04/10/2022
افسوس کا مقام ہے ۔ تپہ خسروگی قوم زخہ خیل نے یہ معاہدہ کیا تھا کہ صرف اپنے ضرورت کے لئے جنگل کی کٹائی کرےگے اور اس لکڑی کو نہ زخہ خیل قوم کے دوسرے تپو کو بھیجے گے بلکہ زخہ خیل قوم سے باہر بھی نہیں۔
لیکن افسوس آج کل خسروگی سے سب سے زیادہ لکڑی پشاور اور دیگر علاقوں میں سمگل ہو رہا ہے۔
حکومت وقت کو اس پر فورا ایکشن لینا چاہیے اور ذمہ داران کو سخت سزا دینی چاہیے۔