Nuaman Ishfaq Mughal Reports

Nuaman Ishfaq Mughal Reports From Washington D.C. to the World.

جنرل فیض حمید کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور آفیشل سیکرٹ سروس ایکٹ کی خلاف ورزی پر 14 سال قید کی سزا سنا دی گئ۔
12/11/2025

جنرل فیض حمید کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور آفیشل سیکرٹ سروس ایکٹ کی خلاف ورزی پر 14 سال قید کی سزا سنا دی گئ۔

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قومی علما ک...
12/10/2025

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قومی علما کانفرنس میں شرکت ۔

12/10/2025

علیمہ خان کو مشال یوسفزئی کی شکل پسند نہیں، چند ماہ قبل امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت سے نیویارک میں میری گفتگو۔

12/09/2025

بر طانیہ میں ویزہ منسوخ ہونے کے بعد یوٹیوبر رجب بٹ اور نَدیم نانی والا اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے۔

12/09/2025

پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی لندن میں گاڑی کی برطانوی پولیس چیکنگ کرتے ہوئے

12/06/2025

کوئی مسئلہ نہیں جیل جانے میں۔۔کوئی بھی انسان اپنی آزادی سلب نہیں کر سکتا: ایڈووکیٹ ایمان مزاری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوان صدر سے منظور
12/04/2025

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوان صدر سے منظور

جیتی ہوئی افواج اور اس کے سپہ سالار کے بارے میں مزید بکواس برداشت نہیں کی جائیگی۔ بلکہ بکواس کرنے والوں کی زبان سے جوتے ...
12/03/2025

جیتی ہوئی افواج اور اس کے سپہ سالار کے بارے میں مزید بکواس برداشت نہیں کی جائیگی۔ بلکہ بکواس کرنے والوں کی زبان سے جوتے کی سول بنا دی جائیگی، فیصل واوڈا

12/02/2025

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا جارہا ہے۔۔ان کے کمرے کی لائٹ بند کر دی جاتی ہے تاکہ کتاب نہ پڑھ سکیں۔ صرف دو وقت کا کھانا دیا جاتا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔

12/02/2025

پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔ پی ٹی آئی کی حامی خاتون ورکر جذباتی ہو گئی۔شہباز گل سے الجھ پڑیں۔۔۔

ویڈیو بشکریہ امریکہ میں موجود پاکستانی صحافی سید فیصل علی

پی ٹی آئی کے قریب ترین سمجھنے والے صحافی سہراب برکت اسلام آباد ایئرپورٹ سےاسلام آباد میں مقیم معروف صحافی سہراب برکت کو ...
11/27/2025

پی ٹی آئی کے قریب ترین سمجھنے والے صحافی سہراب برکت اسلام آباد ایئرپورٹ سے

اسلام آباد میں مقیم معروف صحافی سہراب برکت کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے اُس وقت ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا جب وہ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے بیرونِ ملک جا رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 31 اکتوبر 2025 کو ان کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا، جبکہ 24 نومبر 2025 کو توہینِ عدالت کی سماعت میں ایف آئی اے نے بھی عدالت کو یقین دہانی کرائی تھی کہ نام فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔

11/23/2025

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں خالصتان ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔ ریفرنڈم میں شرکت کیلئے امریکا اور یورپ بھر سے ہزاروں سکھ کینیڈا پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے ریفرنڈم کے مقام سے میری خصوصی رپورٹ

Address

Washington D.C., DC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nuaman Ishfaq Mughal Reports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nuaman Ishfaq Mughal Reports:

Share