09/10/2026
ایران کے میزائل حملوں کے بعد امریکی بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات، امریکا نے اردن کے موفق السالتی ایئر بیس سے متاثرہ ہیلی کاپٹر واپس منتقل کرنا شروع کر دیا۔ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکی فوجی تنصیبات اور اثاثے بھی خطرات کی زد میں آ گئے ہیں۔
#ایران #امریکا #اردن