Pakistan Affairs

Pakistan Affairs Online World, News and Current affairs of Pakistan

08/20/2026

راولپنڈی میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آتش بازی،

08/20/2026

الشفاء ہسپتال سے اپڈیٹ۔۔۔

08/20/2026

🚨🚨اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ پر وی آئی پی موومنٹ کے باعث شدید ٹریفک جام۔

08/20/2026

شفا ہسپتال میں سکیورٹی ہائی الرٹ۔۔۔

08/19/2026

بے بسی دیکھیں!
غالباً ماں بیٹا روڈ کنارے کھڑے ہیں
ڈکیت آتا ہے
دونوں سے موبائل فون اور قیمتی اشیاء گن پوائنٹ پر چھینتا ہے
ڈکیت جانے لگتا ہے
بیٹا کچھ زبان اور ہلکی پھلکی حرکت کرنے لگتا ہے
ماں بیٹے کو روکتی ہے اور ڈکیت کو کہتی ہے
آپ چلے جاؤ
بحفاظت چلے جاؤ
آپ کو کسی نے نہیں دیکھا، آپ کو کوئی نہیں روک رہا ہم شور شرابہ بھی نہیں کر رہے، یہ میرا نادان بیٹا آواز اونچی کر رہا ہے لیکن میں اسے سنبھال لوں گی، ہم آپ کو یہ بھی نہیں کہہ رہے کہ آپ ہمارا قیمتی سامان ہمیں لوٹا دیں، آپ بس ذرا جلدی یہاں سے چلے جاؤ!
کیوں؟؟
کیونکہ ماں جانتی ہے کہ یہ ڈکیت چند لمحے بھی مزید رکا تو وہ میرے لخت جگر کو چھلنی کر کے میری زندگی اجاڑ دے گا💔
یہ ہے روشنیوں کا اور غریب کی ماں کہلانے والا شہر "کراچی"💔

08/19/2026

ستمبر 27 اور اشرافیہ کا پلان
اس ویڈیو کو پورا دیکھیں آپ کو سمجھ آ جائے گی۔ ضرور سنیں جو یہ کہہ رہے ہیں۔۔۔ اور یہ سن کر برائے مہربانی اپنی رائے ضرور دیں۔۔۔۔

08/19/2026

روالپنڈی مکمل ڈوب چکا ہے!!
حکومت ایک طرف مہنگائی اور دوسری طرف نااہلی کی نئے ریکارڈ قائم۔کررہی ہے،۔۔۔

08/19/2026

یہ راولپنڈی ہے نیو لالازار۔۔۔۔
New Lalazar …

08/19/2026

شرٹ چھوڑ دے میری ماما ڈانٹیں گی ۔ چکنا چور کر دیں گی
بچے کی وائرل ویڈیو ۔۔۔۔ شیر سے ڈر نہیں لگتا ماما سے لگتا ہے
🤣🤣🤣🤣

‏عمران خان کی جیل منتقلی کے حوالے سے عدالت کا حکم نامہ بھی سامنے اگیا۔عمران خان کو دو روز میں شفا ہسپتال منتقل کیا جائے۔...
08/18/2026

‏عمران خان کی جیل منتقلی کے حوالے سے عدالت کا حکم نامہ بھی سامنے اگیا۔عمران خان کو دو روز میں شفا ہسپتال منتقل کیا جائے۔ عدالتی حکم

Address

Top Of The World
Top-of-The-World, AZ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share