
05/13/2025
کپڑوں کو سرخ رنگ لگا کر خود کو شہیدوں میں شمار کروانے کے خواہشمند نوٹنکی سیاستدان اور ان کے دسترخوان پر پلنے والے پیشہ ور مداح خواں نوٹ فرمالیں کہ جے ایف 17 تھنڈر 23 نومبر 2009 کو پیپلز پارٹی کی حکومت میں سید یوسف رضا گیلانی نے بطور وزیراعظم پاکستان ائیر فورس کو دیا جس کا تصویری ثبوت ذیل میں دیا گیا ھے۔