08/24/2026
⚡ لیاری پیپلز پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم: تنازع شدت اختیار کر گیا
قادر پٹیل اور ملک فیاض کے معاملے پر لیاری کا سیاسی ماحول گرم۔ سینکڑوں کارکنان نے سڑکوں پر نکل کر قادر پٹیل کے خلاف نعرے بازی کی۔