Shahzad TV

Shahzad TV Shahzad Tv is a Platform who brings stories behind the Curtain. We shall bring stories of Deep Dark

07/29/2021
جالندھر سے ہجرت کرکے ساہیوال میں سکونت اختیار کرنے والے عزیز پاکستانی کے بیٹے نے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک سے پ...
07/20/2021

جالندھر سے ہجرت کرکے ساہیوال میں سکونت اختیار کرنے والے عزیز پاکستانی کے بیٹے نے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک سے پیار محبت اور وفا کی انتہا کردی
طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔
انکی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل انکی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی ...
سچ بات تو یہ ہے کہ ہمارے اصل ہیروز تو "عزیز پاکستانی" اور "طارق عزیز" جیسے لوگ ہیں جو قومی خزانے کو لوٹتے نہیں بلکہ عمر بھر کی محنت و مشقت کی کمائی بھی اپنے ملک پر قربان کردیتے ہیں۔
اللّه پاک طارق عزیز صاحب کو کروٹ کروٹ جنّت نصیب کرے۔ امین

07/14/2021

دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے، اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی کی دوڑو ابھی فنش لائن کراس نہیں ھوئی، مطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئیے اسے بالکل سمجھ نہ آئی، یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کے فنش لائن سے پار کروا دیا.

تماشائی اس سپورٹس مین سپرٹ پر دنگ رہ گئے، فرنینڈز ھار کے بھی ھیرو بن چکا تھا.
ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا
فرنینڈز نے جواب دیا
"میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئیے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے".

صحافی نے پھرپوچھا "مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا"
فرنینڈز نے جواب دیا
"میں نے اسے جیتے نہیں دیا، وہ ویسے ہی جیت رہا تھا، یہ دوڑ اسی کی تھی"
صحافی نے اصرار کیا" مگر تم یہ دوڑ جیت سکتے تھے"
فرنینڈز نے اس کی طرف دیکھا اور بولا
" اس جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس میڈل کی کیا عزت ہوتی؟ میری ماں میرے بارے میں کیا سوچتی؟".

اقدار نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں، ہمیں اپنے بچوں کو کیا سکھانا چاھئیے، بلاشبہ یہ کہ جیتنے کےلئے کوئی بھی ناجائز طریقہ اختیار نہیں کرنا، وہ آپ کی نظر میں جیت ہوسکتی ہے، دنیا کی نظر میں آپ کو بددیانت کے علاوہ کوئی خطاب نہیں ملے گا.

کیا آپ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے پردے اور فحاشی سے متعلق بیان کی حمایت کرتے ہیں؟
06/23/2021

کیا آپ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے پردے اور فحاشی سے متعلق بیان کی حمایت کرتے ہیں؟

06/21/2021

کراچی (این این آئی) پولیس حکام نے اپنے کرپٹ افسران و اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔شہری سے جان بخشی کی بنیاد پر تاوان وصولی کا دوسرا واقعہ سامنے آگیا۔ محکمہ انسد...

06/13/2021

ایک ڈاکٹر جس کی عمر 65 برس تھی یہ کہتے سنا کہ میں ڈاکٹر ہوں، میری اہلیہ ڈاکٹر ہے، میرا بیٹا اور بہو بھی ڈاکٹر ہیں..

1994 میں شوگر ہوئی شوگر نے 2005 میں ہارٹ کا مریض بنایا اب کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر زندگی سے مکمل مایوس ہوچکا تھا۔
تب علاج بالغذا کا نسخہ ہاتھ لگا۔۔
میں چند قدم چلنے کی طاقت نہیں رکھتا تھا اب پانچ کلومیٹر روزانہ واک کرتا ہوں ، صحت مند زندگی گزار رہا ہوں۔۔
اب مجھے اپنی ساری سائینس اور ساری تعلیم جہالت محسوس ہوتی ہے جس نے مجھے صحت مند زندگی کی بجائے شوگر کے قید خانے میں ڈال دیا تھا۔۔

*اب ہم آپ کو علاج بالغذا کا مکمل شیڈول بتاتے ہیں۔۔*

*ناشتہ..*
فروٹ چاٹ۔۔600 گرام۔۔
تمام پھل کھائیں۔۔
آم، تربوز، خربوزہ، سمیت کوئی پرہیز نہیں۔۔

فروٹ چاٹ مصالحہ بھی استعمال کرسکتے ہیں مگر فروٹ چارٹ میں کریم بلکل نہ ڈالیں۔

قہوہ پئیں.
چائے سے کم از کم چالیس یوم تک مکمل پرہیز کریں۔۔
دن بارہ بجے تک فروٹ سے ہٹ کر کوئی چیز استعمال نہ کریں
ڈرائی فروٹ کھا سکتے ہیں۔۔

*دوپہر کا کھانا۔*

کچی سبزیاں ہلکی
سی ابال لیں۔۔
ٹماٹر، کھیرا، پیاز،
پودینہ ذائقے کے لیے کوئی ایک آدھ فروٹ ڈالنا چاہیں ڈال لیں۔۔سرکہ، اور مصالحہ بھی اچھا ذائقہ حاصل کرنے کے لیے ڈال لیں۔۔

*سلاد بنائیں.*
65 سے 70 فیصد بھوک اسی سے ختم کریں۔
30 فیصد کے لیے
کھجور یا شہد کے ساتھ جو کا دلیہ بنا کر کھائیں۔ نمکین دلیہ بھی بناکر کھا سکتے ہیں۔۔

*شام کا کھانا۔۔*
اوپر درج کیے گئے طریقہ کار کے مطابق سلاد تیار کریں۔
60 فیصد بھوک اسی سے مٹائیں بقیہ روٹی بھی کھا سکتے ہیں۔۔

روٹی کے لیے آٹا بنانے کی ترتیب۔۔

400 گرام جو کا آٹا
400 گرام باجرے کا آٹا
200 گرام گندم کے آٹا
کو مکس کرکے روٹی بنائیں۔۔
یہ روٹی دوپہر کو اگر دلیہ نہ بنا سکیں تو
دوپہر اور شام کو یہ روٹی بنا کر کھائیں۔۔

پانچ سال سے کم شوگر کے مریض کو ایک ہفتے بعد شوگر کی دوائی کھانے کی ضرورت نہیں رہیگی۔۔
دس سال تک کے مریض کو اکیس دن کے بعد خود بخود شوگر کی دوائی چھوڑنی پڑے گی۔۔

ابتدائی ایام میں آپ اپنی ادویات ترک نہ کریں.. دوائی بتدریج کم کرتے جائیں۔۔
اکیس دن میں دوائی مکمل چھوڑ دیں۔۔
اگر کسی مریض کا شوگر لیول پہلے تین چار دن میں ہی کم ہوجائے تو وہ ادویات پھینک دے۔۔ بس علاج بالغذا پر ہی توجہ دیں۔

*سالن بنانے کے لیے ابتدائی چالیس دن زیتون کا تیل استعمال کریں پھر سرسوں کا اصلی تیل پکا کر رکھ لیں اس میں سالن تیار کریں..*

*احتیاط و پرہیز۔۔*

آپ تمام فروٹ اور
اصلی شہد کھا سکتے ہیں..
بیکری کی تمام چیزوں سے بچیں۔
دودھ اور اس سے بنی تمام چیزوں سے پرہیز کریں۔
برائیلر مرغی سے مکمل پرہیز کریں.. سرخ مرچ کم سے کم استعمال کریں۔۔

*خالص گندم کی روٹی، چاول اور آلو بھی چینی کی طرح ہی ہیں۔۔ 100گرام چینی سے جس قدر گلوکوز حاصل ہوتا ہے اسی طرح 19_ یا_20 کے فرق سے گندم اور چاولوں میں موجود گلوکوز بھی جسم میں داخل ہوتا ہے تب آپ سوچتے ہیں کہ احتیاط بھی کررہے ہیں مگر شوگر کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔۔*

*حالانکہ گندم چاول کے استعمال سے آپ کی احتیاط و پرہیز باقی نہیں رہی.. چالیس دن ان سے مکمل پرہیز رکھیں چالیس دن کے بعد کبھی کبھار بھوک کا 30.فیصد روٹی چاول استعمال کر سکتے ہیں۔۔

میسر ہو تو ڈرائی فروٹ، بادام، مونگ پھلی، خشک چنا، خوبانی، اور انجیر ضرور کھائیں۔۔۔

*چند اضافی تجاویز*

ہنزہ قہوہ۔۔۔ یہ بوٹی چلاس کوہستان گلگت میں وافر مقدار میں موجود ہے۔۔
اس سے قہوہ بنائیں
ہلکا سا لیموں نچوڑیں عرق گلاب خالص ڈالیں۔

قہوہ تیار ہے.
یقین مانے زبردست خوش ذائقہ اور ہاضم ہے..
شوگر اور بلڈ پریشر کے لیے مفید قہوہ ہے آپ چائے بھول جائیں گے اسے منگوائیں اور استعمال کریں..

چائے کا آدھا چمچ کلونجی اور آدھا چمچ میتھی دانہ بھگو کر رکھیں صبح نہار منہ استعمال کریں بہت مفید ہے..

کوشش کریں چالیس منٹ پیدل ضرور چلیں۔

ایک سو گیارہ بار ہر روز۔۔ یااللہ یاقوی.۔پڑھیں پانی پر دم کریں اور پیتئں رہیں تاکہ جسمانی طاقت میں بھی اضافہ ہوتا رہے۔۔

قرآن مجید کی یہ آیت
*رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا*
اکیس بار پڑھیں پانی پر دم کریں اور پئیں شوگر پر بہترین فرق پڑیگا۔۔

آپ جب صحت مند ہوجائیں تو خدا کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے رہیں۔۔
اور بندہ ناچیز کے لیے بھی دعا ضرور کیجئے گا۔۔
تحریر ضرور شئیر کریں کاپی کریں اور دیگر گروپس میں شئیر کریں۔۔
کیا خبر کسی بھی شخص کو اس موذی مرض سے نجات مل سکے.

سعید اکبر نوانی نے بھکر کی سیاست میں ہلچل مچا دیشہانی اور ڈھانڈلہ گروپ دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے
05/22/2021

سعید اکبر نوانی نے بھکر کی سیاست میں ہلچل مچا دی
شہانی اور ڈھانڈلہ گروپ دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے

لاہور,وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی وزراء فواد چوہدری ،عامر محمودکیانی کی جہانگرین ترین گروپ کے لیڈر سعید اکبر خان نوانی  ...
05/22/2021

لاہور,وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی وزراء فواد چوہدری ،عامر محمودکیانی
کی جہانگرین ترین گروپ کے لیڈر سعید اکبر خان نوانی
ودیگر ارکان سے ملاقات ،ترین گروپ کے تحفظات کا ازالہ
مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے ،وفاقی وزراء کی یقین دہانی

05/19/2021

کیا نوانی اور شہانی ڈھانڈلہ خاندان بھکر کی سیاست میں فیل ہو گئے ہیں کیا عوام ان وڈیروں سرداروں سے جان چھڑانا چاہتی ہے یہ خاندان نسل در نسل بھکر کی عوام پر حکمرانی کر رہے ہیں
کیا بھکر کی عوام کسی نئے چہرے کو لانا چاہتی ہے؟
ان خاندانوں کے علاوہ وہ کون سے نئے چہرے ہیں آپ کے خیال میں جو بھکر کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں؟

Address

Texas City, TX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category