UMT Press

UMT Press Publishing House owned and run by the University of Management and Technology. Press also holds seminars, conferences, and other related programs.

UMT Press is the Publishing House of the University of Management and Technology (UMT), Lahore. Press is dedicated to the publishing of books on literary as well as general subjects with a variety of social, economic, scientific as well as spiritual aspects of life. Famous among them are the Lahori Nash*ta and Adabi Baithak, Meet the Author and Guest in Town, etc.

East Pakistan to Bangladesh' is an intimate, yet action-packed narration of real-life events experienced by Brig. (R.) S...
19/09/2025

East Pakistan to Bangladesh' is an intimate, yet action-packed narration of real-life events experienced by Brig. (R.) Saadullah Khan's 27th Infantry Brigade in the 1971 War. It is also Khan's ode to the brave soldiers who fought gallantly by his side. In his rundown, Khan reveals Pakistan surrendered too early in a war that could have been won.
About the Author: Brig. Saad Ullah Khan studied in Central Model School Lahore. On completion of bachelors from Govt. College Faisalabad, he decided to join army. He was awarded Sword of Honor on passing out from PMA in 1951. He was awarded Hilal e Jurat in 1971 War for his legendary command and courage.

🛒 Order Now:
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]

دانش منزل  – Ibn-e-Safi’s Timeless CollectionPublisher: UMT Press Price: Rs. 800Step into a world of wisdom, strategy, a...
16/09/2025

دانش منزل – Ibn-e-Safi’s Timeless Collection
Publisher: UMT Press
Price: Rs. 800
Step into a world of wisdom, strategy, and suspense with دانش منزل, a curated selection of stories by the legendary Ibn-e-Safi. This unique volume blends thrilling narratives with profound philosophical undertones. Each character is a mirror of insight, and every page is laced with thoughtful commentary on human nature and society.
Why You’ll Love It:
Highlights the subtle genius of Ibn-e-Safi’s lesser-known works
Ideal for readers who enjoy detective fiction with intellectual depth
Stylish hardbound design with striking cover art
🛒 Order Now:
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]

𝐊𝐨𝐠𝐨𝐧 𝐏𝐥𝐚𝐧 𝐛𝐲 𝐍𝐚𝐞𝐞𝐦 𝐁𝐚𝐢𝐠Dive into a high-stakes spy thriller that explores the hidden battles of the post-9/11 world. Wh...
12/09/2025

𝐊𝐨𝐠𝐨𝐧 𝐏𝐥𝐚𝐧 𝐛𝐲 𝐍𝐚𝐞𝐞𝐦 𝐁𝐚𝐢𝐠

Dive into a high-stakes spy thriller that explores the hidden battles of the post-9/11 world. When a critical mission goes wrong, Captain Sahel Farhaj—a Pakistani intelligence officer, finds himself in a race against time to expose a deadly plot. From war-torn cities to exotic landscapes, Kogon Plan takes readers on a suspense-filled journey of loyalty, betrayal, and national duty. A powerful blend of action and insight, this novel brings a uniquely Pakistani voice to the world of international espionage.

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]

پنجابی شاعری کی اہم خوبیوں میں سے ایک خوبی اس کا بے ساختہ پن ہے،اپنائیت کا احساس ہے۔ ’’میں پونی کیتی رات دی‘‘ اسی بے ساخ...
10/09/2025

پنجابی شاعری کی اہم خوبیوں میں سے ایک خوبی اس کا بے ساختہ پن ہے،اپنائیت کا احساس ہے۔ ’’میں پونی کیتی رات دی‘‘ اسی بے ساختگی کا شعری اظہار ہے جس میں خواب، رت جگے، رشتے ناتے سب پڑھنے والے کو اپنے اندر کی آواز لگتے ہیں اسلوب پنجابی شاعری میں رچا بسا ہے۔ ہر نظم منفرد بیان لیے ذات کے سفر سے دھرتی کے سفر سے جا ملتی ہے۔

بشریٰ اعجاز شعرو سخن کی دنیا کا جانا پہچانا نام ہے۔ اب تک کی شاعری پنجابی میں زیادہ ہے۔ آپ کی پنجابی شاعری پر مشتمل یہ تیسرا مجموعہ ہے۔ اردو شاعری میں آپ کا کلام زیر طبع ہے۔

Order Now!
📞 Contact: +92 341 5965452
📧 Email: [email protected]
https://umtpress.org/product/%d9%be%d9%88%d9%86%db%8c-%da%a9%d8%aa%db%8c-%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%d8%af%db%8c/

Engaging Secularism: Limits of a PromiseAuthor: Tarik JanPublisher: UMT PressPrice: Rs. 2200📦 Available for Order NowEng...
08/09/2025

Engaging Secularism: Limits of a Promise
Author: Tarik Jan
Publisher: UMT Press
Price: Rs. 2200
📦 Available for Order Now
Engaging Secularism: Limits of a Promise by Tarik Jan is a powerful intellectual critique that questions the Western model of secularism. This thought-provoking book challenges the narrative that atheism and faith neutrality can truly coexist under the guise of secularism. With strong arguments and a deep conviction in the importance of religion, the author dismantles the idealistic image of secularism and presents a compelling case for the essential role of divinity in achieving social stability and meaningful governance.
Perfect for students of political science, philosophy, religious studies, and anyone interested in the intersection of faith and modernity.
Order Now!
📞 Contact: +92 341 5965452
📧 Email: [email protected]

’’منتر دی شاعری پڑھدیاں کئی واری لفظ کردار بن کے گلّاں کرن لگ پیندے نیں ،حفیظ طاہر زندہ دل شخص اے جو حیاتی دے پکھاں چ وں...
05/09/2025

’’منتر دی شاعری پڑھدیاں کئی واری لفظ کردار بن کے گلّاں کرن لگ پیندے نیں ،حفیظ طاہر زندہ دل شخص اے جو حیاتی دے پکھاں چ وں نویکلے رنگ چُک کے جیون نوں سوہنا بناں دے آہروچ لگا رہندا اے، تے ایہہ ای جیون دا مثبت رویہ اے۔(ڈاکٹر صغریٰ صدف)

حفیظ طاہر ھماری صوتی اور نظری دنیا کا بڑا نام ہے۔ برسوں ٹی وی سے وابستہ رہنے والے اور ’’عینک والا جن‘‘ جیسا شاہکار تخلیق کرتے رہنے والے نے شاعر کی زبان پھر سے کھولی ہے۔ نئے اور پرانے، جدید اور کلاسیکی اظہار یے تشکیل دیے ہیں۔ آپ کی پنجابی شاعری بے تکلفی اور تازگی کے عنوانات لیے ہوئے ہے۔ ’’منتر‘‘ بھی انھی حوالوں سے مزین مجموعہ ہے۔

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/product/%d9%85%d9%86%d8%aa%d8%b1/

بیسویں صدی میں اردو کی فکری و شعری روایت کے جائزے سے بالخصوص اقبالؒ اور فیض کے افکار سے جہانِ تازہ کے تخلیقی تصوّر کی جھ...
29/08/2025

بیسویں صدی میں اردو کی فکری و شعری روایت کے جائزے سے بالخصوص اقبالؒ اور فیض کے افکار سے جہانِ تازہ کے تخلیقی تصوّر کی جھلک نظر آتی ہے اور اس تصور کی عملی صورت گری کے لیے بے پایاں عزم کا اظہار بھی ملتاہے۔
اقبال اور فیض کی عظمت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے کیوں کہ اُن کا اصل کارنامہ یہی ہے کہ اُنھوں نے اپنے عہد کا شعور حاصل کیا، تبدیلی کی، جدلیات کو سمجھا، اُسے اپنی فکرکی اساس بنایا اور پھر عمر بھر تبدیلی، تغیرّ اور انقلاب کے لیے مصروفِ عمل ہے۔ یہی ان کا عشق تھا، یہی فلسفہ اور یہی حاصلِ زیستِ ٹھہرا۔
ڈاکٹر محمد رفیق خان کا شمار اُن معدودے چند اصحابِ علم و تحقیق میں کیا جاسکتا ہے جن کی تحقیق محض اُن کی لیبارٹری تک ہی محدود نہیں ہوتی بلکہ وہ اپنی عملی زندگی میں بھی جُستجوئے حق میں منہمک رہتے ہیں۔
’’اقبال ، فیض اور ہم‘‘ کے مندرجات غیر روایتی متن کی مثال پیش کرتے ہیں۔ ہر عنوان تازگی اور جدّت کا مظہر ہےاور موضوعات کا تنوع ان کے ذاتی احساسات و تجربات کا آئینہ دارہے۔
اقبال ، فیض اور اہم
ڈاکٹر محمد رفیق خان

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]

محمد ﷺ کون ہیں؟ایک ایسی کتاب ہے، جس میں نبی آخر الزماںﷺ کی شخصیت طیبہ کے چند بنیادی پہلوئوں کی بہت خوب صورت انداز میں و...
26/08/2025

محمد ﷺ کون ہیں؟ایک ایسی کتاب ہے، جس میں نبی آخر الزماںﷺ کی شخصیت طیبہ کے چند بنیادی پہلوئوں کی بہت خوب صورت انداز میں وضاحت کی گئی ہے، تاکہ رسول کریم ﷺ کی حیات طیبہ اور دین ِ اسلام کے بارے میں جو غلط فہمیاں عام طورپر پھیلائی جا رہی ہیں، ان کے بارے میں لوگوں تک حقیقت پر مبنی حقائق پہنچائے جا سکیں۔ مصنف نے عربی میں اخلاص، ایما ن اور اختصار کے ساتھ یہ کتاب ترتیب دی ہے کہ جسے قاری دو تین نشستوں میں بآسانی پڑھ کرگہرا تاثر لیتا ہے، اور سیرتِ پاک پر مزید مطالعہ کرنے کی پیاس محسوس کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کا انگریزی اور ہندی ترجمہ بہت مقبول ہوا، اور اب اردو میں یہ سُشتہ اور رواں ترجمہ مطالعے کے لیے موجود ہے۔ اسے خرید کر نوجوانوں اور غیر مسلموں میں بڑے پر پھیلانا ، نیکی کا کام ہے۔

عبدالحمید جاسم البلالی، کویت کے ایک صاحبِ دل ، صاحب ِ علم اور دعوتِ دین کی اشاعت کے جذبے سے سرشار عالمِ دین ہیں۔ انھوں نے خدمت اسلام کے لیے اپنی زندگی کے دن رات اور اپنی تمام تر صلاحیتوں اور سارے وسائل کو مرکوز کر رکھا ہے۔

یو ایم ٹی پریس، پاکستان کی معروف نجی یونی ورسٹی کا طباعتی مرکز ہے۔ جہاں سے علوم اسلامیہ، اجتماعیات ، سماجیات سیاسیات ، تاریخ ، ادبیات ، درسیات کے میدان میں اردو اور انگریزی زبان میں قابلِ قدر کتب کی اشاعت کی گئی ہے۔ جنھیں علمی حلقوں نے کھلے دل سے سراہا ہے

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/product/%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%ef%b7%ba-%da%a9%d9%88%d9%86-%db%81%db%8c%da%ba%d8%9f/
--

Composed by a poetess who has tasted life as a wife, a mother and a woman, ‘Colors of Soul’ is a whimsical reflection on...
20/08/2025

Composed by a poetess who has tasted life as a wife, a mother and a woman, ‘Colors of Soul’ is a whimsical reflection on love, life, faith, family, friendship and time. A nostalgically sensory experience, this anthology of poems inspires you to pause for a moment and appreciate the profound blessings of everyday life.

About the Author – Dr. Sonia Firdous is an educationist, researcher, writer, poetess, teacher trainer and curriculum coordinator. She taught English in Umm Al-Qura University, Taif University and Lahore College for Women University. She is in quest of Divine Love.

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/product/colors-of-soul/

آپ یقیناً جاننا چاہیں گے                پاکستان کی پارلیمانی تاریخ تسلسل سے محروم کیوں رہی؟                دستور سازی ک...
19/08/2025

آپ یقیناً جاننا چاہیں گے

پاکستان کی پارلیمانی تاریخ تسلسل سے محروم کیوں رہی؟

دستور سازی کس طرح ہوتی رہی اور رکاوٹیں کیا تھیں؟

عدلیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کس طرح اور کس نےاٹھائے؟

اداروں کی جنگ نے پاکستان کی ترقی کی راہیں کیسے مسدود کیے رکھیں؟

ان مشکل سوالات کا جواب یہ کتاب ہے جو:

پارلیمان ، اختیار اور اقتدار پامال کرنے والے کردار بے نقاب کرتی ہے۔

دستور، قانون اور بے لاگ نفاذ ناکام بنانے والوں کو سامنے لاتی ہے۔

عدالتی فیصلوں کو متنازع بنانے اور ٹھہرانے والے چہرے دکھاتی ہے۔

پروفیسر خورشید احمد

پروفیسر خورشید احمد کا شمار ان اہل علم و قلم میں ہوتا ہے، جنھوں نے قانون سازی اور قانون دانی میں یکساں مہارت سے خدمات سر انجام دیں۔ پاکستان کی سیاسی ، پارلیمانی اور دستوری تاریخ ان کے کام، کردار اور تذکرے سے ہی مکمل ہوتی ہے۔ پارلیمان اور عدلیہ، جن مراحل سے گزریں، وہ ان کے عینی شاہد بھی رہے اور بروقت خرابیوں کی نشان دہی بھی کرتے رہے۔

اعلیٰ تعلیم یافتہ ، قلم و قرطاس سے گہرا اور انمٹ رشتہ اور پیہم جدوجہد سے پاکستان کو دستورکی راہ پر ڈالنے کے لیے شان دار کردار ادا کیا۔ اہم ملی، قومی اور بین الاقوامی سطحوں پر ایوارڈز کے مستحق قرار پائے۔ شاہ فیصل ایوارڈ، اسلامک ڈویلپمنٹ پر ائز ان اسلامک اکنامکس، امریکن فنانس ہائوس پرائز ان اسلامک اکنامکس، ان میں سے چند ہیں۔ ستر سے زائد کتب، بے شمار مضامین اور اداریوں کے خالق پروفیسر صاحب پارلیمنٹ، دستور اور عدلیہ میں نہایت اہم نکات پر بے لاگ تجزیہ پیش کرتے نظر آتے ہیں۔

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/product/%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%84%db%8c%d9%85%d9%86%d9%b9%d8%8c-%d8%af%d8%b3%d8%aa%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b9%d8%af%d9%84%db%8c%db%81/

شام ترکی ہجرت اور خدمتانسانی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ’’ہجرت‘‘ ازل سے لے کر آج تک کسی نہ کسی صورت میں انسانیت کے ساتھ جڑی ...
08/08/2025

شام ترکی ہجرت اور خدمت

انسانی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ’’ہجرت‘‘ ازل سے لے کر آج تک کسی نہ کسی صورت میں انسانیت کے ساتھ جڑی ہوئی نظر آتی ہے۔ کہا جاتاہے کہ انسانی تاریخ میں پہلی ہجرت حضرت آدمؑ اور حواؑ نے آسمان سے زمین پر کی اور یہ سلسلہ کسی نہ کسی طرح ابد تک جاری و ساری رہے گا۔

’’شام، ترکی ہجرت اور خدمت‘‘ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کا تازہ سفر نامہ ہے۔ اس سفرنامہ میں ڈاکٹر آصف محمود جاہ شہر مدینہ کے انصارِ مدینہ کے جذبہ اخوت سے سرشار ہو کر ترکی پہنچتے ہیں۔ جہاں ترکی اور شام کی سرحد پر کچھ انسانیت دشمن عالمی طاقتوں کی بربریت کے شکار لٹے پٹے شامی مہاجرین کی بے بسی اور بے چارگی قیامت سے پہلے ایک قیامت کا منظر پیش کر رہی ہے۔ روح کو لرزا دینے والے اس منظر میں ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے، جس طرح اپنا دستِ شفا ان کی خدمت میں دراز کیا ہے۔ وہ بلاشبہ پاکستانی قوم اور وطن عزیز پاکستان کا اقوام عالم میں ایک تندرست و توانا تعارف پیش کرنے کی ایک مثالی کوشش ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس سفرنامہ ’’شام، ترکی ہجرت اور خدمت‘‘ کو پڑھتے وقت حیرت انگیز طور پر حرف حرف اور لفظ لفظ میں کسی عظیم خوشخبری کی جو سرگوشی سی محسوس ہوتی ہے

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/product/%d8%b4%d8%a7%d9%85-%d8%aa%d8%b1%da%a9%db%8c-%db%81%d8%ac%d8%b1%d8%aa-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%ae%d8%af%d9%85%d8%aa/

نشاطِ غم نشاطِ غم اشرف جاوید کا چوتھا شعری مجموعہ ہے اور غزلیات پر مشتمل ہے۔نخلِ نوا سے نشاطِ غم تک آتے آتے ان کی غزل ...
07/08/2025

نشاطِ غم

نشاطِ غم اشرف جاوید کا چوتھا شعری مجموعہ ہے اور غزلیات پر مشتمل ہے۔نخلِ نوا سے نشاطِ غم تک آتے آتے ان کی غزل کے تیور، ان کے اظہار کا لہجہ اور ان کے ہنر کا جمال ان کی غزلوں میں جھلکتا ہوا صاف دکھائی دیتا ہے۔ اشرف جاوید کی سب سے نمایاں خوبی یہ ہے کہ انھیں علم ہے کہ انھیں کیا بات کرنی ہے اور کس لہجے اور سلیقے کے ساتھ کرنی ہے۔ اظہار کیفصاحت، شعری بلاغت اور فکری سرشاری اور راست روی اور اپنے عہد کی سچائی وہ عناصر ہیں، جن سے اشرف جاوید کی غزل تشکیل پاتی ہے۔

نہ اب تعلق خاطر رہے کوئی ہم سے

گھما پھرا کے یہی باتاس نے کی ہم سے

خود بدلتا نہیں، حالات بدل دیتا ہے

باتوں باتوں میں وہ ہر بات بدل دیتاہے

جدید اردوغزل کی تاریخ پر نگاہ ڈالیں، تو معدودے چند شعرا منصۂ شہود پر نظر آتے ہیں، ان میں اشرف جاوید کا نام نمایاں بھی ہے اور منفرد بھی، انہوں نے غزل کو روایت سے لے کر جدید طرز اظہار تک باہم مربوط کردیا ہے۔ غزل جو ہر لحاظ سے زمانے کی اساطیری قدروں اور معاشرتی رویوں کی عکاس دکھائی دیتی ہےاس کی موجودہ تشکیل میں اشرف جاویدنےجذبات، احساسات اور فکر کو کچھ اس طور سمو دیا ہےکہا ن کی غزل اپنے معاصرین سے ہر طور مختلف نظر آتی ہے۔

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/product/%d9%86%d8%b4%d8%a7%d8%b7%d9%90-%d8%ba%d9%85/

Address

C-II Johar Town Lahore
Hanoi
700000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923241696498

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMT Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UMT Press:

Share

Category