Clicky

Fast News Network

  • Home
  • Fast News Network

Fast News Network This Page contains creative content on Infotainment, critique on politricks, eduction, and current

Operating as usual

آج جو ہمارے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان صاحب کے ساتھ ہو رہا ہے کل ہمارے اور کسی کشمیری لیڈر کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے اس...
06/12/2022

آج جو ہمارے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان صاحب کے ساتھ ہو رہا ہے کل ہمارے اور کسی کشمیری لیڈر کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے اس چیز پر ہرگز سیاست نہ کریں اور کشمیریوں کی تذلیل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ حکومت پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف انتقامی کاروائی قبل افسوس ہے اس معاملے پر آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کو سوچنے کی ضرورت ہے۔
آزاد کشمیر بیس کیمپ میں بیٹھ کر آپ اپنی سیاست مت چمکائیں بلکہ عوامی وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان جو کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے اس کا ساتھ دیں۔۔۔
سردار تنویر الیاس خان سیاست میں پیسہ کمانے نہیں بلکہ عوام کی تقدیر بدلنے آیا ہے۔۔۔
۔
سردار تنویر الیاس خان آپ قدم بڑھائیں پوری کشمیری قوم آپکے ساتھ ہے✌️
تیری آس میری آس
سردار تنویر الیاس سردار تنویر الیاس ✌️❣️
کشمیر کی پہچان۔۔۔
سردار تنویر الیاس

ایک زبردست اقدام
28/10/2022

ایک زبردست اقدام

29/09/2022

MPA Punjab, Mr Usman Basra welcoming dignitaries from the district Bagh..

27/09/2022
Latif Akber Exclusive Interview

#وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی گفتگو نے بہت تکلیف دی۔ وہ گھر آ کر نہیں عوام میں معافی مانگیں ۔ چوہدری لطیف اکبر ۔۔۔
#عبدالقیوم نیازی اعلی اوصاف کے مالک ہیں ۔۔ عدم اعتماد جلد لائیں گے ۔۔
#اپوزیشن بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہے۔۔
#پروگرام بات سے بات میں اینکر پرسن کومل بٹ کے سوالات پر اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے جوابات
News Network Pakistan

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ دو میجر سمیت چھ جوان شہید.اللہ تعالی جوانوں کی شہادت قبول فرمائے ...
26/09/2022

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ دو میجر سمیت چھ جوان شہید.
اللہ تعالی جوانوں کی شہادت قبول فرمائے آمین

Congratulations to every Pakistani out there on this amazing victory. An absolute nail-biter but the boys in green emerg...
04/09/2022

Congratulations to every Pakistani out there on this amazing victory. An absolute nail-biter but the boys in green emerged a better side. Pakistan Zindabad!

29/08/2022

شوکت ترین اور تیمور جھگڑا کی آیڈیو منظر عام پر آ گئی
ملک پاکستان کے خلاف ایک اور سازش بے نقاب۔۔
ملک پاکستان کی غریب عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں کو چوری کرنے والے مکرو چہرے بے نقاب۔۔
News Network Pakistan

29/08/2022
Army Chief General Qamar Bajwa

جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف آرمی سٹاف کی پاکستانی قوم اور دوسرے ممالک سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
متاثرین کی آباد کاری میں سالوں لگیں گںے۔۔۔۔۔!
Army Zinda Bad
News Network Pakistan

24/08/2022

سابق فاسٹ باؤلر اور سٹار کرکٹر وسیم اکرم نے حکومت وقت کے زمہ داران کو انٹر نیٹ سروس بہتر کرنے کا مشورہ دے دیا۔
آزاد کشمیر کی خوبصورتی اور لوگوں کی مہمان نوازی کا اظہار بھی کیا۔۔

#2022

15/08/2022
Abdul Majid Khan

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اینکر پرسن کومل بٹ کے سوال پر وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبد الماجد خان کو جواب
News Network Pakistan
About Local Bodies Elections

14/08/2022
Doctor Nasar Abdali

#یوم پاکستان کے حوالے سے وزیر صحت ڈاکٹر نثار ابدالی کا پیغام
#اینکر پرسن کومل بٹ کے ساتھ ۔۔.
#14 August 1947 to 2022

News Network Pakistan

13/08/2022
Abdul Majid Khan

جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے کومل بٹ کے سوال پر وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبدالماجد خان کا پیغام ۔۔۔
News Network Pakistan
#14 #1947 to #2022
#75 Years

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔”شہید کی جو موت ہے   وہ قوم کی حیات ہے۔دعا ہے الله پاک تمام شہداء کو جنت الفر...
02/08/2022

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
”شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
دعا ہے الله پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے امین۔

29/07/2022
$aja Mansha Interview

مہمان ۔ راجہ محمد منشاء خان سیاسی و سماجی رہنما
میزبان ۔ صدام ریاض ( اینکر پرسن )
#بلدیاتی انتخابات میں پر صورت حصہ لوں گا۔
#لفظ کشمیر سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔
#کاروبار میں نقصان ہوا لیکن کھبی کسی کو دھوکہ نہیں دیا۔۔
News Network Pakistan

مظفرآباد(پی آئی ڈی ؎)21جولائی 2022صاحبزادہ حامد رضا صاحب وزیر مذہبی امور و اوقاف آزاد کشمیر کی جانب سے پیش کردہ قرار داد...
21/07/2022

مظفرآباد(پی آئی ڈی ؎)21جولائی 2022
صاحبزادہ حامد رضا صاحب وزیر مذہبی امور و اوقاف آزاد کشمیر کی جانب سے پیش کردہ قرار داد میں کہا گیا کہ آج کے اس اہم اجلاس میں مطالبہ کرتا ہوں کہ امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیقؓ کا یوم وصال 22جمادی الثانی کو، امیرالمومنین سیدنا حضرت عمرفاروق ؓ کا یوم شہادت یکم محرم، امیرالمومنین سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت18ذی الحج، امیرالمومنین حضرت مولا علی کی یوم شہادت21رمضان المبارک، 28صفر امیرالمومنین سیدنا امام حسن کا یوم شہادت،10محرم سیدنا امام حسین ؓ وشہداء کربلا رضی اللہ تعالی عنھم کے ایام سرکاری سطح پر منائے جائیں اور حکومت ان ایام کو منانے میں پوری سرپرستی کرے اور مجھے پوری امید ہے کہ تمام اراکین اسمبلی اس قرارداد کی حمایت وتائید کریں گے یقینا ہمارا یہ عمل باعث اجروثواب اور ہمارے لئے ذریعہ نجات بنے گا۔ آج کا یہ اہم اجلاس 21ذی الحج1443 ہجری کے قیمتی لمحات میں انعقاد پذیر ہے۔چند دنوں کے بعد اسلامی سال یکم محرم سے شروع ہونے والا ہے۔ اسلام کی تاریخ روشن اور تابناک ہے۔ ہمارے لئے مشعل راہ ہے اگر اسلام کی روشن تاریخ میں رہ کر زندگی کے شب وروز کو گزارہ جائے توہمارے لئے دین ودینا کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا "بہترین زمانہ میرا ہے اورپھر جو اس کے ساتھ متصل ہے وہ زمانہ پھر اس کے ساتھ جو متصل ہے وہ زمانہ"۔ اسلام ہمیں صحابہ کرام واہلبیت اطہار رضی اللہ تعالیٰ عنھم کے ساتھ محبت کا درس دیتا ہے۔ صحابہ واہلبیت کرام کا احترام سب کے لئے ضروری ہے۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا پل صراط پر سب سے زیادہ ثابت قدم وہ ہو گا جو میرے اہلبیت وصحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنھم سے محبت رکھتا ہو گا۔ نبی کریم ؓﷺ نے فرمایا میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں جس کی بھی اقتداء کرو گے ہدایت پاؤ گے۔میرے اہلبیت کشتی نوح ؐکی طرح ہیں جو اس میں سوار ہوگیا نجات پاگیا۔ حضور نبی کریم ﷺ کے تمام صحابہ عشق ومحبت کا پیکر تھے۔ آپ ﷺ کے غسالہ (وضو کے وقت جسم سے بہہ کر گرنے والا پانی) کو زمین پر نہیں گرنے دیتے تھے۔ تیروں کی بارش میں سپربن کر آگے کھڑے ہوجاتے تھے۔ حضورنبی کریم ﷺ پر جا ن ومال نچھاور کرنا ان کی عین تمنا اور ایک نگاہ التفات کو پالینا ان کی زندگی کا حاصل تھا۔ آنسوؤں سے مسکراہٹ تک انہوں نے حیات رسول ﷺ کی ایک ایک ادا کو کتاب ذہن میں منعقش کرلیا تھا۔ تمام صحابہ آسمان عشق ومحبت کے ستارے تھے مگر جو محبت کا سوز اور عشق کا گدازخلفائے راشدین کے ہاں نظر آتا ہے وہ تاریخ محبت کے کسی اور صفحہ پر نہیں ملتا۔یار غارخلیفۃ الرسول امیرالمومنین حضرت سیدنا صدیق اکبرؓ ، امیرالمومنین فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب ؓ، جامع القرآن امیرالمومنین حضرت عثمان غنی ؓ، فاتح خیبر وعم رسول امام اولیاء امیرالمومنین حضرت علی ؓ، جنتی نوجوانوں کے سردار نواسہ رسول امیرالمومنین حضرت امام حسنؓ، یہ سب روشن شخصیتیں ہیں جن کو خالق کائنات نے باعث تخلیق کائنات کی تربیت سے سنوارا تھا۔ خلفاء راشدین نے دین اسلام کی سرفرازی،سربلندی، قدرومنزلت، شان وشوکت کے لئے جو جدوجہد کی وہ اسلام کی تاریخ کا ایسا روشن باب ہے جس کی مثال اقوام عالم کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا میرے بعد خلافت راشدہ30برس رہے گی اور اس کے بعد ملوکیت کا دور ہوگا۔ منہاج نبوت پر خلافت راشدہ 30سال رہی۔اس کے بعد سیدنا نواسہ رسول، جنتی نوجوانوں کے سردار حضرت امام حسین و شہداء کربلا رضی اللہ تعالی عنہم نے میدان کربلا میں اسلام کی عظمت کو بچانے کے لئے جو عظیم کردار ادا کیا اس کی نظیر بھی تاریخ اسلام میں نہیں ملتی۔شاہ است حسین،پادشاہ است حسین،دین است حسین،دین پناہ است حسین،سرداد نہ داد دست در دست یزید،حقاء کہ بنائے لا الہ است حسین،حضورنبی کریم ﷺ کے بعد خلیفہ بلا فصل حضرت صدیق اکبرؓ02سال03ماہ، حضرت عمر فاروقؓ10سال06ماہ، حضرت عثمان غنیؓ 12سال12دن، پھر حضرت علیؓ 04سال09ماہ اور حضرت امام حسنؓ05ماہ 14 ایام خلیفہ رہے۔ یہ حضرات خلیفہ راشد ہیں اور ان کے دور کو خلفائے راشدین کادور کہتے ہیں۔

06/07/2022
Seembia Tahir Satti

#مہمان ۔ محترمہ #سیمابیہ طاہر ستی #ایم پی اے #پنچاب اسمبلی (پاکستان تحریک انصاف)
#میزبان ۔ صدام ریاض #(اینکر پرسن)
News Network Pakistan
Tahir Satti

Coming soon On Fast News NetworkWith Seembia Tahir Satti Member provisional Assembly Punjab   insaf Pakistan
06/07/2022

Coming soon On Fast News Network
With Seembia Tahir Satti Member provisional Assembly Punjab
insaf Pakistan

03/07/2022
sardar

#مہمان ۔۔ #سردار عبد الرازق ایڈوکیٹ ۔ سابق #مشیر حکومت آزاد کشمیر و معروف #قانون دان
#میزبان ۔ صدام ریاض #اینکر پرسن
#مشکلات برداشت کی اور کٹھن سفر کے بعد منزل ملی ۔ عبد الرازق ایڈوکیٹ کی گفتگو ۔۔
News Network

02/07/2022
sardar tauseef

#مہمان ۔ #سردار توصیف احمد عباسی #(مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف)
#میزبان صدام ریاض #(اینکر پرسن فاسٹ نیوز)
News Network

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف پاکستان سردار توصیف عباسی کے ساتھ مکمل پروگرام جلد فاسٹ نیوز نیٹ ورک پر  ...
01/07/2022

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف پاکستان سردار توصیف عباسی کے ساتھ مکمل پروگرام جلد فاسٹ نیوز نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا ۔۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وژن کے مطابق سالانہ بجٹ 22-23 میں تاریخ ساز اقدامات آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہ...
25/06/2022

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وژن کے مطابق سالانہ بجٹ 22-23 میں تاریخ ساز اقدامات

آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں اور خواتین کے لئے تاریخی قرضہ سکیم متعارف

496 معلمین قرآن کو سکیل 1 میں مستقل کرنے کا فیصلہ

ایم این سی ایچ پروگرام کو نارمل میزانیہ پر لانے کا تاریخی فیصلہ ، ہزراوں ملازمین کے گھر کا چولہا بجھنے سے بچا لیا گیا ۔

آئی ٹی ملازمین کے دیرپا معاملہ کو یکسو کرنے کا فیصلہ ۔

خواتین کو 30 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے انتہائی آسان شرائط پر قرضہ سکیم کی منظوری

خواتین کے لئے ٹورزم اور صنعت و حرفت میں سپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ

نوجوانوں کو کاروبار کے لئے 70 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے قرضہ جات دئیے جائیں گے۔

نوجوان قرضہ سکیم کے تحت ہزاروں نوجوان اپنا کاروبار شروع کر سکیں گے ۔

سیاحت کے فروغ اور اس کے ذریعے مقامی سطح پر روزگار کی فراہمی کے لئے اقدامات کا فیصلہ ۔



17/06/2022
komal butt

2
فاسٹ نیوز کے پروگرام "بات سے بات " میں اینکر پرسن کومل بٹ کے سوالات اور مہمان شخصیات کے جوابات۔۔
News Network Pakistan

say Baat ...

15/06/2022
sadam riaz

اینکر پرسن صدام ریاض کے سوالات اور فاسٹ نیوز کی مہمان شخصیات کے جوابات۔۔
News Network Pakistan

15/06/2022
komal batt

#آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات میں اپوزیشن #سردارتنویر الیاس کے مقابلے میں اپنا امیدوار کیوں نہیں دے سکی؟
ا#ینکر پرسن فاسٹ نیوز #کومل بٹ کا سیکرٹری جنرل پاکستان پپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ #فیصل ممتاز راٹھور سے پروگرام "بات سے بات" میں سوال؟؟
#سنیے فیصل ممتاز راٹھور کا جواب ۔۔۔
News Network Pakistan
Mumtaz Rathore

14/06/2022
komal butt

#اینکر پرسن کومل بٹ کے سوالات پر ۔۔ فاسٹ نیوز کے مہمانوں نے جوابات ۔۔
News Network Pakistan..

14/06/2022
Ansar Abdaal

#ایک دن وزیر صحت آزاد کشمیر #ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کے ساتھ ۔
#میزبان ۔ صدام ریاض۔ (اینکر پرسن)
News Network Pakistan
#پروگرام 2020 میں ریکارڈ کیا گیا تھا..

11/06/2022
komal butt

#مہمان۔ سردار #جاوید ایوب ممبر #قانون ساز اسمبلی۔۔ سابق وزیر حکومت و ڈپٹی سیکرٹری جنرل #پاکستان پپلز پارٹی آزاد کشمیر .
#میزبان۔ .....#کومل بٹ
#پروگرام ۔۔ ..#بات سے بات"
News Network
#javid#Ayub

ممبر قانون ساز اسمبلی ۔۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پپلز پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیر حکومت سردار جاوید ایوب کے ساتھ مکمل...
10/06/2022

ممبر قانون ساز اسمبلی ۔۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پپلز پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیر حکومت سردار جاوید ایوب کے ساتھ مکمل پروگرام جلد نشر کیا جائے گا۔۔

09/06/2022
Komal but with Shah Ghulam

#مہمان۔ شاہ غلام قادر ۔۔ #سابق اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی و ممبر قانون ساز اسمبلی
#میزبان۔ کومل بٹ
#پروگرام ۔۔۔"بات سے بات"
News Network Pakistan
Gulham Qadir

سابق سپیکر آزار کشمیر اسمبلی و ممبر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے ساتھ مکمل پروگرام جلد نشر کیا جائے گا
08/06/2022

سابق سپیکر آزار کشمیر اسمبلی و ممبر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے ساتھ مکمل پروگرام جلد نشر کیا جائے گا

ضروری اپیلبھارت میں بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبیؐ کی شان اقدس میں گستاخانہ کلمات کے بعد پورا عالم اسلام شدید دکھ او...
06/06/2022

ضروری اپیل
بھارت میں بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبیؐ کی شان اقدس میں گستاخانہ کلمات کے بعد پورا عالم اسلام شدید دکھ اور تکلیف سے گزر رہا ہے
پوری دنیا میں انڈیا کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، حالیہ تاریخ میں اہل عرب بھی پہلی دفعہ اس حد تک جذباتی اور مشتعل ہوے ہیں
میری تمام مکاتب فکر کے علما سے اور ساری سیاسی جماعتوں کے اکابرین سے، پریس اور بار کے ذمہ داران سے گزارش ہے کہ وجہ تخلیق کائنات حضرت محمدؐ کے امتی کی حیثیت سے ہمیں اپنے سارے معاملات اور مصروفیات کو بالاے تاق رکھتے ہوے اکھٹے ہو کر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانا چاہیے تاکہ دشمنان نبیؑ کو یہ پیغام جاے کہ بات جب ناموس رسالت کی ہو گی تو امت محمدی اپنے تمام تر اختلافات بھلا کر تحفظ ناموس کے لیے دنیا کے ہر کونے پہ مر مٹنے کو تیار ہ
تاجدارِ ختم نبوت ۔۔ زندہ باد ۔۔ زندہ باد۔۔

02/06/2022
Faisal Rathoreee

#مہمان۔ راجہ #فیصل ممتاز راٹھور #(سیکرٹری جنرل پاکستان پپلز پارٹی آزاد کشمیر) و #ممبر قانون ساز اسمبلی۔۔۔
#میزبان۔۔ کومل بٹ#(اینکر پرسن فاسٹ نیوز نیٹ ورک)
#پروگرام ۔۔۔۔۔ #"بات سے بات "

News Network Pakistan

جنرل سیکرٹری پاکستان پپلز پارٹی آزاد کشمیر سابق وزیر حکومت و ممبر قانون ساز اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور کے ساتھ مکمل پروگرا...
01/06/2022

جنرل سیکرٹری پاکستان پپلز پارٹی آزاد کشمیر سابق وزیر حکومت و ممبر قانون ساز اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور کے ساتھ مکمل پروگرام جلد نشر کیا جائے گا۔۔

ماؤں  نے چومنے ہوتے ہیں  بریدہ سر بھیاُن سے کہنا کہ کوئی زخم جبیں پر نہ لگے    دکھ تو دکھ ہے مذہب کوئی بھی ہو ، مسلک کوئ...
31/05/2022

ماؤں نے چومنے ہوتے ہیں بریدہ سر بھی
اُن سے کہنا کہ کوئی زخم جبیں پر نہ لگے

دکھ تو دکھ ہے مذہب کوئی بھی ہو ، مسلک کوئی بھی ہو ، ماؤں کے جوان بیٹے ان سے پہلے نہ جائیں۔ باپ کا کندھا بننے والوں کو باپ کندھا نہ دے ۔۔

یسین ملک کا عدالت میں جج سے مکالمہ:بھارتی تحقیقاتی اداروں نے عدالت سے سزائے موت دینے کی درخواست کی۔یسین ملک نے جواب دیتے...
25/05/2022

یسین ملک کا عدالت میں جج سے مکالمہ:
بھارتی تحقیقاتی اداروں نے عدالت سے سزائے موت دینے کی درخواست کی۔
یسین ملک نے جواب دیتے ہوئے عدالت سے کہا:
’میں یہاں کوئی بھیک نہیں مانگوں گا۔ آپ نے جو سزا دینی ہے دے دیجیے۔‘
لیکن میرے کچھ سوالات کا جواب دیجیے:
’اگر میں دہشت گرد تھا تو ملک(انڈیا) کے سات وزیراعظم مجھ سے ملنے کشمیر کیوں آتے رہے؟‘
’اگر میں دہشت گرد تھا تو اس پورے کیس کے دوران میرے خلاف چارج شیٹ کیوں نہ فائل کی گئی؟‘
’اگر میں دہشت گرد تھا تو وزیراعظم واجپائی کے دور میں مجھے پاسپورٹ کیوں جاری ہوا؟
’اگر میں دہشت گرد تھا تو مجھے انڈیا سمیت دیگر ملکوں میں اہم جگہوں ہر لیکچر دینے کا موقع کیوں دیا گیا؟‘
عدالت نے یسین ملک کے سوالات کو اگنور کیا اور کہا کہ ان باتوں کا وقت گزر گیا، اب یہ بتائیں کہ آپ کو جو سزا تجویز کی گئی ہے اس پر کچھ کہنا چاہتے ہیں تو بولیے:
یسین ملک: میں عدالت سے بھیک نہیں مانگوں گا۔ جو عدالت کو ٹھیک لگتا وہ کرے۔۔

آج کا سورج, کشمیر میں پھیلی تاریکی کو منور نہ کر پاۓ گا۔ نام نہاد بھارتی جمعوریت کے دعوؤں پر انمٹ سیاہی پھیل چکی ہے۔یسین...
25/05/2022

آج کا سورج, کشمیر میں پھیلی تاریکی کو منور نہ کر پاۓ گا۔ نام نہاد بھارتی جمعوریت کے دعوؤں پر انمٹ سیاہی پھیل چکی ہے۔
یسین ملک مقید سماج کیلیے آزادی اور جد و جہد کا استعارہ بن چکے۔

"قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم
جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے"

‏ سحر کے دامن سے دھو دیئے ہیں، سیاہی شب کے داغ ہم نے،قدم قدم پر سجا دیئے ہیں، سروں کے روشن چراغ ہم نے، وہ ڈگمگانے لگی ہے...
24/05/2022



سحر کے دامن سے دھو دیئے ہیں، سیاہی شب کے داغ ہم نے،
قدم قدم پر سجا دیئے ہیں، سروں کے روشن چراغ ہم نے،

وہ ڈگمگانے لگی ہے وحشت، وہ کپکپانے لگے ہیں مقتل،
کہ ضرب خوں سے الٹ دیئے ہیں، رعونتوں کے دماغ ہم نے ۔۔۔

بھلے تعداد میں کم ہیں مگر مقتل میں آئیں گے
بغاوت کرنے والوں کو کسی کا ڈر نہیں ہو گا

ہمیں انسان کی انسانیت کا باب لکھنا ہے
ہمارا خون بولے گا اگرچہ سر نہیں ہو ہوگا

مؤرخ جب نئی تاریخ کا پیغام لکھے گا
ہمیں عُنواں بناۓ گا , ہمارا نام لکھے گا۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fast News Network:

Videos

Comments

جناب وزیراعظم بچوں کے داخلوں سے پہلے ٹیچرز کے انتقامی تبادلوں کا نوٹس لیں ٹیچرز کو انصاف پر مبنی سٹیشنز پر بھجیں پھر نتائج مانگیں ۔۔
کسی کے ساتھ انتقامی کارروائی نہیں ہو گی۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان
Limited seats for Pakistan National students in English and computer sciences (Master and batchelor programs).
‏تیرویں ترمیم کو واپس لینے کی کوئی بھی کوشش آزادکشمیر میں فساد پھیلانے کا ذریعہ بنے گی جس کے خلاف گلی کوچوں میں احتجاج ہوگا ہم ایسے کسی بھی اقدام کے خلاف سخت مزاحمت کرینگے راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پریس کانفرنس.
بلا آخر وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نے اپنی کابینہ کے وزراء کو محکمہ جات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر کا دورہ باغ ملتوی۔۔
تمام اہلِ وطن سمیت دنیا بھر میں مقیم امت مسلمہ کو فاسٹ نیوز نیٹ ورک کی ٹیم کی جانب سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔
ul Fiter #2022
Mubrik to All Muslims Around the Globe 🌎
News Network Pakistan
نجف کے شاہ کو دکھڑا سنانے جاؤں گا۔۔
#جو بے سہارا ہیں ان کے علی سہارا ہیں۔۔
آنکھوں کی روشنی سے مرحوم گلگلت کے نوجوان کی دل موہ لینے والی آواز۔۔
چیئرمین پاکستان پپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ پاکستان بن گئے۔۔
یاد رہے شہید ذولفقار علی بھٹو بھی جنرل ایوب کی کابینہ میں وزیر خارجہ رہے ۔ بعد میں اپنی جماعت بنائی اور دنیا کے عظیم لیڈر بن کر ابھرے۔۔
بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف کی کابینہ میں وزیر خارجہ کے فرائض سر انجام دیں گے اور کم عمر ترین وزیر خارجہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔۔
بلوچستان حکومت نے آزادحکومت کو طیارہ تحفے میں دیا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان نے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کو طیارے کی دستاویزات حوالے کر دیں۔ وزیراعظم کا ویژن ہے کہ سیاحت کے فروغ اور عوامی مفاد میں آزادکشمیر کے دونوں ائیرپورٹ (راولاکوٹ۔ مظفرآباد) جلد از جلد فنگشنل کیے جائیں۔
سردار تنویر الیاس خان 33 ووٹ لے کر آزاد کشمیر کے 14 ویں وزیر اعظم منتخب
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا اینکر پرسن کومل بٹ کو دیا گیا انٹرویو۔۔
News Network Pakistan
Guest Tanvir ilyas Khan