Meri Nazar Tv

  • Home
  • Meri Nazar Tv

Meri Nazar Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meri Nazar Tv, Video Creator, Istanbul, .

02/05/2024

I am collecting data of horror places in world video is coming soon keep supporting me.

01/05/2024



rehman dakait story
rehman dakait history
rehman dakait son
rehman dakait death
ar rahman daughter wedding
rehman dar
rehman dakait
fahad rehmani laila wasti
rehman dakait ka beta
al rehman sweets
pak drama review
sa'dia rehman
rehman ukani md
rehman ukani
umair ur rehman
rehman davis
zak rahman
rehman zia
7 khan rostam
rahman dr
rehman dr

12/04/2024



queen daro
queen daro marriage
thequeendaro
the queen daro
queendaro
queen daro youtube channel
queen daro without scarf
queen daro without hijab
queen daro tiktok

09/04/2024

چاند 🌙 رات سب کو مبارک ہو ۔

کچے کے ڈاکوؤں نے زنجیروں میں جکڑے 3 محنت کشوں کی برہنہ ویڈیو جاری کردیکچے کے ڈاکوؤں نے تین محنت کش مغویوں کو برہنہ کرکے ...
09/04/2024

کچے کے ڈاکوؤں نے زنجیروں میں جکڑے 3 محنت کشوں کی برہنہ ویڈیو جاری کردی

کچے کے ڈاکوؤں نے تین محنت کش مغویوں کو برہنہ کرکے زنجیروں میں باندھ کر ان کی وڈیو جاری کردی،ویڈیو کے دوران ڈاکوؤں نے ایک مغوی کو گولی مار کر زخمی بھی کردیا، ساتھ ہی مغویوں پر بے رحمانہ تشدد بھی کیا گیا۔

آج نیوز کے مطابق علی شیر شیخ، میر خان شیخ اور سہراب شیخ نامی مغویوں نے ہاتھ جوڑ کر ڈاکوؤں سے آزادی کے لیے التجائیں کیں۔خیال رہے کہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نےبتایا تھا کہ کشمور، شکارپور اور گھوٹکی میں پہلے ڈاکو زبردستی اغواء کرتے تھے، اب ہنی ٹریپنگ کر رہے ہیں۔آئی جی سندھ نے بتایا کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران 529 لوگوں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء ہونے سے بچایا گیا، پولیس نے کچے کے علاقوں کو سیل کیا ہوا ہے۔

نواز شریف کے ساتھ دھوکہ ہوا، وہ لندن واپس جاکر ن لیگ کے خلاف پریس کانفرنس کرینگے، شہریار آفریدیپاکستان تحریک انصاف  کے ...
09/04/2024

نواز شریف کے ساتھ دھوکہ ہوا، وہ لندن واپس جاکر ن لیگ کے خلاف پریس کانفرنس کرینگے، شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہاہے کہ نواز شریف کے ساتھ بڑا دھوکہ ہوا ہے، وہ جلد واپس لندن جا کر پریس کانفرنس کریں گے جو ن لیگ کے لیے خودکش حملہ ہوگی۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ نواز شریف لندن سے خوشی خوشی واپس آئے تھےکہ میں چوتھی بار وزیراعظم بنوں گا، وہ خود ہی آپ بیتی سنائیں گے، محفلوں میں انہوں نے کہنا شروع کردیا ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر مصدق ملک نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو پریس کانفرنس کرنےکی ضرورت نہیں ہے، نوازشریف اشارہ کریں تو ہم حکومت تحلیل کردیں گے۔

سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں پیر کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا،عید الفطر بدھ 10 اپر...
09/04/2024

سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں پیر کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا،عید الفطر بدھ 10 اپریل کو ہو گی۔
الاخباریہ کے مطابق تبوک، سدیر اور تمیر آبزریٹری کے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے موجودہ موسمی صورتحال میں پیر کی شام شوال کا چاند نظر آنا ممکن نہیں ہے۔

ایوان شاہی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ’ منگل 9 اپریل رمضان المبارک کی 30 تاریح ہے اور بدھ 10 اپریل کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا‘۔
اس سے قبل سعودی سپریم کورٹ نے کہا تھا مملکت میں شوال کا چاند 8 اپریل بروز پیر دیکھا جائے۔‘ ’کوئی بھی شخص شوال کا چاند خالی آنکھ سے یا دُوربین کے ذریعے دیکھے۔
سپریم کورٹ کے مطابق ’چاند نظر آجائے تو اس کی اطلاع قریبی عدالت کو دے اور اپنا بیان ریکارڈ کرائے۔ عدالت جانے میں مدد کے لیے لوگ اپنے قریبی مرکز سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔‘سعودی عرب اور بیشتر عرب ممالک میں 11 مارچ کو رمضان کا آغاز ہوا، اگر پیر کو چاند نظر نہیں آیا تو منگل 30 رمضان اور عید الفطر بدھ کو ہوگی۔
عیدالفطر اسلامی کیلنڈر کے 10 ویں مہینے شوال کے پہلے دن منائی جاتی ہے۔ یہ دن خاندانوں کو اکٹھے ہو کر خوشی منانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔مملکت کے ہر علاقے میں عیدالفطر منانے کے لیے اپنی مخصوص روایات ہیں، تاہم ان سب میں جو چیز مشترک ہے وہ ہے دعا، خیرات، مہمان نوازی، اچھا کھانا، عمدہ لباس، سجاوٹ اور رشتہ داروں کے ساتھ وقت گزارنا۔

08/04/2024

06/04/2024



real life stories urdu
horror stories in urdu real life
horror stories hindi urdu real life
documentaries real stories urdu
d real life story
real story urdu kahani
famous story in urdu
horror stories real life in urdu
real life stories in urdu
stories in urdu real life
j mane story
life stories with jassi
real life stories pakistan
the story urdu story
true story in urdu
urdu real life stories
v real life story
v real story
zem tv horror story
3 real story
4 brother story urdu
8 year old indian serial killer

ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کا  کہنا ہے کہ بحیثیت کھلاڑی ہمیشہ کپتان کی حمایت جاری رکھوں گا ۔ اپ...
01/04/2024

ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ بحیثیت کھلاڑی ہمیشہ کپتان کی حمایت جاری رکھوں گا ۔

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں پہلے بھی بابر اعظم کی کپتانی میں کھیل چکا ہوں، وہ ایک بہترین کپتان ہیں، میدان کے اندر اور باہر ان کی بھرپور مدد کرنے کی کوشش کروں گا، ہمارا مقصد پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم بنانا ہے۔ دوسری جانب بابر اعظم کا کہنا ہے کہ حالیہ ٹی 20 سیریز میں شاہین شاہ کی قیادت میں کھیلنا خوشی کی بات ہے۔

غیر قانونی طریقہ سے یورپ جاتے ہوئے پاکستانی جوڑا چار بچوں سمیت خطرناک سمندری سفر میں ہلاک۔ پاکستان کے بدقسمت خاندان کی ک...
31/03/2024

غیر قانونی طریقہ سے یورپ جاتے ہوئے پاکستانی جوڑا چار بچوں سمیت خطرناک سمندری سفر میں ہلاک۔
پاکستان کے بدقسمت خاندان کی کہانی جو بہتر زندگی کا خواب پورا کرنے کی کوشش میں ترکیہ کے سمندر میں بے رحم موجوں کی نذر ہوگیا۔

جنہیں پھر اپنے وطن کی مٹی بھی نصیب نہ ہوسکی

سید علی آغا اپنی اہلیہ اور چار بچوں کے ہمراہ انسانی سمگلروں کی مدد سے کشتی میں بیٹھ کر بہتر زندگی کا خواب لیے یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے، لیکن اپنی منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی بدقسمت خاندان کی زندگی کا سفر ختم ہو گیا۔

15 مارچ کی صبح ان کی کشتی ترکیہ کے شمال مغربی صوبے چناق قلعہ میں طوفان کے باعث الٹ گئی،کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سید علی آغا اور ان کے خاندان سمیت اس کشتی پر درجنوں افراد سوار تھے۔

Address

Istanbul
Turkey

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri Nazar Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meri Nazar Tv:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share