The Legend IK

The Legend IK Haqeeqi Azadi is a campaign for Pakistan's sovereignty and real freedom 🇵🇰❤️
Follow for updates about Imran Khan's jalsas, strategy, and statements ❤️

الحمداللہ - اللہ الحق ہے!
21/08/2025

الحمداللہ - اللہ الحق ہے!

21/08/2025

‏ہم لوگ بہت خوش ہیں ۔اب عمران خان کے خلاف صرف القادر ٹرسٹ کیس کی گرفتاری ہے،اس کی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہیں۔کئی ماہ سے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ وہ درخواست سنی جائے۔اس کیس کے بعد عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں رہ جاتا جس میں گرفتاری ہو۔۔۔سلمان اکرم راجہ

21/08/2025

‏آج 9 مئی کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا ہے، سپریم کورٹ نے آج عمران خان کی ضمانت منظور کر لی ہیں، آج حق کی فتح ہوئی ہے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ

21/08/2025

20 منٹ پہلے عمران خان کی ضمانت منظور ہو چکی ہے اور پورا سوشل میڈیا دفعہ 804 کے لپیٹ میں هے یه هوتا هے لیڈر

21/08/2025

:‏لاہور ہائیکورٹ کا بدترین فیصلہ کاالعدم قرار دے دیا گیا
‏سپریم کورٹ کے باہر کارکنان پرجوش

" اگلی واری فیر نیازی "
" 9 مئی وڑ گیا "
کہ نعرے بلند ۔

21/08/2025
21/08/2025

شہباز گل جو بھی کر رہا ہے ٹھیک کر رہا ہے اور اسے کام جاری رکھنا چاہئیے۔ عمران خان

21/08/2025

🚨🚨‏وہ وقت قریب ہے جب عمران خان پاکستان کے عوام کے ساتھ مل کر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریئے کے عین مطابق ایک آزاد، خودمختار اور جمہوری پاکستان کا خواب پورا کرینگے، پی ٹی آئی

21/08/2025

*🚨جب تک سورج چاند رہے گا✊🏻❤️**🚨عمران خان تیرا نام رہے گا🔥❤️*

21/08/2025

نو مئی کیسز میں ضمانتیں منظور ہونے کے بعد اس وقت عمران خان اور ان کی اہلیہ صرف یونیورسٹی بنانے کے جرم میں اڈیالہ میں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں!

21/08/2025

الحَمْدُ ِلله🤲
عمران خان کی ضمانت منظور

Address

Canutillo Texas City
Lahore
79835

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Legend IK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share