AZM عزم

AZM عزم پختہ عزم

اچھی پھل۔۔۔
25/07/2025

اچھی پھل۔۔۔

25/07/2025
25/07/2025

حج 2026لاسٹ ڈیٹ 31جولائ

12 بے قصور مسلمان 19 سال کے بعد باعزت بریممبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ
21/07/2025

12 بے قصور مسلمان 19 سال کے بعد باعزت بری
ممبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ

मुंबई लोकल ट्रेन ब्लास्ट केस में 12 आरोपी बरी, जमीयत ने कहा- ऐतिहासिक फैसला | Mumbai local train blast case 2006 bombay ...
21/07/2025

मुंबई लोकल ट्रेन ब्लास्ट केस में 12 आरोपी बरी, जमीयत ने कहा- ऐतिहासिक फैसला | Mumbai local train blast case 2006 bombay high court acquits all 12 people jamiat ulema e hind welcome

साल 2006 के मुंबई लोकल ट्रेन ब्लास्ट मामले बॉम्बे हाईकोर्ट ने विशेष टाडा न्यायालय द्वारा दोषी ठहराए गए सभी 12 आरोपियो....

18/07/2025

اج جمعہ میں خطباء ائمہ حضرات حج کی فضیلت اہمیت و نا ادا کرنے پر سخت وعید کو بیان کریں۔ اور بتایں حج فارم بھرنے کی لاسٹ ڈیٹ 31جولائ 2025ھے

17/07/2025

मौलाना अरशद मदनी मुसलमानों के बड़े संगठन जमीयत उलेमा हिंद अरशद गुट के प्रमुख हैं. मुसलमानों में मौलाना मदनी के कहन...

حج فارم بھرنے میں دقتوں کا سامنا پورٹل پر رھتی ہے دقت۔ واضح رھیکہحج کمیٹی آف انڈیا نے حج سیشن 2026 (1447 ہجری) کا باضابط...
17/07/2025

حج فارم بھرنے میں دقتوں کا سامنا پورٹل پر رھتی ہے دقت۔
واضح رھیکہ
حج کمیٹی آف انڈیا نے حج سیشن 2026 (1447 ہجری) کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ مولانا افضل اعظمی اعظم گڑھ حج ٹرینر نے بتا یا کی عازمین حج کو فارم اپلوڈ کرنے میں ٹیکنکل طور پر پریشانیاں ارہی ہیں۔ خواہش مند عازمین حج کے لیے آن لائن درخواست پورٹل پر اپلوڈ کرانے میں کچہ دقت ارہی ہے انھوں نے کہا کہ جلد ہی پورٹل سے دقت ختم ھو جایگی ۔عازمین حج فارم اپلوڈ کرانے کے لیے او ریجنل پاسپورٹ اور دیگر دستاویز کو لیکر حج ائ سیودھا پر ائیں واضح رھیکی حج فارم اپلوڈ کرنے کا عمل 07 جولائی 2025 سے شروع ہو گیا ہے۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 ہے۔ حج درخواست آن لائن https://hajcommittee.gov.in یا 'حج سہولت' موبائل ایپ کے ذریعے دی جا سکتی ہے۔ حج 2026 کے لیے درخواست دیتے وقت درخواست گزاروں کو کچھ اہم باتوں کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔

مطلوبہ دستاویزات اور شرائط
حج کی درخواست کے لیے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ لازمی ہے۔ ہاتھ سے لکھا ہوا پاسپورٹ قبول نہیں کیا جائے گا۔
پاسپورٹ جاری کرنے کی تاریخ 31 جولائی 2025 یا اس سے پہلے ہونی چاہیے اور اس کی میعاد 31 دسمبر 2026 تک ہونی چاہیے۔
درخواست دینے کے وقت، درخواست دہندگان کو پاسپورٹ سائز کی تصویر، پاسپورٹ کے پہلے اور آخری صفحے کی کاپی، ایڈریس پروف، منسوخ شدہ چیک بک یا بینک پاس بک کی کاپی اپ لوڈ کرنی ہوگی۔
منی حج کا آپشن بھی دستیاب ہےاس بار حج کمیٹی نے مختصر مدت (تقریباً 20 دن) کے حج پیکیج کا آپشن بھی رکھا ہے، جس پر عام حج سے زیادہ لاگت آئے گی۔ اس زمرے میں نشستیں محدود ہوں گی اور زیادہ درخواستوں کی صورت میں انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔مختصر مدت کے حج پیکیج کے لیے عازمین حج صرف سات پروازوں کے مقامات احمد آباد، بنگلور، چنئی، کوچین، دہلی، حیدرآباد اور ممبئی سے روانہ ہو سکیں گے۔
درخواست میں احتیاط ضرورکھیں حج کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ درخواست دینے کے بعد صرف موت یا سنگین بیماری کی صورت میں فارم منسوخ کیے جاسکتے ہیں۔ بصورت دیگر، رقم کاٹ لی جائے گی۔ لہٰذا تمام دلچسپی رکھنے والے درخواست دہندگان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ درخواست دینے سے پہلے حج کے رہنما خطوط کو اچھی طرح پڑھیں۔ سوچ سمجھ کر ہی درخواست دیں، رہنما خطوط ویب سائٹ پر دستیاب ہیں اسے پڑھ لیں

جناب نہار نندن کمار ھونگے سراے میر انسپیکٹر
16/07/2025

جناب نہار نندن کمار ھونگے سراے میر انسپیکٹر

Address

FL

Telephone

+19415656812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZM عزم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AZM عزم:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share