شہید گیلامن وزیر اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند کرے ۔۔۔۔
یہ ریاست شروع سے پختونوں کو جینے نہیں دے رہی اب سے اس ریاست اصل چہرہ سب کے سامنے آنا چاہیے اور اب ہر پختون پر فرض ہے کہ اس ریاست سے نفرت کی جاے جس میں پختونوں کو جینے کا حق نہیں 🥺🥹
09/06/2024
پچھلے دنوں درہ پیزو منگل میلہ میں ایک سفید رنگ کی بکری گم ہوگئی تھی جو کہ ابھی تک مالک کو نہیں ملی ہے ۔۔۔اس تصویر کے مثل ہے ۔براے مہربانی جس کے پاس ہو یا کہیں پر دیکھی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03471904133۔
شکریہ ۔
07/03/2024
لکی مروت کے گاؤں درہ پیزو میں دہشتگردی کے حملے میں شہید ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں کا نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی ۔
اللہ تعالیٰ درجات بلند کرے اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
امین ۔
07/03/2024
ہم لکی مروت میں امن چاہتے ہیں ۔🥺🥺
07/03/2024
زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دوسرا اہلکار بھی شہید ہو گیا ۔
07/03/2024
درہ پیزو میں ٹانک روڈ پر مامور دو ٹریفک پولیس کے اہلکاروں پردہشت گردوں نے حملہ کیا ہے ۔۔جس میں ایک اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہے
🥺
21/02/2024
تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد ۔
17/02/2024
درہ پیزو میں ہوائی فائرنگ شروع ہے سب اپنے کمروں سے باہر نہ نکلے ۔۔
اپنے بچوں کو باہر جانے نہ دے۔
14/02/2024
نمبر پلیٹ 6192 .. ۔
14/02/2024
درہ پیزو میں ہمارے ایک دوست سے یہ موٹر سائیکل گم ہو گئی ہے نمبر پلیٹ 6192۔۔۔براے مہربانی اگر کسی کو کہی پر دکھائی دے یا کچھ پتا ہو ہم سے رابطہ کرے ۔شکریہ۔
09/02/2024
Pk 106 (لکی مروت)
ہشام انعام اللّٰہ خان جیت چکے ہے ۔
09/02/2024
Na 41 (لکی مروت)
شیر افضل خان مروت نے میدان مار لیا ۔
09/02/2024
جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں ۔
25/01/2024
درہ پیزو میلہ ۔۔۔۔تل دے وی آباد پیزو گل 🥰❤️
Credit Goes to Zakir Shots .
29/12/2023
پوسٹ شیئر کرنے کے لیے آپ سب کا شکریہ ۔۔۔۔اس پیارے سے بچے کا والد مل گیا ۔
شکریہ ۔۔
29/12/2023
السلام وعلیکم ۔ یہ بچہ درہ پیزو ایکسچینج کے پاس ہمارے ایک بھای کو ملا ہے ۔۔۔۔جو کوئی بھی اسکو جانتا ہے برآے مہربانی ہم سے رابطہ کرے شکریہ ۔۔
پتہ درہ پیزو ایکسچینج ۔۔
16/06/2023
اپریل مئی جون اور جولائی تک جنگلی خرگوش کا شکار بالکل نہ کریں۔ان 4 مہینوں میں خرگوش کا شکار کرنا نسل کشی ثابت ہوگا۔ اس موسم میں جنگلی خرگوش اور پرندوں کے چھوٹے چھوٹے بچے ہوتے ہیں۔لہذا خود بھی اور اپنے احباب کو بھی اس سے آگاہ کریں۔
02/06/2023
مرغوں کی لڑائی میں مرنے والا مرغا قیامت کے دن اپنے مالک کو اس کے پشانی کے بالوں سے گھسیٹ کر اللّہ کی عدالت میں پیش کرے گا اور کہے گا اسی نے میرے اور میرے مخالف کے پاؤں میں خنجر باندھ کر ایک دوسرے کے ساتھ لڑایا تھا اسی نے میری آنکھیں نکلوائیں مجھے اندھا ہونے کے باوجود بھی لڑاتا رہا جب تک میں مر نہیں گیا اور میرے مرنے پر عوام تالیاں بجاتی رہی 😢 آج مجھے انصاف چاہیے اور اس میں کوئی شک نہیں اللّہ پاک انصاف کرے گا..جواس ظلم کے خلاف ہیں وہ اس پوسٹ کو شیئر کریں۔ WWWFWWWF-PakistanKindly take action against animals disgrace. 🙏🙏🙏
Be the first to know and let us send you an email when PEzu NEWs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.