Pakistan Networks

  • Home
  • Pakistan Networks

Pakistan Networks Pakistan Networks is Pakistan’s trending News website known for its quality programs and authentic news.

It is Pakistan’s most trending news website that not only cover news and updates related to Pakistan but also from around the world.

Original Amazon Wireless Bluetooth Shower Speaker | 5W Powerful Bass | Built-in Mic & AUX | Rechargeable Mini Speaker fo...
17/09/2025

Original Amazon Wireless Bluetooth Shower Speaker | 5W Powerful Bass | Built-in Mic & AUX | Rechargeable Mini Speaker for Mobile, PC, Laptop | Waterproof MP3 Player for Bathroom, Outdoor & Travel | Compact, High-Quality Sound for Music & Calls |

کوئی پولیس اہلکار راستے میں آپکو روک کر کار کی ڈگی چیک کرانے کا مطالبہ کریں تو چوکنا رہئیے اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے رہ ...
15/09/2025

کوئی پولیس اہلکار راستے میں آپکو روک کر کار کی ڈگی چیک کرانے کا مطالبہ کریں تو چوکنا رہئیے اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے رہ کر ڈگی لاک کھولنے کی بجائے باہر آکر خود اپنے سامنے ڈگی کھلوا کر چیک کرائیں۔
ہمارے ایک دوست گذشتہ رات کار پر اپنے کام سے واپس گھر جا رہے تھے کہ ایک مشہور سڑک کے موڑ پر انہیں دو پولیس والوں نے ناکے پر روکا اور نہایت اخلاق سے گاڑی کی ڈگی تلاشی دینے کے لئے کہا. وہ کہتے ہیں کہ میں نے گاڑی کے اندر سے ہی لیور دبا کر ڈگی لاک کھول دیا اور ابھی خود باہر آنے ہی لگا تھا کہ اہلکاروں نے ڈگی چیک کرکے بند کردی اور کہا کہ"ٹھیک ہے سر ok ... ok آپ پلیز جائیں" اور میں اپنے راستے چل دیا. لیکن مجھے محسوس ہوا کہ مجھے ذرا آگے جا کر ڈگی کھول کر دیکھنی چاہئیے کیونکہ پولیس والوں کی پھرتی مشکوک تھی. میں نے اسی طرح کیا اور تھوڑا دور جا کر اپنی ڈگی کھولی تو مجھے اندر ایک سائیڈ پر سفید دانے دار پاؤڈر کا زیپر لفافہ ملا. میں فوراً سمجھ گیا کہ یہ ان پولیس والوں نے ہی مجھے پھنسانے کے لئے رکھا ہے تاکہ وہ مخبری کریں اور راستے کے کسی اگلے مقام پر موجود ان کے ساتھی اہلکار مجھے دوبارہ تلاشی کے لئے روک کر وہی مشکوک لفافہ "برآمد" کرسکیں اور منشیات وغیرہ کا کوئی کیس مجھ پر ڈال دیں. لہٰذا میں نے وہ لفافہ وہیں باہر اندھیرے میں پھینک دیا اور چل پڑا. توقع کے عین مطابق میری کار کو آگے ایک نسبتاً مصروف شاہراہ کے پولیس ناکہ پر روکا گیا اور مجھے کار تلاشی کے لئے باہر آنے کا کہا. میں نے فوراً گاڑی سے باہر آکر تلاشی دی اور محسوس کیا کہ گاڑی بار بار چیک کی گئی اور بالآخر جانے کی اجازت دے دی. صورتحال کچھ ایسی تھی کہ نہ تو وہ لفافہ میں اپنے پاس بطور ثبوت کہیں رکھ سکتا تھا اور نہ ہی اس واقعہ کی رپورٹ کی جا سکتی تھی. پبلک کے مفاد میں آگاہی کے لئے یہ واقعہ شئیر کر رہا ہوں تاکہ کسی ممکنہ صورتحال میں بدعنوان "قانون کے محافظوں" کی دست برد سے شریف شہری خود کو بچا سکیں۔ احباب تک آگاہی کے لئے شیئر ضرور کیجئے گا۔














ناسا کے ایک ماہر ماحولیات نے حال ہی میں ایک لرزہ خیز رپورٹ شائع کی ہے، جس نے عالمی سائنسی برادری کو چونکا دیا ہے۔ اس رپو...
09/09/2025

ناسا کے ایک ماہر ماحولیات نے حال ہی میں ایک لرزہ خیز رپورٹ شائع کی ہے، جس نے عالمی سائنسی برادری کو چونکا دیا ہے۔ اس رپورٹ میں ایک ایسا خوفناک انکشاف سامنے آیا ہے جو انسانیت کے مستقبل پر ایک گہرا سیاہ دھبہ چھوڑ رہا ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ زمین کی گہرائیوں میں، تقریباً 200 کلومیٹر نیچے، ایک پراسرار اور ناقابلِ فہم تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ دس سال قبل زمین کے اندر موجود لاوے کا اوسط گہرائی کا حجم صرف 130 کلومیٹر تک محدود تھا۔ لیکن آج، صرف ایک دہائی کے اندر، یہ لاوا خطرناک حد تک اوپر کی طرف بڑھ چکا ہے اور اب 160 کلومیٹر کی گہرائی تک پہنچ گیا ہے۔ یہ صرف ایک تعداد نہیں، بلکہ زمین کے اندرونی نظام میں کوئی بڑی تبدیلی کی خطرناک نشانی ہے۔

اس کی وجہ سے زمین کی پرتیں (plate tectonics) غیر متوقع طور پر حرکت کر رہی ہیں، جس کے نتائج زلزلوں اور سمندری طوفانوں کی شکل میں ہمارے سامنے آ رہے ہیں، اور یہ صرف شروعات ہے۔

لیکن اصل دہشت آگے ہے۔

رپورٹ کے مطابق، زمین کے مرکز میں موجود لاوا اب اپنی گردش کی سمت بدل رہا ہے۔ یہ وہ تبدیلی ہے جس نے سائنس دانوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے، کیونکہ اس کے اثرات زمین کے شمال اور جنوب قطبوں کو آہستہ آہستہ الٹ رہے ہیں۔ قطبین کی یہ تبدیلی معمولی بات نہیں، بلکہ یہ زمین کے مقناطیسی نظام کے مکمل طور پر پلٹ جانے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

اور اگر یہ سب کچھ اسی رفتار سے جاری رہا… تو 2030 تک وہ وقت آ سکتا ہے جب لاوا زمین کی سطح سے صرف 10 کلومیٹر نیچے رہ جائے گا، یعنی 190 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر لے گا۔ اس کے بعد زمین کی درجہ حرارت 70 ڈگری سیلسیس تک جا سکتی ہے۔ سوچیں… انسان، جانور، پودے، سب کچھ آگ کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔

سائنس خاموش ہے، ماہرین بے بس ہیں، اور انسانیت ایک ایسے خطرناک دہانے پر کھڑی ہے جہاں نہ کوئی حل نظر آتا ہے اور نہ ہی کوئی یقین۔

کیا ہم نے زمین کے ساتھ کوئی ایسا عمل کیا ہے جو اب ہمارے انجام کو طے کرنے والا بن گیا ہے؟

یہ وقت ہی بتائے گا… یا شاید، اب وقت بہت کم رہ گیا ہے۔
اور میرے خیال میں ان حالات میں توبہ تائب ہونے سے اچھا اقدام کوئی نہیں ہر انسان اپنے گناہوں کی معافی مانگے اور آئندہ گناہوں سے بچنے کا اعادہ کرے تو ہو سکتا ہے اللہ رب العالمین اس زمین کو ٹھنڈا کر دے کیونکہ صرف وہی قادر ہے۔ نماز چھوڑنے سے بچ جائیں۔ بس اللہ اللہ کریں۔

Vayani Autos - Factory Motorcycle Mini driving fog light Spotlight lamp Projector laser Lens Led Headlight 12V motorbike...
08/09/2025

Vayani Autos - Factory Motorcycle Mini driving fog light Spotlight lamp Projector laser Lens Led Headlight 12V motorbike lighting system |

07/09/2025
05/09/2025

🚨🚨  ‼️ ‏نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، تدندلیانوالہ/فیصل آباد، جھنگ، قص...
27/08/2025

🚨🚨 ‼️ ‏نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، تدندلیانوالہ/فیصل آباد، جھنگ، قصور، پاکپتن، ملتان، وہاڑی، خانیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، سمبڑیال، گجرات، کھاریاں، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، چنیوٹ، سرگودھا، اور کوٹ مومن کے علاقوں میں اگلے 12 گھنٹوں میں دریائے کے اردگرد رہنے والے علاقوں کو بڑے سیلاب کا خطرہ ہے،

نوٹ‼️ دریا کی ارد گرد لوگوں سے گزارش ہے کہ نقل مکانی کر لیں

#ملتان میں دریاۓ چناب کے ساتھ رہنے والے تیاری مکمل کر لیں
ہیڈ مرالہ سے 9 لاکھ کیوسک اور دریاۓ راوی سے سوا 2 لاکھ کیوسک کا ریلہ آ رہا ہے.
#گجرات #وزیرآباد کو ملانے والا دریائے چناب کا پل خطرہ سے دو چار، سیلابی ریلا پل سے ٹکرانے کے قریب
آج رات #چنیوٹ اور #جنگ کو شدید خطرہ ہے خدارا حالات کو سنجیدہ لیں

اپنی حفاظت خود کریں
اے میرے رب میرے ملک کی خیر فرما

white sugar 5 kg bag 💯 Pure and best quality and best price |
27/08/2025

white sugar 5 kg bag 💯 Pure and best quality and best price |

27/08/2025

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Networks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Networks:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share