Clicky

Apna Tv Live

Apna Tv Live entertainment&media work

Operating as usual

اعلان فوتگیموہڑہ گجراں والے ہیڈ ماسٹر راجہ شہزاد احمد اور راجہ نعیم شاہد کی چچی رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں نماز جنا...
10/27/2022

اعلان فوتگی
موہڑہ گجراں والے ہیڈ ماسٹر راجہ شہزاد احمد اور راجہ نعیم شاہد کی چچی رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں نماز جنازہ آج شام 3 بجے موہڑہ گجراں (یو سی اسلام پورہ جبر) میں ادا کی جائے گی.
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین

( اسلام آباد)‏ ارشد شریف شہید کی نماز جنازہ  بروز جمعرات بوقت  2:30 بجے شاہ  فیصل مسجد اسلام آباد میں  ادا کی جائے گی ال...
10/26/2022

( اسلام آباد)‏ ارشد شریف شہید کی نماز جنازہ بروز جمعرات بوقت 2:30 بجے شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

پوٹھواری شعر خوانی/شاگردی ملک عرفان یونس بدست خان بلال خان فخر نارہگزشتہ رات بمقام ڈھوک ہاشو سادات کے در پر گھرانے والے ...
10/25/2022

پوٹھواری شعر خوانی/شاگردی ملک عرفان یونس بدست خان بلال خان فخر نارہ
گزشتہ رات بمقام ڈھوک ہاشو سادات کے در پر گھرانے والے استاد اور ماہ ربیع الاول کی برکت ہمارے چیرمین ملک عرفان یونس بیول کی استاد خان بلال خان (زینت پوٹھوار) کے دست مبارک پر شاگردی کی رسم ہوئی اللہ پاک خان صاحب کو مزید ترقی و عزت سے نوازے اور ہمارے چیرمین سر ملک عرفان یونس کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا کرے دعا گو ۔ٹیم اپنا ٹی وی

اطلاع برائےہر خاص وعام خصوصا یوسی بیول و اسلام پورہ جبر و تھاتھی
10/22/2022

اطلاع برائےہر خاص وعام خصوصا یوسی بیول و اسلام پورہ جبر و تھاتھی

شکریہ ملک نعمان طارق ۔چوہدری عمران اینڈ آل پیپلز پارٹی ٹیم اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نوجوان قیادت خرم پرویز اور...
10/21/2022

شکریہ ملک نعمان طارق ۔چوہدری عمران اینڈ آل پیپلز پارٹی ٹیم
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف
نوجوان قیادت خرم پرویز اور راجہ جاوید اشرف کی وساطت سے آج یونین کونسل بیول ڈھوک مرزا برکت میں فوکل پرسن ملک نعمان طارق اور مرزا خورشید صاحب کی محنتوں سے منظور کردہ پروجیکٹ چار پولز اور ایک سو کیوی کا ٹرانسفارمر زیر نگرانی سینئر نائب صدر مرزا خورشید اور راجہ ظفر اقبال لگا دیا گیا
یہاں آبادی زیادہ ہونے کی وجہ سے بجلی کی کم وولٹیج کا مسئلہ اور کچھ گھروں کی اوپر سے تاریں بھی جا رہے تھی ان کو بھی ہٹا دیا گیا اور نیا ٹرانسفر بھی نصب کر دیا گیا
اہلیانِ علاقہ نے پی پی پی بیول کے صدر حافظ عمران لالہ شبیر صاحب ملک طارق صاحب ۔۔
نوجوان رہنما چوہدری عمران خان ۔۔ملک عرفان یونس ۔۔شفیق عاطف۔۔ رضوان پی وائی او۔۔کا شکریہ ادا کیا

10/13/2022
کیا کہنے

چھوٹی شہزادی کا جواب سنیں ذرا😆

غفار بھٹی جی مبارکاں 🌹🌹🌹🌹❤
10/13/2022

غفار بھٹی جی مبارکاں 🌹🌹🌹🌹❤

شکریہ عرفان فانی مندرہ ایئر ٹی ویآپ کی محبتوں کے مقروض گزشتہ رات محفل شعر خوانی میں ویلکم آن سٹیج بہت شکریہ سٹیج سیکریٹر...
10/08/2022

شکریہ عرفان فانی مندرہ ایئر ٹی وی
آپ کی محبتوں کے مقروض
گزشتہ رات محفل شعر خوانی میں ویلکم آن سٹیج بہت شکریہ سٹیج سیکریٹری عقیل روگی🌹
#ٹیم #خان #بلال خان #زینت #پوٹھوار

09/27/2022
vedio

مرد کو مرچ کی طرح کڑوا ہونا چاہیے

زندہ باد ملک نعمان طارق فوکل پرسن پیپلز پارٹی یوسی بیول اور چوہدری عمران جن احباب کی وجہ سے آج میرے گاؤں کا درینہ مسلہ ح...
07/02/2022

زندہ باد ملک نعمان طارق فوکل پرسن پیپلز پارٹی یوسی بیول اور چوہدری عمران جن احباب کی وجہ سے آج میرے گاؤں کا درینہ مسلہ حل ہورہا ہے جی بالکل اب ہمارے لوگوں کا علحیدہ سے اپنا 100 Kv کا ٹرانسفارمر لگایا جارہا ہے انتہائی مشکور دونوں بھائیوں کے خصوصا پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف
بیول صدر حافظ عمران منظور مرزا خورشید لالہ شبیر ملک طارق صاحب راجہ ظفر اقبال اور دیگر پیپلز پارٹی ممبرز کا بھی شکریہ اللہ پاک سلامت رکھے

05/27/2022

ایک بکرا ملا ہے جس کا بھی گم ہوا ہے کوئی نشانی بتا کر لے جائیں رابطہ نمبر 03085081452

05/13/2022

عید ملن پارٹی
شکریہ یاسر صغیر بھائی یوکے

05/07/2022

عید ملن کبڈی میچ بمقام بیول
بیول کبڈی کلب بمقابلہ پنجگراں
سرپرست اعلی و چیف آرگنائزر خواجہ محمد کامران یوکے
حاجی محمد اشرف صاحب صدر پی ٹی آئی یوسی بیول
بیول ٹیم کوچ ۔ماسٹر گلنواز ۔اخلاق لاکو
ٹیم انچارج بیول ۔راجہ شاہد۔چوہدری عامر رضوان
ٹیم کپٹن۔فتح خان پٹھان
زیر نگرانی پنج گراں کلب ممتاز بٹ صاحب
ٹیم کوچ۔چوہدری نواز۔یعقوب قوبی
ٹیم کپٹن۔راجہ شکور
ٹیم انچارج۔مرزا ارشد
لائیو ملک عرفان یونس کے ساتھ

05/05/2022

ابھی بڑے ذرا بتائیں کدھر کدھر گھومیں ہیں سچ بتانا ہے

شادی شدہ اس پوسٹ سے دور رہیں آپ کا پتا کدھر گھومیں ہونگے😛😀😀😀😀

05/05/2022

عید تو گزر گئی اب سچ بتائیں عید پر کتنی عیدی ملی اور کیا کیا ملا عیدی کے طور پر ابھی لمبی لمبی نہیں چھوڑنی سچ بتانا ہے 😃😃😃😃😃
افلاطون نہیں بننا😝

پیارے انکل غلام بٹ صاحب کے صاحبزادے اچھے لوگوں کے اچھے سپوت اور درد دل رکھنے والے برادر خواجہ کامران کی طرف سے ۔۔۔۔۔۔👇آی...
05/05/2022

پیارے انکل غلام بٹ صاحب کے صاحبزادے اچھے لوگوں کے اچھے سپوت اور درد دل رکھنے والے برادر خواجہ کامران کی طرف سے ۔۔۔۔۔۔👇
آیا ناں کبڈی میچ بسلسلہ عید ملن بمقام بیول
خراج تحسین پیش کرتے ہیں خواجہ کامران صاحب سرپرست اعلی بیول کبڈی کلب کو جنہوں نے اپنے علاقے کے نوجوانوں کو ہر طرح کی سہولت اسپانسر فراہم کیا اور اچھے کام کی طرف راغب کیا اللہ پاک سلامت رکھے اور ایسے ہی نوجوانوں کے لئیے اچھے اقدام کرتے رہیں اور بیرون ملک رہ کر اپنے علاقے کے لوگوں کی خدمت کرتے ہیں اور ہمیشہ صف اول میں رہے ہیں کچھ نام نہ شامل کرے تو ذیادتی ہوگی چوہدری اخلاق عرف لاقو بھائی سابقہ کبڈر اور ٹیم کوچ ساتھ کبڈی کی دنیا کا بڑا نام ماسٹر گلنواز صاحب
ممتاز افضل بٹ سرپرست اعلی پنجگراں کبڈی کلب
زیر سرپرستی پیارے انکل حاجی اشرف صاحب صدر پی ٹی آئی یو سی بیول
آنے والے تمام مہمان گرامی کا شکریہ اور تمام اہلیان علاقہ کو بھرپور شرکت کی دعوت ہے۔۔۔۔

رپورٹ۔ملک عرفان یونس۔۔۔۔

05/04/2022

عید دوسرا دن اور بچوں کے ساتھ محبتیں جاری

05/03/2022

عید مبارک
عید کر رنگ بچوں کے سنگ حاجی اسلم فیملی پارک میں بچوں کو عیدی اور انعامات و تحفے لائیو ملک عرفان یونس کے ساتھ

اپنے دیس کے باغاں وچوں تمبے کھو کھو کھائیےغیر ملک دے باغاں وچوں میوے لین نہ جائیے 🌹انشاءاللہ عید کے دن اور دوسرے دن
04/29/2022

اپنے دیس کے باغاں وچوں تمبے کھو کھو کھائیے

غیر ملک دے باغاں وچوں میوے لین نہ جائیے 🌹
انشاءاللہ عید کے دن اور دوسرے دن

یونین کونسل بیول سے مسلم لیگ ن کی ریلی بیول سے گوجرخان روانہ ہوئی جس کی قیادت مسلم لیگ ن تحصیل گوجرخان کے جنرل سیکرٹری چ...
03/29/2022

یونین کونسل بیول سے مسلم لیگ ن کی ریلی بیول سے گوجرخان روانہ ہوئی جس کی قیادت مسلم لیگ ن تحصیل گوجرخان کے جنرل سیکرٹری چوہدری مزمل حسین، سئنیر مسلم لیگی رہنما چوہدری فیاض اختر اور چئیرمن یوسی سوئیں چیمیاں ملک شیر افگن نے کی ریلی میں 150 سے زائد گاڑیاں شامل تھی لیگی عہدیداران اور کارکنان بیول سے گوجرخان کی جانب روانگی سے قبل بیول شہر میں ایک مقام پر اکٹھے ہوئے جہاں عوام کے لیے خصوصی طعام کا بھی بندوبست کیا گیا تھا بعد ازاں تمام لیگی رہنما عہدیداران اور کارکنان 150 سے زائد گاڑیوں کے ساتھ گوجرخان کی جانب روانہ ہوئے۔

03/28/2022
ریلی روانگی

بیول سے مسلم لیگ ن کی ریلی گوجرخان کی جانب رواں دواں

بیول سے مسلم لیگ ن کی ریلی گوجرخان کی جانب رواں دواں
03/28/2022

بیول سے مسلم لیگ ن کی ریلی گوجرخان کی جانب رواں دواں

بیول سے مسلم لیگ ن کی ریلی گوجرخان کی جانب رواں دواں
03/28/2022

بیول سے مسلم لیگ ن کی ریلی گوجرخان کی جانب رواں دواں

بیول مسلم لیگ ن کا قافلہ سابق ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی صاحب کی قیادت میں  روانگی کے لئیے تیار
03/28/2022

بیول مسلم لیگ ن کا قافلہ سابق ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی صاحب کی قیادت میں روانگی کے لئیے تیار

Address

Willimantic, CT
06226

Telephone

+13472831059

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Tv Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Tv Live:

Videos

Category

Nearby media companies


Other Willimantic media companies

Show All

Comments

کنگڈم ویلی اسلام آباد
(Kingdom Valley Islamabad)
نیا پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی کا خوبصورت رہائشی منصوبہ
💢 5 مرلہ 7 مرلہ 10 مرلہ اور ایک کنال کے محدود پلاٹس _
☑ بہترین لوکیشن نیو اسلام آباد ایئرپورٹ، M-2موٹروے اور راولپنڈی رنگ روڈ کے قریب چکری انٹرچینج کے پاس پرسکون و پرفضا مقام پر واقع
✅ سہولیات
✅ گیس،پانی و بجلی
✅ 250 فٹ چوڑا مین بلیوارڈ
✅ کشادہ اور کارپیٹڈ گلیاں و سڑکیں
✅ زیر زمین بجلی
✅ واٹر فلٹر پلانٹس
✅ کنگڈم سپورٹس کلب
✅ تھیم پارک (رولر کوسٹر)
✅ انڈور اور آوٹ ڈور گیمنگ زون
✅ مساجد
✅ ہیلتھ کلب
✅ شاپنگ مال
✅ 24 گھنٹے سکیورٹی
مزیدمعلومات یا بکنگ کیلئے ابھی رابطہ
𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞: Office MADNI ASSOCIATES I-8 Markaz Islamabad,
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭
📱 03369462599
📱 03365267083
📱+92 302 8163526
Blue World City Booking Available
Plot Size 4.5
5 Marla
6 Marla
8 Marla
10 Marla
Booking Available Contact Arslan Abid
03369462599
03365267083
Blue World City Booking Available
4.5 Marla
5 Marla
6 Marla
8 Marla
10 Marla
x

Other Willimantic media companies (show all)

Rì viu Rì Viu Tomorrow. MVHSTVLatinx The Last Podcast Exprezion Tv - Los Álamos BiG IceBox Tv Studio AL-Manar  (Design Professional) ستوديو المنار WZTS TV Wallie whales Futbol En Cabina Fuerza Stelarys Somos Uno, Trascendiendo Fronteras Tv-Radio Internet Healthy Life Juanita Buenrostro Hot Rods and Harleys 2021 Indiana Sports Network