Dil ki Batain

  • Home
  • Dil ki Batain

Dil ki Batain it's my own poetry page...

My own poetry...❤🔥میری جو  اب تک  گزری  وہ پتہ نہیں,😒❤تیرے سنگ جو ہوگی وہ زندگی ہوگی...❤💯 ...❤🔥
13/02/2021

My own poetry...❤🔥

میری جو اب تک گزری وہ پتہ نہیں,😒❤
تیرے سنگ جو ہوگی وہ زندگی ہوگی...❤💯

...❤🔥

13/02/2021

My own poetry...❤🔥

تجھ سے دور جانے سے جان چلی جائے گی میری,😒😔
یہی سوچ کے میں تجھ میں جی رہی ہوں اب... ❤💕

...❤🔥

13/02/2021

My own poetry...❤🔥

میری سانس, میری آس, میری ہر بات تمہی ہو, ❤😘
میں جو کہہ نہیں سکتی وہ ہر جذبات تمہی ہو...❤💯

...❤🔥

My own poetry...❤🔥کوئی چیخے یا چلائے  نہیں پڑتا  کوئی  فرق,🔥😏 خاموشیوں کی مقدار مجھ میں اسقدر ہے اب...😶✌ ...❤🔥
13/01/2021

My own poetry...❤🔥

کوئی چیخے یا چلائے نہیں پڑتا کوئی فرق,🔥😏
خاموشیوں کی مقدار مجھ میں اسقدر ہے اب...😶✌

...❤🔥

13/01/2021

My own lines...❤🔥

آجکل کی محبتوں کا سفر,❤😶
دل آنے سے دل بھرنے تک...✌🔥

...❤🔥

My own poetry...❤🔥میرے کہنے سے اب کیا  ہوگا جناب,🔥❤لوگ مطمئن ہیں میری خاموشی سے...✌😶 ...❤🔥
13/01/2021

My own poetry...❤🔥

میرے کہنے سے اب کیا ہوگا جناب,🔥❤
لوگ مطمئن ہیں میری خاموشی سے...✌😶

...❤🔥

December special...👈💕My own poetry...❤🔥 #دسمبر جاتے جاتے ایک  #عہد کرکے  جانا❤🙂اگلے سال یوں کسی  پہ  #ستم نہ  ڈھانا...  ...
30/12/2020

December special...👈💕
My own poetry...❤🔥

#دسمبر جاتے جاتے ایک #عہد کرکے جانا❤🙂
اگلے سال یوں کسی پہ #ستم نہ ڈھانا... ✌🔥

...❤🔥

My own poetry...❤🔥ہم نے تم سے پیار  کرنے میں  انتہا کردی, 💕✌پر شاید تمہیں پیار میں انتہا راس نہیں...❤😒 ...❤🔥
25/12/2020

My own poetry...❤🔥

ہم نے تم سے پیار کرنے میں انتہا کردی, 💕✌
پر شاید تمہیں پیار میں انتہا راس نہیں...❤😒

...❤🔥

My own poetry...❤🔥کہنے  کو   جی   رہے    ہیں    ہم   لیکن,✌❤ جینے میں سانسوں کے سوا کچھ نہیں...😑🔥 ...❤🔥
25/12/2020

My own poetry...❤🔥

کہنے کو جی رہے ہیں ہم لیکن,✌❤
جینے میں سانسوں کے سوا کچھ نہیں...😑🔥

...❤🔥

My own poetry...❤🔥درد محبت اتنا ستائے گا ہمیں,❤😑معلوم ہوتا تو پہلے دوا کرلیتے...✌🔥 ...❤🔥
25/12/2020

My own poetry...❤🔥

درد محبت اتنا ستائے گا ہمیں,❤😑
معلوم ہوتا تو پہلے دوا کرلیتے...✌🔥

...❤🔥

My own poetry...❤🔥مجھے تم سے ملنے میں زیادہ وقت نہیں  لگتا,✌🔥بس اپنی پلکیں ملاتی ہوں, تم سامنے ہوتے ہو...❤💕 ...❤🔥
25/12/2020

My own poetry...❤🔥

مجھے تم سے ملنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا,✌🔥
بس اپنی پلکیں ملاتی ہوں, تم سامنے ہوتے ہو...❤💕

...❤🔥

My own poetry...❤🔥دلاسے دینا تمہارا  کام ہے, مجھے آتے  نہیں,🔥❤میں جو کہتی ہوں پورے دل سے کرتی ہوں...✌💯 ...❤🔥
20/12/2020

My own poetry...❤🔥

دلاسے دینا تمہارا کام ہے, مجھے آتے نہیں,🔥❤
میں جو کہتی ہوں پورے دل سے کرتی ہوں...✌💯

...❤🔥

My own poetry...❤🔥صدمے بھول  جاؤ, فقط  محبت  کے پل یاد رکھو,💕✌💯میں تمہیں, تم مجھے پالو, کچھ ایسا انتظام رکھو...❤💞 ...❤🔥
20/12/2020

My own poetry...❤🔥

صدمے بھول جاؤ, فقط محبت کے پل یاد رکھو,💕✌💯
میں تمہیں, تم مجھے پالو, کچھ ایسا انتظام رکھو...❤💞

...❤🔥

My own poetry...❤🔥جب ارادے کرنے والے پیچھے ہٹ جائیں,❤😔تو اختلاف  محبت  ہم پر  بھی  لازم  ہے...✌🔥 ...❤🔥
20/12/2020

My own poetry...❤🔥

جب ارادے کرنے والے پیچھے ہٹ جائیں,❤😔
تو اختلاف محبت ہم پر بھی لازم ہے...✌🔥

...❤🔥

My own poetry...❤🔥پیار کے نام پہ دلوں سے کھیلنا,لوگوں کی فطرت ہے,❤✌مجھے  بس  اسی  لئے,  محبت  تم   سے  نفرت   ہے...😑🔥 .....
20/12/2020

My own poetry...❤🔥

پیار کے نام پہ دلوں سے کھیلنا,لوگوں کی فطرت ہے,❤✌
مجھے بس اسی لئے, محبت تم سے نفرت ہے...😑🔥

...❤🔥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil ki Batain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share