Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
06/07/2022
یہ ہتھکڑی عمران ریاض کو نہیں لگائی گئی بلکہ اس ملک کی جمہوریت کو لگا دی گئی ہے۔ آپ ایک آواز سے اتنا گھبرا گئے ہیں کہ اپنا دار رعب اسی پر اتار رہے ہیں۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے یہ ملک کہ لئے اچھا نہیں ہو رہا۔ لیکن شائید آپ لوگوں نے یہ سب سوچنا چھوڑ دیا ہے
17/06/2022
موجودہ مہنگائی کی بنیادی وجہ درامدی ایندھن پر چلنے والے IPPs اور ایل این جی کے مہنگے معاہدے ہیں جو نون لیگ نے کیے. تحریک انصاف نے ہرممکن حد تک ان بارودی سرنگوں کا سدباب کیا.
ریکوڈک اور کارکے کی مد میں ہونے والے 9 ارب ڈالر کے جرمانے سے پاکستان کو بچایا.
16/06/2022
تاریخی مہنگائی اور پیٹرول/ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں چئیرمن عمران خان، تحریک انصاف کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کر رہے ہیں
13/06/2022
عمران خان کا فضل الرحمن اور جے یو آئی کو بڑا دھچکا!
مولانا شیرانی کا 25 ارکان کے ساتھ عمران خان سے اتحاد کا فیصلہ جے یو آئی شیرانی گروپ عمران خان سے اتحاد کر کے فضل الرحمن کی سیاست کو مکمل ختم کریں گے
11/06/2022
عامر لیاقت کی ویڈیو منظر عام پر۔کیا یہ مرنے سے چند لمحے پہلے کی ہے؟
انہوں نے نیبولائزر کیوں لگایا ہوا تھا اور وہ کیا بول رہے تھے۔
09/06/2022
فوٹو گرافر کیون کارٹر نے 1993 میں یہ تصویر کھینچنے کے بعد خودکشی کر لی۔ تصویر کھینچنے پر اسے ایوارڈ بھی ملا تھا۔ مگر اسے اس بات کا افسوس تھا کہ وہ صرف ایک تصویر کے فائدے کے لیے 20 منٹ تک اس گدھ اور مرتی ہوئی سیاہ فام بچی کے درمیان نیوٹرل بنا رہا۔
09/06/2022
اگر ان کی کوئی طے شدہ معاشی سمت ہی نہیں تھی تو اتنی سازش کر کے حکومت گرانے کی کیا توجیہ تھی؟
07/06/2022
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
انتہائی روح افروز ویڈیو ❤❤
05/06/2022
اگلے 24 گھنٹے عمران خان کی زندگی کیلئے انتہائی اہم۔۔۔
02/06/2022
حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا، ایک ماہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں 60 روپے اضافہ۔
Be the first to know and let us send you an email when Pakistan news 97 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.