اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تحصیل میئر حویلیاں عاطف منصف خان کی گاڑی پر حملہ عاطف منصف خان جان کی بازی ہار گئے
10/03/2023
بیورو چیف نذیر احمد ساغر ریاض سعودی عرب میاں قاسم ہزاروی کی سربراہی میں شہدائے بالاکوٹ ویلفیر آرگنائزیشن کا سالانہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شہدائے بالاکوٹ ویلفیر آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر سردار ہارون مقدم جنرل سیکرٹری عطاء الرحمن طاہر صدر الحاج غلام حسین نائب صدر لالا یوسف اطلاعات و نشریات الحاج میاں قاسم ہزاروی صاحب معاون اطلاعات و نشریات نذیر احمد ساغر اور تمام زونل انچارج نے شرکت کی زونل انچارج چوہدری حنیف صاحب اور اس کے ساتھ آئے ہو حائل کے مہمانوں نے شرکت کی جس میں جس میں الحاج محمد خان صاحب اور دیگر ممبران نے شرکت کی بھیگرہ کی طرف سے سردار اورنگزیب نے خطاب کیا اور چیف آرگنائزر سردار ہارون مقدم نے اور جنرل سیکرٹری عطاء الرحمن طاہر اور الحاج میاں قاسم ہزاروی نے خطاب کیا شہدائے بالاکوٹ ویلفیر آرگنائزیشن کی سنگ بنیاد میاں قاسم ہزاروی صاحب نے رکھی تھی میاں قاسم ہزاروی صاحب نے شہدائے بالاکوٹ ویلفیر آرگنائزیشن کے لیے دن رات محنت کی اور لوگوں کو ایک پلیٹ پر اگھٹا گیا میاں قاسم ہزاروی صاحب کی محنت اور کاوشوں سے شہدائے بالاکوٹ ویلفیر آرگنائزیشن دن بدن ترقی کر رہی ہے
25/02/2023
تلاش گم شدہ اقامہ یہ اقامہ جس کا بھی ہے مطعم الرکن الولیمہ البخاری اس ہوٹل کے کاؤنٹر کے پاس ہے اس نمبر پر رابطہ کریں
موبائل نمبر 0531520624
ایڈریس الریاض خی الزھرا شارع بدیع الزمان الھمذانی
Be the first to know and let us send you an email when Aap Ke Awaz News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.