🩷 *یا مقلب القلوب!*
*اے دلوں کو پھیرنے والے!*
*ہمارے دلوں کو دین پر جما دے* 🤲✨
30/06/2025
*کیا آپ کو اس کی تیاری ہے ؟* ❤️
29/06/2025
> *اللّٰہ سے محبت*🫀🔐>>
*جب مجھے اللّٰه سے محبت ہوئی تو مجھے یقین آیا اللّٰه کے خوف سے زیادہ انسان اللّٰه کی محبت میں روتا ہے اس ڈر سے روتا ہے کہ اللّٰه کو کھو نہ دوں*🫂💗
*جب اللّٰه سے محبت ہوئی تو اللّٰه کی بنائی ہر چیز کو دیکھ کر رونا آیا*🤌🏻🥺
*کھلے آسمان کو دیکھا اور ایسا لگا اللّٰه دیکھ رہا ہے اور یہی آسمان تو میں بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں پھر پہلے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا*🫀🥹
*`بیشک اللّٰه کی محبت کو پا جانے والے کامیاب ہو گے۔` 🔐🎀*
*Beshak*👍🏻❤️💯
𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️
28/06/2025
A life changing channel follow krain guy's 👆🏻👆🏻👆🏻
اگر زندگی میں کچھ حاصل کرنا چاہتے ہو تو موقع ضائع کیے بغیر یہ چینل فالو کر لو👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
وقت ثابت کرے گا کہ آپکا ایک لمحے کا فیصلہ کیسے آپکی زندگی بدل گیا
Yeh channel In sha Allah apki zindagi badal dai ga🫀🔥😉
28/06/2025
`قرآن صرف الفاظ نہیں، یہ تمہارے رب کی طرف سے تمہارے لیے ایک محبت بھرا پیغام ہے۔`
*ہر آیت تم سے بات کرتی ہے، تمہیں سنبھالتی ہے، تمہیں سمجھاتی ہے۔*
*جب دنیا کی باتیں تھکا دیں، تو قرآن کی باتیں سن لو سکون مل جائے گا*۔❤️💫🌸
Be the first to know and let us send you an email when Chaman news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.