03/06/2024
تاریخ کا مطالعہ حال میں عبرت حاصل کرنے کیلئے کیا جاتا ہے :
وہ بنی اسرائیل جو ایک عرصے تک فرعون کے بدترین ظلم سہتے رہے
اور کبھی اف تک نہ کی
انہی بنی اسرائیل کو جناب موسیٰ علیہ السلام کی قیادت میسر آئی
تو فرعون کے خلاف کھڑے ہو گئے
اور ایک طویل جنگ لڑی
جس کے آخر میں اللہ نے بنی اسرائیل کی ثابت قدمی دیکھتے ہوئے اپنی مدد بھیجی اور فرعون صاحب غرق ہو گئے
پاکستانی قوم بھی عصر حاضر کے فرعون کے مقابلے میں کھڑی ہو چکی ہے
اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے عمران خان نے فرعونیت کو للکارا ہے
عوام کو پہلی فتح نو فروری کو ملی
آخری فتح بھی قریب ہے
جس کی تاریخ کو " یوم حقیقی آزادی" کا نام دیا جائے گا