Anab Reactions

Anab Reactions Hello I Am Anaab Khan
I have Share a Viral Video Reaction In This Page
Thank you Love And Support me
lovers☠️💲🇵🇰

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑ پور کی حدود کوٹ جائی کے ٹبہ شریف پل کے مقام پر اسلام آباد سے آنے والی مسافر بس (اسلام آباد ک...
05/22/2026

ڈیرہ اسماعیل خان
تھانہ پہاڑ پور کی حدود کوٹ جائی کے ٹبہ شریف پل کے مقام پر اسلام آباد سے آنے والی مسافر بس (اسلام آباد کوچ) کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا
مین چشمہ روڈ پر کوٹجائی کے قریب 8 سے 10 مسلح افراد نے مسافروں سے بھری ایک پنڈی کوچ کو اسلحہ کی نوک پر روک کر لوٹ لیا۔
واقعات کے مطابق ڈاکوؤں نے مسافروں سے نقدی، موبائل فونز اور قیمتی اشیاء لوٹ لی مسلح ڈاکوؤں رات بھر مسافر گاڑیوں کی لوٹ مار کرتے رہے۔
متاثرہ افراد نے آر پی او ڈیرہ اور ڈی پی او کی نااہلی کا نوٹس لے کر آئی جی پولیس خیبر پختونخوا سے واقعہ کی تحقیقات اور چشمہ روڈ پر پولیس گشت بڑھانے کی اپیل کی ہے

♥️🌃

05/21/2026

😘 ゚viralシ

05/18/2026

😘 ゚viralシ 🔥

Hi ✌️ brother 😘
05/04/2026

Hi ✌️ brother 😘

05/01/2026

゚viralシ

افسوس صد افسوس۔ لاوارث دفنائے جانے والے پھول جیسے بچے کا قاتل ہی باپ نکلا۔گزشتہ ہفتے  سی آر پی سی نہر سے ملنے والے لاوار...
04/29/2026

افسوس صد افسوس۔ لاوارث دفنائے جانے والے پھول جیسے بچے کا قاتل ہی باپ نکلا۔گزشتہ ہفتے سی آر پی سی نہر سے ملنے والے لاوارث بچے کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے مسلسل تفتیش اور کارروائی کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار ملزم مقتول بچے کا باپ نکلا، جبکہ ایک اور رشتہ دار کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور کیس کو مضبوط شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کر کے سخت سزا دلوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔🥺🙏😭

04/19/2026

゚viralシ

04/14/2026

゚viralシ 🏀

04/13/2026

🏀

Address

Naivela
Washington D.C., DC
4000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anab Reactions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share