نیوز اپڈیٹ

نیوز اپڈیٹ "خبر سے کھیل تک، سیاست سے معیشت تک، ٹیکنالوجی سے تفریح تک – ہر لمحہ آپ کے ساتھ(نیوز اپڈیٹ)پر جُڑے

  میں شلوار کی جیب کی لگی زپ بروقت نہ کھلنے پر ڈاکو شہری کی شلواراتار کر لے گئےبھائی آجکل ہر بندہ ہی جلدی میں ہےلہذا شہر...
11/07/2025

میں شلوار کی جیب کی لگی زپ بروقت نہ کھلنے پر ڈاکو شہری کی شلواراتار کر لے گئے
بھائی آجکل ہر بندہ ہی جلدی میں ہےلہذا شہری اپنی زپ ٹھیک 🤫کروا کر رکھیں۔
تصویر کے لئے معذرت خواہ🙏
I M Maizai adda

📍 ہائی سکول میزئی – دو یونین کونسلوں پر مشتمل ایک وقت کا بہترین اسکول🏫 موجودہ طلباء کی تعداد: تقریباً 15–20کل اسسٹنٹ کمش...
10/07/2025

📍 ہائی سکول میزئی – دو یونین کونسلوں پر مشتمل ایک وقت کا بہترین اسکول
🏫 موجودہ طلباء کی تعداد: تقریباً 15–20
کل اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ نے ہائی سکول میزئی کا اچانک دورہ کیا۔ یہ وہی اسکول ہے جو کبھی علاقے کا نمبر ون تعلیمی ادارہ سمجھا جاتا تھا۔ اس وقت اس میں 860 سے زائد طلباء تعلیم حاصل کرتے تھے۔
مگر آج یہ ادارہ تباہی کی علامت بن چکا ہے۔ اسکول عملاً خالی ہے، صرف چند بچے اور اساتذہ کی بڑی تعداد موجود ہیں۔ تعلیمی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں، اور زیادہ تر طلباء یا تو تعلیم چھوڑ چکے ہیں یا دوسرے علاقوں کے اسکولوں میں منتقل ہو چکے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر نے اسکول کی زبوں حالی، ویران کلاس رومز، اور تعلیمی نظام کی کمزوریوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
📸 تصاویر دیکھئے — ایک اسکول، جو کسی زمانے میں علم کا مرکز تھا، آج خاموش، خالی اور نظر انداز شدہ ہے۔
یہ صورتحال صرف ایک اسکول کی نہیں، بلکہ ہمارے مجموعی تعلیمی نظام کی عکاسی ہے۔






09/07/2025

ہزار گنجی میں انجمن تاجران ہزار گنجی زون صدر حیدر آغا پر ڈاکوؤں کی فائرنگ کی سی سی ٹی ویی ویڈیو۔۔

 ہوائی فائرنگ پر پابندی اور نامعلوم اور گمنام قاتلوں کے خلاف کاروائی کی جائےجو متفق ہے وہ پوسٹ آگے شئہر کریںI M Maizai a...
09/07/2025


ہوائی فائرنگ پر پابندی اور نامعلوم اور گمنام قاتلوں کے خلاف کاروائی کی جائے

جو متفق ہے وہ پوسٹ آگے شئہر کریں
I M Maizai adda Deputy Commissioner Killa Abdullah Najeebullah Press

سید حیدر آغا پر حملہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے آئی ایم سرانان Jamal Tarakai 𝐀𝐏𝐍𝐀 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 Voice of Balo...
09/07/2025

سید حیدر آغا پر حملہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے


آئی ایم سرانان Jamal Tarakai 𝐀𝐏𝐍𝐀 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 Voice of Balochistan

100%
17/06/2025

100%

" "

قلعہ عبداللہ میں این جی اوز کا نام لے کر جو تماشہ ہو رہا ہے، وہ فلاح نہیں بلکہ کھلی اقرباء پروری، کرپشن اور ذاتی درباری نظام کا ننگا رقص ہے۔ غریبوں کے حقوق، جو ان اداروں کا اصل مقصد ہونے چاہیے تھے، آج چمچوں، رشتہ داروں، اور مخصوص "خوشامدی گروہ" میں یوں بانٹے جا رہے ہیں جیسے باپ کی جاگیر ہو۔
کسی بھی امدادی سامان کی تقسیم ہو، تربیتی پروگرام ہو، یا کوئی ترقیاتی منصوبہ — سب کچھ ایک ہی فارمولے پر چل رہا ہے:
" !"
صاحبِ اختیار خود اس کھیل کا سرغنہ ہے۔ وہ جان بوجھ کر یہ بندر بانٹ اس لیے کر رہا ہے تاکہ جب وہ کسی تقریب یا پروگرام میں تشریف لائے، تو ہر طرف اس کے تلوے چاٹنے والے موجود ہوں۔ گلے میں ہار، جھوٹے تعریفوں کے پل، اور "قبلہ حضور" کے نعرے سن کر انہیں اپنا اقتدار مستحکم محسوس ہوتا ہے۔ یہ عوامی خدمت نہیں، ذاتی پرستش کی فیکٹریاں ہیں۔
اصل مستحقین — جو واقعی غریب، یتیم، بیوہ اور بے سہارا ہیں — وہ ان کے در سے خالی ہاتھ لوٹتے ہیں، کیونکہ ان کے پاس نہ کسی "صاحب" کی سفارش ہے، نہ وہ کسی کے درباری ہیں۔
یہ سب کچھ عوامی فنڈز سے، بیرونی ڈونرز کی امداد سے، اور "انسانیت" کے نام پر کیا جا رہا ہے۔ مگر انسانیت کا جنازہ نکل چکا ہے — باقی صرف مفاد پرستی اور چہرہ بچانے کی اداکاری ہے۔
ہم دو ٹوک مطالبہ کرتے ہیں: یہ سلسلہ بند کیا جائے۔ ان این جی اوز کا مکمل آڈٹ ہو۔ صاحب اختیار کی ذاتی مداخلت کی جانچ ہو۔ اور ہر اس ادارے کا احتساب ہو جو عوامی فلاح کے نام پر درباری پرورش کر رہا ہے۔
اگر یہ نظام یونہی چلتا رہا تو غریب صرف تصویروں میں رہ جائے گا، اور میدان درباریوں کے لیے کھلا چھوڑ دیا جائے گا۔

جناب ڈی سی قلعہ عبداللہ!
اور تمام باوقار ڈونرز!
اب آنکھیں بند رکھنا جرم ہے —
یہ خاموشی شراکت داری کے مترادف ہوگی۔

fans I M Maizai adda Press Club Gulistan Abdulrahmanzai Daily Awaz Times Tehsil Killa Abdullah National Press Club District Killa Abdullah - R Abdul Hadi Najeebullah Press

*قلعہ عبداللہ: کولک کراس کے مقام پر چوری ڈکیتی کے وارداتوں اور دیگر جرائم کے شرح میں اضافے کے خلاف مقامی قبائل نے ضلعی ا...
14/03/2025

*قلعہ عبداللہ: کولک کراس کے مقام پر چوری ڈکیتی کے وارداتوں اور دیگر جرائم کے شرح میں اضافے کے خلاف مقامی قبائل نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کے خلاف کوئٹہ چمن شاہراہ بطور احتجاج ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا۔*

12/03/2025
03/03/2025

دل دہلانے والے فیملی کی کہانی
ویڈیو آگے ضرور شئیر کریں،ہوسکتا اپ کے ایک شئیر سے اس فیملی کا کچھ دلاسا ہوسکی
Hadi Khan Javed Amirkhail جاوید امیرخېل هادي العبدالله Hadi abdullah fans Kabul, Afghanistan KPK Police شہباز ویلفیئر ٹرسٹ فاؤنڈیشن

ٰۃ









ٰۃ_عطیات


































🌙 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ مدد ہر مستحق تک پہنچ سکے!

Address

Balochistan

Telephone

+923123823413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیوز اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share