراحمد کے ہمراہ محلہ ضامن شاہ مسجد اقصی میں بجلی کے مسائل کے حوالے سے چیئرمین اصلاحی کمیٹی بابو پرویز خان،ممبر ضلع کونسل بابو جاوید اقبال، ناظم سہراب احمد، بابو نذرالہی،صدر رشید،حاجی محمد شفیق، خاکسار عبدالجلیل اور عمائدین علاقہ سے خطاب کر رہے ہیں

حویلیاں، پاکستان تحریک انصاف ضلع ایبٹ آباد کی پہلی تنظیمی میٹنگ ضلعی صدر نثارصفدرخان جدون کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں نومنتخب ضلعی کابینہ کے عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر نثارصفدرخان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم سازی کارکنوں کی خواہش پر کی گئی ہے اور کارکنوں کی مشاورت سے بہت جلد ضلع بھر میں یونین کونسل کی سطح پر تنظیموں کی تشکیل عمل میں لائی جائے گی،

حویلیاں، ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون اور صوبائی وزیر قلندر خان لودھی کا دورہ حویلیاں شہر 1122 کی بلڈنگ کی تعمیراتی کام کا معائینہ کیا اس موقع پر انہوں سے عوامی حلقوں کو دیگر ترقیاتی کاموں کی جلد تکمیل کی یقین دہانی کرائی

سابق نائب ناظم یونین کونسل ناڑہ سردار سلیم اختر اور سردار محمود کی افطار پارٹی سیاسی اجتماع کا رخ اختیار کر گئی تحریک انصاف کے رائنماوں سمیت دیگر شخصیات کی شرکت

حویلیاں، کینٹ کے محلہ خانباز میں سوئی گیس لیکج کی وجہ سے پائپ لائن پھٹ جانے سے آگ بھڑک اٹھی عوام میں شدید خوف ٹی ایم اے حویلیاں کی فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پایا جبکہ مقامی سیاسی قیادت باسط خان جدون ، نعیم خان اور نعیم اعوان بھی موقع پر پہنچ آئے 1122 کی بروقت کاروائی مین لائن بند کرکے آگ پر قابو پالیا گیا

Havelian
حویلیاں، آزاد کشمیر چکار کے رہائشی سیداکبر ولد نور محمد کی نعش تھانہ حویلیاں کی حدود بانڈی تلاں سے برآمد ورثاء کی تلاش جاری نعش حویلیاں ٹائپ ڈی ہاسپٹل میں رکھ دی گئی۔

حویلیاں، مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختون خواہ کی طرف سے یونین کونسل دیوال منال میں واقع BGU ہاسپٹل کے سٹاف کو مسلم لیگی رہنما محمد نبیل عباسی نےکورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی کٹس فراہم کیں اس موقع پر عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر آصف جدون نے محمد نبیل عباسی اور دیگر قیادت کا شکریہ ادا کیا

حویلیاں، حکومت تاجر برادری کے حالات پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرے لاک ڈاون کا سب سے زیادہ نقصان تاجروں نے اٹھایا، ہزارہ ڈویژن کے تاجروں کو انتظامیہ کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے ،خورشید اعظم خان(صدرایوان تجارت ہزارہ ڈویژن )

حویلیاں، ادارہ منہاج القرآن سلطان پور حویلیاں کی طرف سے رہائش گاہ سید رمضان شاہ پر رمضان المبارک کے موقع پر راشن تقسیم کیا گیا۔

حویلیاں(بیورو رپورٹ ) تھانہ ناڑہ کہ حدود مساح گوجری میں تصادم خاتون جانبحق ایک شخص زخمی،پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق یونین کونسل مجہوہاں تھانہ ناڑہ کے گاوں مساح گوجری میں معمولی توں تکرار کے نتیجے میں خونریز تصادم جس میں خاتون(ش)زوجہ عبدالرحمن گولیاں لگنے سے موقع پر جانبحق ہو گئیں جبکہ مقتولہ کے دیور شان محمد ولد غلام محمد شدید زخمی ہو گئے واقع کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ ناڑہ کیڈٹ غفور بمہ پولیس نفری موقع دو شخص کو گرفتار کر لیا جبکہ مقتولہ کی نعش کو پوسمارٹم کے حویلیاں ٹائپ ڈی ہاسپٹل لایا گیا زخمی شان محمد کو شدید زخمی حالت میں ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا ۔

حویلیاں، حویلیاں ہاسپٹل کے سینئر میڈیکل ٹیکنیشن گل وسیم خان کی کوروونا وائرس سے انتقال کے بعد ڈی ایچ او ایبٹ آباد فیصل خانزادہ کی ہدایت پر ٹائپ ڈی ہاسپٹل حویلیاں کے سٹاف کا کوروونا ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے ۔

حویلیاں، حکومت صرافہ برادری کو بھی 4 بجے تک دوکانیں کھولنے کی اجا،ت دے،ڈیڑہ ماہ صرافہ شاپس مکمل بند ہیں تمام حفاظتی انتظامات کی گارنٹی دیتے ہیں ،صدر صرافہ ایسوسی ایشن حویلیاں ملک فیصل رفیق اعوان کی میڈیا سے گفتگو ۔

Havelian
حویلیاں تحریک انصاف کے رہنما سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی نثار صفدر خان اور سابقہ تحصیل نائب ناظم حویلیاں عامر شہزاد خان حویلیاں میں احساس پروگرام کے تحت مستحق افراد میں امدادی رقم تقسیم کرنے والے مرکز گورنمنٹ بوائز کالج حویلیاں کے دورے کے پر گفتگو کر رہے ہیں

حویلیاں، صدر ایوان تجارت خورشید اعظم خان کی رہائش گاہ پر منعقدہ مصالحتی جرگہ سے عبدالناصر سواتی خطاب کر رہے ہیں

حویلیاں، صدر ایوان تجارت خورشید اعظم خان کی رہائش گاہ پر منعقدہ مصالحتی جرگہ سے جمعیت علماء اسلام کے رہنما سردار ابرارخان عمائدین علاقہ سے خطاب کر رہے ہیں
Shortcuts
Nearby media companies
-
Lynn 01905
-
302 Buchtel Mall, Akron
-
21 East Melbourne Ave, Melbourne
-
1673 N. Pace BLVD, Pensacola
-
120 Eaton St., Peoria
-
14205, Buffalo
-
4505 S. Maryland Pkwy., Las Vegas
-
Los Angeles
-
1018 S Los Angeles St Unit B, Los Angeles
-
100 West Broad Street. Suite 107, Hazleton
-
126 S. Patrice Dr., Newark
-
22 N. Mulberry St. Suite# 011, Hagerstown
-
McAllen 78501
-
New York