
09/12/2023
اگر اپ چاہتے ھو کہ اپکے پیسے فضول جاے تو اپ مردان میں پاکستان چوک پر اس چاول فروش سے چاول کھاے اپکو صرف چھ ساتھ چمچ چاول پانچ سو روپے میں پڑے گا ۔۔ یہ ان لوگوں کی مان مانیہ ھے یا انتظامیہ کی غفلت ۔۔ عام عوام تو صرف بایکاٹ کر سکتے ھے مہربانی کرے ان جیسے ظالموں کا بایکاٹ کرے ۔۔ اس کے برعکس دم پح جیسے ٹاپ ھوٹل پہ پانچ سو روپے میں پیٹ بر کر کھا سکتے ھے ۔