عالمی یوم مزدور کے موقع پر نعمانیہ روڈ کا منظر. . . . . .
14/04/2025
14/04/2025
گوجرانوالہ:14اپریل 2025 پنجابی کلچر ڈے پنجابی ثقافت دیہاڑ منایا گیا جس میں پنجابیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ عادل حسین رانا
12/04/2025
گوجرانوالہ: 12 اپریل 2025
گوجرانوالہ: 326 ویں ویساکھی تہوار کے موقع پر سکھ یاتریوں کا دوسرا قافلہ بھی گردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گیا۔
گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر نوید احمد، سٹی پولیس آفیسر رانا ایاز سلیم، ممبران ضلعی امن کمیٹی اور دیگر نے سکھ یاتریوں کو پھولوں کو نچھاور کرتے ہوئے خوش آمدید کہا
گوجرانوالہ: پہلے قافلے میں 1489 سکھ یاتری 40 گاڑیوں میں فول پروف سیکورٹی میں پہنچے
گوجرانوالہ: گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد مجموعی طور 29 سو کے قریب سکھ یاتریوں کی آمد ہوئی، ڈپٹی کمشنر نوید احمد
گوجرانوالہ: ویساکھی تقریبات میں شرکت کرنے والے سکھ یاتری وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے مشکور
گوجرانوالہ: پاکستانی پنجاب آکر اپنے گھر سے زیادہ پیار اور محبت ملی، سکھ کا
گوجرانوالہ: مثالی انتظامات پر ڈپٹی کمشنر نوید احمد، سی پی او ایاز سلیم اور اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سکھ یاتری
گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ کی طرف سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کیا گیا، جدید سکیورٹی کیمرے نصب کیے گئے، ڈپٹی کمشنر نوید احمد
گوجرانوالہ: محکمہ صحت، ریسکیو کی طرف سے ہیلتھ کیمپ قائم کیے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد
گوجرانوالہ: سکھ یاتریوں کو فول پروف سیکورٹی دینے کے لیے 1700 سے زائد پولیس افسران و جوان ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، سی پی او گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: ڈسٹرکٹ پولیس کے علاوہ 22 ایلیٹ اور 12 ڈولفن کی ٹیمیں بھی سیکورٹی مہیا کریں گی۔
گوجرانوالہ: سکھ یاتریوں کے روٹس پر بھی پولیس کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔
گوجرانوالہ: بیساکھی میلے پر آنے والے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ سی پی او
گوجرانوالہ: حکومت کی جانب سے جاری سکھ یاتریوں کی سیکورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نوید احمد
گوجرانوالہ: انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ویساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے مہمانوں کو بہترین انتظامات فراہم کرنے کیلئے پوری طرح متحرک ہیں ، ڈپٹی کمشنر نوید احمد
12/04/2025
گوجرانوالہ: 12 اپریل 2025
گوجرانوالہ: 326 ویں ویساکھی تہوار کی تیاریاں مکمل
گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور سی پی او ایاز سلیم کا گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن کا دورہ
گوجرانوالہ: کنٹرول روم سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
گوجرانوالہ: سکھ یاتریوں کی آمد سے قبل انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
گوجرانوالہ: گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد آج 3 ہزار سکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے، ڈپٹی کمشنر نوید احمد
گوجرانوالہ: سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم، جدید سیکیورٹی کیمرے نصب،
گوجرانوالہ: محکمہ صحت، ریسکیو نے ہیلتھ کیمپ قائم کردیئے ہیں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد
گوجرانوالہ: سکھ یاتریوں کو فول پروف سیکیورٹی دینے کے لیے 1700 سے زائد پولیس افسران و جوان ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم
گوجرانوالہ: ڈسٹرکٹ پولیس کے علاوہ 22 ایلیٹ اور 12 ڈولفن کی ٹیمیں بھی سیکیورٹی مہیا کریں گی۔ سی پی او ایاز سلیم
گوجرانوالہ: سکھ یاتریوں کے روٹس پر بھی پولیس کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ سی پی او گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: بیساکھی میلے پر آنے والے سکھ یاتریوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ سی پی او
گوجرانوالہ: حکومت کی جانب سے جاری سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نوید احمد
گوجرانوالہ: انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ویساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے مہمانوں کو بہترین انتظامات فراہم کرنے کیلئے پوری طرح متحرک ہیں ، ڈپٹی کمشنر نوید احمد
28/03/2025
بوجہ تعمیر چنداقلعہ تا کنگنی والا جی ٹی روڈ پر ٹریفک لوڈ زیادہ ہے واپڈاٹاؤن،سٹی ہاؤسنگ سے شہر آنے جانیوالی ٹریفک شیخوپورہ روڈ کھیالی والی سائیڈ استعمال کریں ۔ سی ٹی او عائشہ بٹ ۔
27/03/2025
یمارے پیارے بڑے بھائی LIFE SAVER جناب ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ کی اہلیان گوجرانوالہ سے تھیلیسیمیا فائٹرز بچوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کی اپیل
Be the first to know and let us send you an email when BNN News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.