
21/11/2022
ضلع کاریزات برشور کا نوٹیفیکیشن جاری۔ خانوزئی کاریزات توبہ کاکڑی نانا صاحب ںوستان اور برشور کے عوام کو نیا ضلع مبارک ہو
منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
Operating as usual
ضلع کاریزات برشور کا نوٹیفیکیشن جاری۔ خانوزئی کاریزات توبہ کاکڑی نانا صاحب ںوستان اور برشور کے عوام کو نیا ضلع مبارک ہو
منجانب بے وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
افسوس ناک خبر
عبد الباقی تارن انتقال کر گئے
مرحوم سید تارن ملا شیرک اور جیلانی ماما کے بھائی تھے انکی نماز جنازہ آج شام 6بجے خانیکہ قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔ ۔ منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
ضلع چمن !!!
گزشتہ رات کوئٹہ میں تاجر رہنماء اور مظلوم اولسی تحریک کے سربراہ حاجی صادق خان عدوزئی کے بھائی شہید بشیر خان عدوزئی کی نماز جنازہ اپنے آبائی شہر چمن میں ہزاروں سوگواروں کے موجودگی میں ادا کردی گئی ہے
نماز جنازہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزئ رہنما صوبائی وزیر خوراک انجینئرزمرک خان قبائلی رہنماء حاجی خداۓمیر خان اکا کوئٹہ انجمن تاجران کے صدر رحیم کاکڑ اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں اور چمن شہر کے مختلف سیاسی و قبائلی عمائدین علماء کرام اور علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ۔ ۔ ۔ منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
پاکستان گروپ اف جرنلسٹ ضلعی صدر خیر اللہ کاکڑ جنرل سیکرٹری موسی خان کاکڑ شاہ محمد صاحب صوبیدار میجر رحمت اللہ ناہب صوبیدار بی ایچ ایم اجمل صاحب سے ملاقات کی ۔ ۔ ۔ منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
کابلی انجن سلف اسٹاٹ
1عدد ٹرالہ
رسی 150 فٹ ٹوچن
ریل پٹری 150 فٹ
بیٹری کے ساتھ مکمل سامان. 03358129762
Pakistan won the semifinal match 💯❤️❤️
Congratulations 🎉👏
مسلم باغ افسوس کچلاک میں مرغی کا گوشت 390 کا ہے اور ہمارے مسلم باغ میں 440 کا کیونکہ کچلاک مسلم باغ سے زیادہ فاصلے پر بھی ھے پنجاب کے راستے سے آتا ہے انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل فارم والے کو بلا کر اس بات کا نوٹس لیا جائے۔۔پریس کلب صدر مسلم باغ
نام شفیع اللہ
ولد سید محمد
سکنہ تحصیل مسلم باغ یونین کونسل کنچوغی (کلی راغہ باکلزائ ) کے رہاٸشی
کچلاک کے ایک مدرسے سے دو دن پہلے لاپتہ ھوچکاھے
جس کسی کوبھی اس کےبارےمیں معلومات ھو براۓ مہربانی مندرجہ زیل نمبرز پر
رابطہ کریں
03355610709
03356073277
پوسٹ ثواب کی نیت سے آگے شٸرکیجۓ ۔شکریہ
پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
مبارک ہو پاکستانیوں 👍❣️🇵🇰
ایک باپ اور ماں کی ننگی، جعلی ویڈیو بنا کر بیٹی کو بھیجی گئی😭😭
یہ ملک لاالہ الااللہ پہ بنا تھا 💔
اعظم سواتی کی باتیں عرش ہلا رہی ہیں 💔
مسلم باغ
وزیرآباد چیرمین پی ٹی آئی عمران پر قاتلانا حملے کے بعد دیگر بلوچستان کی طرح مسلم باغ میں بھی شٹرڈوان ہڑتال رہا۔ اور احتجاجی مظاہرہ ہوا۔04/11/2022
مظاہرے سے ضلعی صدر ٹھکیدار داود خان کاکڑ۔ضلعی نائب صدر عبدالروف کاکڑ۔ تحصیل صدر رحیم اللہ کاکڑ یوتھ وینگ شمال مشرقی ریجن صدر نور کاکڑ سابق ضلعی صدر ملک بور محمد کاکڑ شہزاد خان صدام خان اور دیگر نے مظاہرے سے خطاب کیا ۔ یاد رہئے کل بھی احتجاجی مظاہرہ مین چوک ہر ہوا تھا۔ اور پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹائیر جلا کر سخت احتجاج کیا تھا۔ ضلعی صدر ٹھکیدار داود خان کاکڑ نے کہا کہ اگلا لائحہ عمل ہم مرکزی قیادت کے ایدایت پر جارہی رہے گا۔ اور مذید کہا ان لوگوں نے ریڈ لائن کراس کی اب کارکن کسی کے دباو میں نہیں آئینگے۔
مسلم باغ
اتنی جلدی کپڑے واسکٹ اور شکل تبدیل ہوگئی؟
نا جی نا یہ 1990 نہیں بلکہ 2022 کا زمانہ ہے!!
راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولیس اور پی ٹی آئی ورکر آمنے سامنے
شدید شیلنگ جاری
عمران خان پر حملے کو روکنے والے نوجوان ابتسام کی تصویر منظر عام پر
*لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان زخمی، متعدد زخمی*
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں عمران خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ فائرنگ سے تین سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی ہے، کنٹینر سے اعلان کیا گیا ہے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان محفوظ ہیں۔
فائرنگ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، فیصل جاوید، احمد چٹھہ اور چوہدری یوسف بھی زخمی ہوئے ہیں۔
حملہ آور کی جانب سے ایک برسٹ کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک اور گولی چلائی گئی ہے
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 زخمیوں کو ٹی ایچ کیو وزیر آباد منتقل کیا گیا ہے، زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے، اسپتال انتظامیہ نے ایک شخص کے مرنے کی تصدیق کی ہے، جس کا نام محمد معظم بتایا گیا ہے۔
زخمیوں میں پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید، محمد احمد چٹھہ، حمزہ، زاہد، محمد عمران ، محمد فرخ، راشد محمود شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ کے قریب فائرنگ ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
خدا ہر ماں باپ کو اتنا عمر دیں جو اپنی اولاد کی ہر خوشی کو دیکھ سکے۔۔۔۔ آمین
آج ڈی سی قعلہ سیف اللہ لیاقت علی کاکڑ نے شہید رفیع اللہ کے بھائی شفیع اللہ کاکڑ کو شہدا فنڈ سے 40 لاکھ کاچیک دے رہا ہے ۔۔۔۔ وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
افسوس ناک خبر کان مہترزہی درہ جلال خانزہی حاجی عثمان اقا وفات پاگیا وہ گل خان اور محمد عسی کا بھاہی تھا اور بسم اللہ مولوی فیصل کا والد تھا نماذ جنازہ 3 بجے درہ جلال خانزہی قبرستان میں ہو گی
مسلم باغ افسوس ناک خبر
اللہ گل سلطانزہی انتقال کر گیا وہ مرحوم عبداللہ خان اقا سلطانزہی کا بیٹا مرحوم شاہ محمد کا چاچا زاد بھاہی دین گل اور جان گل کا بھاہی سیف الرحمان حبیب الرحمان کا والد انتقال کر گیا ان کا نماز جنازہ ایک بجے 1:00 خانکہ قبرستان میں ہو گا منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
پاک افغان تعلقات میں اہم پیشرفت
اج پاک افغان بادینی باڈر پر آمارت اسلامی اور پاکستان کی سیکورٹی کی اعلی حکام کے درمیان تفصیلی مذاکرات ہویئ جس میں افغان وفد کی سربراہی زابل ولایت کے ڈپٹی گورنر سلیمان آغا نے کی جبکہ پاکستانی وفد کی سربراہی کمانڈنٹ آف قلعہ سیف سکاوٹس محسن راجہ صاحب نے کی مذاکرات میں دونوں ملکوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین بھی شریک ہوئے
یاد رہے کہ پاک افغان بادینی باڈر کے متعلق یہ سب سے بڑی نشست تھی جس میں باڈر پر ٹریڈ اور لوگوں کی آمد رفت کے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی دونوں حکومتوں کے جانب سے تعلقات کو مزید بہتر کرنے پر زور دیا گیا اور دونوں اطراف کے غریب باسیوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے پیدل رفت آمد کو مزید آسان بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا جیسے کہ آپ کو معلوم ہیں کہ باڈر بادینی پر پیدل رفت آمد کیلئے پاکستان کے جانب سے ہفتے میں دو دن مختص کررکھے ہے لیکن آج اس کامیاب مذاکرات کے بعد کمانڈنٹ محسن راجہ صاحب کے جانب سے باڈر بادینی کو 24گھنٹے کھولنے کا عندیہ بھی دیا گیا اور اسی دوران افغان وفد کے جانب سے باڈر پر کاروباری سرگرمیوں کو بحال کرنے کیلئے اپنا گمرک سسٹم بحال کرنے کا عزم بھی کیا گیا جس کے بعد کمانڈنٹ صاحب کے جانب سے افغان وفد کو زبردست ظہرانہ دیا گیا جس میں قبائلی عمائدین نے بھی شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوسناک خبر نجیب اللہ انتقال کر گیا
مسلم باغ ابراہیم استاد سلطانزہی کا بیٹا جمیل استاد کا بھاہی کمال استاد شاہستہ خان کا بھتیجا نجیب اللہ انتقال کر گیا نماز جنازہ ایک بجہ 1:00 خان نیکہ قبرستان میں ہو گی
منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
*25 اکتوبر کو سورج گرہن ہوگا*
*گرہن کا آغاز پاکستان میں 3:56 پر ہوگا*
*5 بجے سورج گرہن عروج پر ہوگا۔۔40 فیصد سورج چاند کے پیچھے چھپ جائے گا۔۔*
گرہن کا اختتام شام 6 بجے ہوگا۔۔پنجاب اور پختونخوا میں گرہن سمیت سورج غروب ہوگا۔۔جب کہ سندھ اور بلوچستان میں مغرب دیر سے ہونے کی وجہ سے آخر تک گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔۔
مسجد الحرام, مسجد نبوی اور پاکستان کی بہت سی مساجد میں نماز کسوف کا اہتمام کیا جائے گا
وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ زکاءاللہ درانی نے لیویزو پولیس کے ہمراہ مسلم باغ بازار کا اچانک دورہ کیا جسمیں گرانفروشوں اور نانبائیوں کے خلاف کاروائی کی۔ کم وزن والے پیڑے بنانے والوں کے تندور سیل اور جرمانہ کیے گئے۔جن کا وزن برابر تھا انھیں شاباش دیا۔ نیز دکاندسروں کو نرخ نامہ اویزاں کرنے اور ان پر عمل درامد کرنے کی سختی سے تاکید کی۔ عوام نے اسسٹنٹ کمشنر کی اس عمل کو خراج تحسین پیش کی
منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
مسلم باغ (نامہ نگار) مسلم باغ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے نیشنل ہائی وے بلاک کر کے بھر پور احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر کے اج 2 بجے سنانے کے آرڈز پاس کیے تھے۔جس کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دوپہر کو توشہ خانہ کیس کے فیصلے میں عمران خان کو نااہل کرنے کے بعد ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے شدید احتجاج ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم باغ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں جس میں ٹھیکدار داؤد اللہ، ٹھیکدار عبد الروف ، احسان اللہ ، نور محمد کاکڑ، تحصیل صدر رحیم اللہ کاکڑ اور دیگر رہنماؤں اور کارکنوں نے کوئٹہ مسلم باغ نیشنل ہائی کو 5 بجے بند کر کے پہیہ جام ہڑتال ریکارڈ کروایا ۔ مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کے پارٹی کارکنان نے مرکزی پارٹی کے لائحہ عمل تک احتجاج ختم کر دیا اور ٹریفک روانی بحال کر دیا ۔ کارکنان نے احتجاج کے دوران میڈیا کو بتایا کہ عمران خان کی لڑائی اب پاکستان کے طاقتور ترین لوگوں سے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان کو ناجائز طریقوں سے سیاست سے دور کرنے کی کوشش ہورہی ہے ۔ رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان میں موجود منی لانڈررز اور چوروں کی اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ردی کے ٹوکری میں پھینک دیئے جاتے ہیں مگر ایک انصاف پسند اور اس ملک کے لئے مشکل حالات میں ڈٹے رہنے والے انسان کو غیر قانونی اور آئینی طریقے سے ناہل قرار دیا جا رہا ہے ۔۔۔ وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ
مسلم باغ
ضلعی صدر کی ایدایت پر پی ٹی آئی چیرمین عمران کی ناآہلی کے خلاف 5 بجےسے نیشنل ہائی وے بائیکو پمپ پر اور قلعہ سف اللہ مین چوک پر بند کرکے احتجاج جاری رہے ۔۔۔ وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ
منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
مسلم باغ ویٹرنری ہسپتال میں لاکھوں روپے کے قیمتی ویکسین ضیاع کرنے کا انکشاف لاکھوں روپے کے قیمتی ویکسین زمین کے اندر چھپایا گیا آج ہسپتال میں پولٹری فارم کے کھدائی میں میں لاکھوں روپے کے قیمتی ویکسین برآمد ہسپتال میں ہر طرف خوردبرد کا بازار گرام ہے یہ ایک قیمتی ویکسین لگ بگ 200 سو مال مویشی کے لئے کافی ہوتا ہے لیکن آفسوس آج مسلم باغ کے عوام کی قیمتی ویکسین زمین کے اندر ملی ہے جوکہ مسلم باغ کے قباہلی مشران اور ڈی سی قلعہ سیف اللہ کے لئے ایک سوالیہ نشان ہے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لئے آئے ہوئے لاکھوں روپے کے چیک باثر لوگوں میں تقسیم ہم اہلیان مسلم باغ صوبائی وزیر لاہیوسٹاک اور ڈی سی قلعہ سیف اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ سے اپیل کرتے ہیں کہ ہو فوری طورپر ان خوردبورد میں ملوث ہسپتال انتظامیہ کے خلاف کارروائی کریں ۔مسلم باغ
فائر بریگیڈ کی مدد سے اگ پر قابو پالیا گیا۔
مسلم باغ لیویز فورس موقع پر پہنچ گیا۔نیشنل ہائ وے ٹریفک کے لیے کلیر کر دیا گیا۔الحمداللہ کو ئی جانی نقصان نہی ہوا۔اے سی مسلم باغ ذکاءاللہ درانی
فائر بریگیڈ کی مدد سے اگ پر قابو پالیا گیا۔
مسلم باغ لیویز فورس موقع پر پہنچ گیا۔نیشنل ہائ وے ٹریفک لے لیے کلیر کر دیا گیا۔الحمداللہ کو ئی جانی نقصان نہی ہوا۔اے سی مسلم باغ ذکاءاللہ درانی
آخر کب تک ہمارے اندر شعور پیدا ہوجاۓ گے
فٹ پاتھ پیدل چلنے والوں کے لئے ہوتا ہے لیکن ہمارے بے شعور لوگ روڈ بند ہونے کی صورت میں فٹ پاتھ پر موٹر سائیکل چڑھا دیتے ہیں اس تصویر میں آپ سکول کے بچوں کو دیکھ سکتے ہیں کہ جو فٹ پاتھ کی بجائے روڈ پر جارہے
اللہ شعور دے اس قوم کو یہ تصویر کوئٹہ کی ہے
مسلم باغ
آئی جی ایف سی بلوچستان میر اجمل صاحب کمانڈنٹ قلعہ سیف اللہ سکاوٹس محسن محسن راجہ صاحب کی خصو صی ہدایت پر چیف آف قبائل ملک رمضان راحتزئی صوبدار میجر شاہ محمد صاحب سید صاحب ۔ انجمنِ تاجران صدر عارف کاکڑ نائب صوبدار بخت اللہ صاحب گروپ آف جرنلسٹ خیراللہ کاکڑ عصمت اللہ راحتزئی صاحبزادہ آمین اللہ کاکڑ عنایت اللہ مہترزئی مولوی کلیم اللہ اور دیگر نے آج مسلم باغ تلری محمد جان شاخ باروزئی مغل تلری 21 ٹینٹ اور 60 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا۔ باقی جس کی بھی گھر خراب ہیں کو کو سروے کے مطابق ان کے گھر بنائے گا۔ یہ کام جو عوام نے ایف سی کے کور کمانڈر اور آئی جی ایف سی کمانڈنٹ قلعہ سیف اللہ اور ایف سی کے جوانوں کا شکریہ ادا کیا
ھم اہلیان مسلم باغ نے ایف سی بلوچستان خصوصاََ کمانڈنٹ صاحب قلعہ سیف اللہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی نے ہر وقت ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دیا کم از کم 6000 گھرانوں کا راشن جسمیں اٹا تیل گھی پتی پیاز پانی دال میگی چاول جولے چینی بسکٹ اس کے علاوہ پانچ سو ٹینٹ مختلیف کلیوں میں تقسیم کیا اور ایک مہنہ سے لگاتار ٹینٹ اور خوراکی سامان شروع ہے جس دن سے سیلاب ایا ہے اسی دن سےایف سی کے نوجوان خدمت میں لگے ہوے ہے اور کم از کم 40 مسمار اور متاثر گھر کو واپس تعمیر کیا اور 60 گھرانوں کا کام شروع ہے صوبدار میجر شاہ محمد جی کو سید صاحب اور حولدار انارگل اور دیگر صوبداروں اور حولدارن اور ایف سی کے نوجوانوں نے بے شمار قربانیاں دی ہے عوامی حلقوں اور مختلیف سماجی تنظموں اور قباہلی رہنماوں نے کمانڈنٹ قلعہ سیف اللہ سکاوٹس محسن راجہ صاحب اور ایف سی بلوچستان ۔ کے بحد مشکور ہے جنہوں نے مسلم باغ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کا دورہ کرکے تعاون فراہم کیا اور دن رات ایک کیا مسلم باغ کے عوام کمانڈنٹ محسن راجہ صاحب کی خدمت کی ایک مثال قاہم کیا ہم ان کے بحد مشکور ہے
منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ
Photos from Muslim bagh news's post
کچھ عرصہ پہلے اس چور نے تورخیزی ڈیم کیساتھ پکنک پر گئے ہوئے تین جوانوں پر پستول نکال کر واردات کی کوشش کی جسے نوجوانوں نے چال چلن کےذریعے قابو کیا اور پولیس کے حوالے کیا چار پانچ دن بعد چور ضمانت پر رہا ہوا
یہی کیس چل رہاتھا اس چور نے پٹھانکوٹ پہاڑ کیساتھ ہمارے نیوباور کے تین جوانوں پر پستول کے زور پر ایک مرتبہ پھر واردات کی جس میں وہ خود گولی کا نشانہ بنا اور علاقے کے لوگوں نے پولیس کے حوالے کیا...
مطلب اگر اسی وقت ہمارے پولیس ہمارے وکیل اور ہمارے جج ایمانداری سے اپنے ڈیوٹی پہچانتے اور اسی چور کو قانون کے مطابق سزا دیتے تو آج چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی اور ایک ماں باپ کا لخت جگر شہید اسرار خان اتمانخیل اپنے بہنوں اور ماں باپ کے درمیان ہوتا.. 😭😭😭😭
جامعہ دارلعلوم مسلم باغ میں بروز جمعرات سیرت النبی اجتماع ہوگا مسلم باغ کے تمام عوام سے شرکت کی اپیل
لوئی بند گیٹ وے کا سربراہی اجلاس ھم فیصلے متوقع
Be the first to know and let us send you an email when Muslim bagh news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.