Fahad Digital Media

Fahad Digital Media � وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ �
(1)

31/07/2026

How to eliminate linearity in mobile displays!! موبائل ڈسپلے میں لکیری کو کیسے ختم کرنا ہے

⚠️ تاجر برادری خبردار ہو جائے! ایزی پیسہ فراڈ کرنے والا گروہ دوبارہ سرگرمتاجر برادری سے گزارش ہے کہ اس نوسرباز گروہ سے ا...
30/07/2026

⚠️ تاجر برادری خبردار ہو جائے! ایزی پیسہ فراڈ کرنے والا گروہ دوبارہ سرگرم

تاجر برادری سے گزارش ہے کہ اس نوسرباز گروہ سے انتہائی محتاط رہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ گروہ کچھ عرصہ قبل بٹل میں بھی متعدد دکانداروں کو ایزی پیسہ کے ذریعے دھوکہ دے چکا ہے، جبکہ گزشتہ روز شنکیاری بازار میں بھی کئی تاجروں کے ساتھ اسی نوعیت کا فراڈ کیا گیا۔

شنکیاری کے ایک تاجر نے دیگر دکانداروں سے اپیل کی ہے کہ نہ صرف خود ان کے فراڈ سے بچیں بلکہ انہیں شناخت کرکے پکڑنے میں بھی تعاون کریں۔

فراڈ کا طریقۂ واردات:یہ افراد پہلے ہزاروں روپے کی خریداری کرتے ہیں، پھر ایزی پیسہ کے ذریعے ادائیگی کرنے کی بات کرتے ہیں۔ اس کے بعد دکاندار کو ایسا جعلی یا گمراہ کن میسج دکھایا جاتا ہے جس سے بظاہر لگتا ہے کہ رقم منتقل ہو گئی ہے، جبکہ حقیقت میں رقم اکاؤنٹ میں موصول نہیں ہوتی۔ بعض دکاندار صرف میسج دیکھ کر سامان حوالے کر دیتے ہیں اور بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ ادائیگی ہوئی ہی نہیں۔

یاد رہے کہ اس حوالے سے کچھ عرصہ قبل بٹل نیوز نے بھی عوامی آگاہی کے لیے خصوصی پروگرام نشر کیا تھا، مگر اس کے باوجود یہ گروہ دوبارہ سرگرم ہو گیا ہے۔

اہم گزارش:صرف ایزی پیسہ کے میسج پر ہرگز بھروسہ نہ کریں۔ سامان دینے سے پہلے اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ یا ایپ میں باقاعدہ رقم وصول ہونے کی تصدیق ضرور کریں۔

اس آگاہی پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید تاجر اس فراڈ سے محفوظ رہیں۔

30/07/2026

300 روپے میں بہترین چیزیں – موقع ہاتھ سے نہ جانے دی زم زم سیل میلہ میں حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ

آج سوات ایکسپریس وے پر پلئی ٹنل نمبر 3 کے مقام پر ایک کوسٹرنمبرJF0795 کو   حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت متعد...
29/07/2026

آج سوات ایکسپریس وے پر پلئی ٹنل نمبر 3 کے مقام پر ایک کوسٹرنمبرJF0795 کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم نےفوری طور پر زخمیوں کو بروقت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کیا، جہاں انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس موقع پر صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویز نیک رحمان بھی موجود تھے، جنہوں نے امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی اور زخمیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی۔

29/07/2026

300 روپے میں بہترین چیزیں – موقع ہاتھ سے نہ جانے دی زم زم سیل میلہ میں حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ

کوئی بتائے گا حرم کے نزدیک مکہ ٹاور میں انٹر ہوتے وقت جو 1/2M لکھا ہوا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟
28/07/2026

کوئی بتائے گا حرم کے نزدیک مکہ ٹاور میں انٹر ہوتے وقت جو 1/2M لکھا ہوا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟

سوات کا55 ساله رہائشی جو یورپ جانا چاہتا تھاراستے میں سنگاپور کے ڈاکوؤں نے پکڑا ہے اوران سے 50 ہزار ڈالر مانگ رہے ہیں۔
28/07/2026

سوات کا55 ساله رہائشی جو یورپ جانا چاہتا تھا
راستے میں سنگاپور کے ڈاکوؤں نے پکڑا ہے اور
ان سے 50 ہزار ڈالر مانگ رہے ہیں۔

بڑی خبرپنجاب میں بیس سال پرانی گاڑیوں پر پابندیلگانے کی تیاریاں شروع
28/07/2026

بڑی خبر
پنجاب میں بیس سال پرانی گاڑیوں پر پابندی
لگانے کی تیاریاں شروع

28/07/2026

چارسدہ امن جرگہ

بالی ووڈ سوپر سٹار شاہ رخ خان کے والد کو خان عبدالقیوم خان کے ظلم اور جبر کے باعث پاکستان چھوڑنا پڑاسینئر سیاستدان حاجی ...
27/07/2026

بالی ووڈ سوپر سٹار شاہ رخ خان کے والد کو خان عبدالقیوم خان کے ظلم اور جبر کے باعث پاکستان چھوڑنا پڑا

سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے اپنی آب بیتی میں لکھا ہے کہ
1948 میں خان عبدالقیوم خان نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کر دی اور خان عبدالغفار خان کے بعض پیروکاروں نے اس حکم کی خلاف ورزی کی تو بابڑہ میں پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہوئے۔
اس کے بعد خدائی خدمت گاروں کی گرفتاریاں شروع ہو گئیں۔ تاج محمد خان (والد شاہ رخ خان) کو گرفتار کرنے کے لیے بار بار چھاپے مارے گئے جس کے باعث انہیں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ پشاور چھوڑ کر دہلی جانا پڑا
ان کے دوست محمد یونس پہلے ہی دہلی میں موجود تھے اور انہوں نے تاج محمد خان کے خاندان کی دیکھ بھال کی۔
بھارت پہنچنے کے بعد بھی تاج محمد خان کا حاجی غلام بلور سے رابطہ برقرار رہا اور ایک موقع پر وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ پشاور میں حاجی غلام بلور کے گھر بھی آئے۔
حاجی غلام بلور کے مطابق وہ خود بچپن میں عینی شاہد تھے۔ حاجی غلام بلور نے لکھا کہ شاہ رخ خان کے والد تاج محمد خان دراصل خان عبدالقیوم خان کے ظلم و جبر اور بار بار کی بلاجواز گرفتاریوں سے تنگ آ کر پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہوئے تھے

Address

Cabritaberg
24420

Telephone

+923158003340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Digital Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share