Clicky

BRK News

BRK News نیوز اردو خبریں اردو وظائف اور ٹوٹکے اردو کہانیاں ہسٹو?

Operating as usual

19/01/2022
22/12/2021
05/12/2021

ذرا سوچو تو کیا ہوتا
جو فِرقوں کا خدا ہوتا

بٹے ہیں لوگ اب جیسے
خدا بھی بٹ گِئے ہوتے

لڑے ہیں لوگ اب جیسے
خدا بھی لڑ چکے ہوتے

ابھی انسان دشمن ہیں
جہاں کا حال تم دیکھو

خدا جو لڑ رہے ہوتے
تو کیا کیا کر رہے ہوتے

بڑا احسان ہے یا رب
فقط تو ایک مالک ہے

فقط تو ایک خالق ہے
فقط تو ایک رازق ہے

تو بس جب ایک ہے اللہ
تو کیوں فرقوں میں تو گم ہے

کہ یہ فرقے نہیں ہیں بس
بڑے فتنوں میں تو گم ہے

نکل مومن تو فرقوں سے
نکل مومن تو فتنوں سے

یہ دنیا میں بھی رسوائی
یہ آخر میں بھی رسوائی

یہ فرقہ بندیاں ساری
تری قرآں سے دوری ہے

تو امت ہے محمد کی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
ترا فرقہ ہے بس قرآں

تو قرآں, رہنما کر لے
تو قرآں, زندگی کر لے

یہی بس ایک فرقہ ہو
یہی منشا ہے اللہ کی

اسی میں عافیت تیری
اسی میں آخرت تیری

کہ فرقہ بندیاں ساری
تری قرآں سے دوری ہے

۔

29/11/2021
29/11/2021
28/11/2021
23/11/2021
22/11/2021
21/11/2021
21/11/2021
20/11/2021
بس رک جاؤ۔ آپ کے سوا اور کوئی آپ کے بچوں کا خیال نہیں رکھ سکتا۔ اس عادت کو چھوڑ دیجئے۔ (پبلک میسج)
20/11/2021

بس رک جاؤ۔ آپ کے سوا اور کوئی آپ کے بچوں کا خیال نہیں رکھ سکتا۔ اس عادت کو چھوڑ دیجئے۔ (پبلک میسج)

19/11/2021
19/11/2021
09/10/2021
25/09/2021
24/09/2021
21/09/2021
19/09/2021
16/09/2021

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BRK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BRK News:

Videos