05/15/2022
Kashmiris in Virginia congratulate new AJK Prime Minister
امریکا میں مقیم کشمیری کمیونٹی کی آزاد جموں و کشمیر کے نئے منتخب وزیر اعظم کو مبارکباد
New AJK Prime Minister
Jahanzaib Ali from Washington D.C brings you latest news on Pakistan-US Relations and from Pakistani American community
Operating as usual
امریکا میں مقیم کشمیری کمیونٹی کی آزاد جموں و کشمیر کے نئے منتخب وزیر اعظم کو مبارکباد
New AJK Prime Minister
امریکی شہر بفلو میں فائرنگ کا خوفناک واقعہ، شدت پسند حامل ذہنیت کے نوجوان نے شاپنگ مارکیٹ میں اندھا دھن فائرنگ کرکے دس افراد کو قتل کر دیا ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
Another mass shooting incident in USA
امریکی ریاست ورجینیا میں مقیم ایک پاکستانی فرخ شاہ کا پاکستانیوں کیلئے پیغام #ImranKhan #ImranKhanPrimeMinister
امریکا میں مقیم پاکستانیوں کا شدید ردعمل، موجودہ حکومت بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔۔
Overseas Pakistanis' reaction over current Pakistani government bill in Parliament to deprive them from voting rights
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے عمران خان کے الزامات کو ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے پروپیگنڈے اور جھوٹ کو پاکستان اور امریکا کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو کی بھی نیویارک اور واشنگٹن آمد متوقع
State Department spokesperson Ned Price talks about Bilawal Bhutto and Imran Khan
امریکا میں پاکستان کے رنگ
امریکی کمیشن نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی، محکمہ خارجہ کے ترجمان کہتے ہیں کہ سفارشات کا جائزہ لیا جارہا ہے پاکستان پر بھی اہم بیان
@State_SCA @ForeignPressCtr @ForeignOfficePk #Pakistan #India @USAndIndia #ReligiousFreedom #IndianMuslims
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کہتے ہیں کہ پاکستان میں آزادی صحافت پر پاکستانی حکومت سے براہ راست بات چیت ہوتی ہے، پاکستان میں میڈیا پر پابندیاں پاکستان کا تشخص خراب کرنے کے ساتھ پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کو بھی متاثر کرتی ہے۔۔
امریکا میں اسرائیل کے سفیر کی جانب سے افطار کا اہتمام ۔ تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/qb2S-LWLA_E
وزیر اعظم شہباز شریف کا مکہ اور مدینہ میں استقبال
پاکستان کے سیاسی حالات پر امریکی ریاست ورجینیا سے براہ راست گفتگو
امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر کی پریس کانفرنس ،،پاکستان کی نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس کے نتائج کا خیر مقدم کرتے ہیں، جیلینا پورٹر
نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، نائب ترجمان محکمہ خارجہ
ہم پہلے ہی ان الزامات کو مسترد کر چکے ہیں، جیلینا پورٹر
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں اضافے کا خدشہ,,وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل فیول سبسڈی ختم کرنے کاعندیہ دیدیا,,آئی ایم ایف میٹنگ میں سبسڈی ختم کرنےپررضامندگی ظاہرکی ہے،مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پاکستان امریکی بزنس کونسل سے ملاقات
US State Department comments on #ImranKhan and #IlhanOmar meeting
موجودہ سیاسی صورتحال پر ایم کیو ایم کے سابق کنوینر اور وائس آف کراچی کے سربراہ ندیم نصرت کا خصوصی انٹرویو ۔۔۔ نیا دور کے ساتھ
#NayaDaur #NadeemNusrat
https://youtu.be/neCaUnVUAks
Will establishment create space for Altaf's 'MQM-London'?Has PTI become invincible in Karachi?MQM has no future in Pakistan without Altaf Hussain?Nadeem Nusr...
مسلم لیگ ن نے برطانوی پولیس کو بھی بریانی پر لگا دیا
جمائما خان کے گھر کے مظاہرہ کرنے والے ن لیگ کے کارکنوں میں بریانی کی تقسیم کے خصوصی مناظر
وائٹ ہائوس کے سامنے تحریک انصاف کے کارکنوں کا بڑا مظاہرہ
وائٹ ہائوس کے سامنے تحریک انصاف کے مظاہرے میں ایک دل جلی نے پاکستانی کمیونٹی کے پول کھول دئے
امریکی ریاست میری لینڈ میں بین الاقوامی تنظیم ایم ویک کی جانب سے بین المذاہب افطار کا اہتمام کیا گیاجہاں ترکی کے سفیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی،
امریکا نے ایک مرتبہ پھر سابق وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا، کہا کہ پاک فوج کے ترجمان کے اس بیان سے اتفاق کرتے ہیں کہ کوئی سازش نہیں ہوئی،، امریکا پر لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، امریکا میں امریکا مخالف مظاہروں پر کہا کہ پر امن جمہوری اصولوں اور انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہیں،،
تحریک انصاف کا امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ، ایک کارکن کی مقامی صحافی سے کیمرا چھیننے کی کوشش، من پسند سوال کرنے کا مطالبہ
وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا
کیا صدر بائیڈن پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کریں گے، وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی سے صحافی کا سوال۔
کیا صدر بائیڈن نئے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کریں گے، وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی سے صحافی کا سوال
#ShehbazSharif #Pakistan @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
بھارتی صحافی کا وائٹ ہائوس میں پاکستان مخالف سوال کرنے کی کوشش،،
پاکستان ایک جوہری ملک ہے موجودہ سیکورٹی صورتحال کو کیسے دیکھ رہی ہیں، بھارتی صحافی
میرے پاس اس پر کہنے کو کچھ نہیں، محکمہ دفاع سے رابطہ کریں، جین ساکی 😭😪🤣
عمران خان کی پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کیلئے آمد۔
لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر مظاہرہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر کی پریس بریفنگ ,امریکا نے وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کو ایک مرتبہ پھر مسترد کر دیا
دو ٹوک الفاظ میں کہتی ہوں کہ ان الزامات میں قطعی کوئی صداقت نہیں، نائب ترجمان محکمہ خارجہ
پاکستان کے آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کا احترام اور حمایت کرتے ہیں، جیلینا پورٹر
ایک بار پھر کہتی ہوں، یہ الزامات بالکل درست نہیں ہیں، نائب ترجمان محکمہ خارجہ
لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنوں کے درمیان لڑائی
National Press Club. Washington D.C.
Washington D.C., DC
20045
Be the first to know and let us send you an email when ARY NEWS, USA. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to ARY NEWS, USA.:
The Center for Public Integrity
910 17th St NW Ste 700Society of Professional Journalists -- Washin
P.O. Box 19555