Shakargarh Max

  • Home
  • Shakargarh Max

Shakargarh Max Shakargarh Max

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ch Basharat Ch Basharat, Kamran Khan, Sa...
26/05/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ch Basharat Ch Basharat, Kamran Khan, Sardar Farrukh

ٹیم پاکستان ائیر فورس ڈیپارٹمنٹ گولڈ میڈلسٹ 13 سال بعد نیشنل ولیبال چیمپئن شپ کی جیت کیا خیال ہے پاکستان مینز نیشنل ولیب...
24/05/2026

ٹیم پاکستان ائیر فورس ڈیپارٹمنٹ گولڈ میڈلسٹ 13 سال بعد نیشنل ولیبال چیمپئن شپ کی جیت
کیا خیال ہے پاکستان مینز نیشنل ولیبال ٹیم میں ائیر فورس ٹیم سے کون کون سے کھلاڑی ہونا چاہیے ایشین سنٹرل زون ولیبال چیمپئن شپ جولائی پاکستان میں منعقد ہوگی

میری دی خواہش کہ جس طرح بابر اعظم نے ٹرافی اٹھائی یہ بھی ان کی طرح ٹرافی اٹھائے ہمیشہ یہ بابر کی طرح فائنل میں ہار جاتا ...
23/05/2026

میری دی خواہش کہ جس طرح بابر اعظم نے ٹرافی اٹھائی یہ بھی ان کی طرح ٹرافی اٹھائے ہمیشہ یہ بابر کی طرح فائنل میں ہار جاتا قسمت ساتھ نہیں دیتا پچھلے سال قسمت نے ساتھ نہیں دیا اس بر ٹرافی اٹھائے گا تو مزہ آئے گا آپ لوگ کیا کہتے فہد ایک ٹورنامنٹ ڈیزرو کرتا ہے ہماری دعا ساتھ ہے ان کے

کون بنے گا بادشاہ ؟  نیشنل چیمپین شپ 2026 واہ کینٹ                  Capt Fahad Raza    ❤️ Capt Mubashar Raza Wattoo 👑 ❤️...
23/05/2026

کون بنے گا بادشاہ ؟ نیشنل چیمپین شپ 2026 واہ کینٹ





Capt Fahad Raza ❤️ Capt Mubashar Raza Wattoo 👑 ❤️ Two 👑 king's

عثمان شانی بمقابلہ فہد رضا جی ہاں آج پہلا سیمی فائنل گیم پاکستان واپڈا یعنی کپتان عثمان شانی اور دوسری طرف پاکستان ائیر ...
22/05/2026

عثمان شانی بمقابلہ فہد رضا
جی ہاں آج پہلا سیمی فائنل گیم پاکستان واپڈا یعنی کپتان عثمان شانی اور دوسری طرف پاکستان ائیر فورس جس کا کپتان ہے فہد رضا المعروف کرک طوفان ہوگا شاندار اور جاندار مقابلہ
آج شال 6 بجے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ ٹیکسلا میں
کون ہوگا چیمپئن کون اپنے ٹیم کو فائنل میں پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کریگا شائقین ولیبال اپنی رائے کمنٹس کریں شکریہ

🏐 پاکستان والی بال ٹیم کے کیپٹن عثمان شانی کو جنم دن بہت بہت مبارک! 🎂🎉55ویں نیشنل چیمپئن شپ 2026 کے خوبصورت موقع پر ٹیم ...
22/05/2026

🏐 پاکستان والی بال ٹیم کے کیپٹن عثمان شانی کو جنم دن بہت بہت مبارک! 🎂🎉
55ویں نیشنل چیمپئن شپ 2026 کے خوبصورت موقع پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی جانب سے اپنے کیپٹن کو محبت، احترام اور نیک تمناؤں کے ساتھ مبارکباد پیش کی گئی اور خوشی کے اس لمحے کو کیک کاٹ کر یادگار بنایا گیا۔
عثمان شانی پاکستان والی بال کے اُن پاور فل سپائیکرز میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی محنت، جذبے اور شاندار کھیل سے نہ صرف ملک میں بلکہ بیرونِ ملک بھی اپنی پہچان بنائی۔ ان کی جارحانہ اسپائکس، بہترین لیڈرشپ اور ٹیم کے لیے خدمات نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مثال ہیں۔
🎉 خوشیوں بھرا یہ دن بار بار آئے،
کامیابی آپ کے قدم چومتی رہے،
اور والی بال کے میدان میں آپ اسی طرح پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں۔
🏐 ہیپی برتھ ڈے کیپٹن عثمان شانی — آپ کا جذبہ، آپ کی محنت اور آپ کا کھیل ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ 🎂🔥

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sardar Kashif Sardar Kashif, Sardar Waqas, Fahad Chaudhar...
20/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sardar Kashif Sardar Kashif, Sardar Waqas, Fahad Chaudhary, Zaid Gujjar

ڈبل پلیئر چیلنج والی بال میچ دانی گجر باچھلی شکرگڑھ بمقابلہ حسنات قیوم رامبڑی شکرگڑھ
18/05/2026

ڈبل پلیئر چیلنج والی بال میچ دانی گجر باچھلی شکرگڑھ بمقابلہ حسنات قیوم رامبڑی شکرگڑھ

ٹیم پاکستان واپڈا ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑیوں کی گروپ تصویر اور کوچنگ سٹاف بھی تگڑی ٹیم اور تگڑی کوچنگ سٹاف بھی مڈل بلاکرز بہت...
18/05/2026

ٹیم پاکستان واپڈا ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑیوں کی گروپ تصویر اور کوچنگ سٹاف بھی
تگڑی ٹیم اور تگڑی کوچنگ سٹاف بھی
مڈل بلاکرز بہت زیادہ مظبوط نظر آ رہے ہیں
عثمان شانی اور مراد جہاں کے ساتھ باقی نوجوان ریسیور کھلاڑی بھی بہترین ہے
بوسٹرز میں بنیامین خان کی واپسی ہوئی ہے کاشف نوید کی جگہ اور ولید خان بھی شامل
ڈگنل میں مراد وزیر کی جگہ نوجوان یہحیا آفریدی کو موقع دیا گیا ہے اور ساتھ ساتھ ایمل خان کا تجربہ ٹیم کو فوائد حاصل ہے
کیا خیال اس ٹیم کے بارے میں اور مجھے باقی سب کچھ ٹھیک نظر آ رہا ہے لیکن ایک جگہ پر اگر باقی ٹیمیں ان کے ساتھ ٹف ٹائم دیگی

بریکنگ نیوز 🛑 پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی🦙🐑
17/05/2026

بریکنگ نیوز 🛑
پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی🦙🐑

ضیاءاللہ خان شہید آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ لنگیاں شکرگڑھ ۔رابطہ نمبر۔ 03076420614
17/05/2026

ضیاءاللہ خان شہید آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ لنگیاں شکرگڑھ ۔رابطہ نمبر۔ 03076420614

Address

Dehlra. Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh Max posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakargarh Max:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share