Sindh News 495

  • Home
  • Sindh News 495

Sindh News 495 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sindh News 495, Magazine, .

12/06/2025

*قرآن سے الفاظ کو توڑ کر عجیب و غریب نام رکھنے کا ٹرینڈ*والدین نے اپنے بچے کا نام نِرتضیٰ رکھا ہے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ پورے پاکستان میں کسی بچے کا ایسا نام نہیں ہے۔
یہ نام انھوں نے سورۃ الجن میں"إلا مَنِ ارْتضیٰ" سے "مَن" کی ن کو ارتضیٰ سے ملا کر بنایا ہے۔🤔
ایک صاحب نے بیٹی کا نام وریشہ رکھا۔۔اور پوچھنے پر بتایا کہ
قرآنِ کریم کی آیت يَا بَنِي آدَمَ قَدْ أَنْزَلْنا عَلَيْكُمْ لِباسًا يُوارِي سَوْآتِكُمْ وَ رِيشًا سے لیا گیا ہے۔🙏
بسما نام سنا تو پوچھا کہ اس کے کیا معنی ہیں؟
جواب آیا کہ بسم اللہ سے بسما نکال لیا ہے.
منہا نام سنا تو موصوف کہنے لگے قرآن میں آیا ہے:منھا خلقنکم🤭
فیس بک کھولی تو ایک نام نظر سے گزرا "حائضہ"😥
سلمهاد کے نام سے ہماری ایک پڑوسن ہے۔جو بئس المہاد سے مستعار لیا گیا ہے۔ جبکہ ایک اور پڑوسن کا نام ریب المنون ہے۔🤔
ایک صاحب نے بیٹے کا نام امشاج رکھا ہوا تھا..دعویٰ تھا کہ قرآن سے رکھا ہے ۔من نطفۃ امشاج.... 😭

ایک نام ہے "رانخان"🤫 اور اصمعی وقت انجینئر مرزا کے نزدیک ران کو عربی میں پٹ کہتے ہیں،لہذا عربوں کو اگر یہ نام رکھنا ہے تو اپنا نام
"پٹ خان"رکھیں۔۔😀
بچیوں میں تو"من تشاء" نام آج کل عام رکھاجاتا ہے۔کچھ تو "حشفہ" بھی رکھ لیتے ہیں 😥
ایک صاحب نے بتایاکہ بیٹی کا نام سفھاء رکھا۔پوچھنے پر بتایا قرآن میں آیا ہے 😭
ایک صاحب ملے تو کہنے لگے۔میں اپنے بیٹے کا نام محمد شوال رکھوں گا اگر بیٹی ہوئی تو"بی بی ربیع الثانی"رکھوں گا۔😛
ہمارے ہاں دو بھائی ماشاءاللہ اور ان شاءاللہ کے نام کے ہیں میں نے کہا تیسرا چوتھا نہیں اگر ہوتا تو الحمدللہ کے بعد استغفرُللہ رکھ لیتے 😛
ایک صاحب نے قرآن سے دیکھ کر اپنی بیٹی کا نام "قمل" رکھا تھا 🤭🤭
ہمارے پڑوس میں ایک بچی کا نام "ھذا" تھا.جو قرآن سے نکالا گیا تھا۔ شکر ہے ایسے لوگوں کی انگلی "خنزیر" پر نہیں ٹھہرتی۔😂
ایک عورت کا نام"ولا جان" تھا جو کہ انس و لا جان سورہ رحمان سے لیا گیا تھا 😥
نِعْمَل بھی کافی رکھا جانے والا نام ہے۔۔یہ بھی نعم العبد سے مستعار لیا گیا ہے۔
ایک طالب علم کا نام تھا "سجیل" انتہائی کند ذہن غبی تھا۔جب نام تبدیل کروانے پر بہت زور دیا تو اس کی والدہ کسی صورت نہیں مانی کہ یہ استخارے کے ذریعے قرآن سے تلاش کیا ہے 😭۔۔۔۔۔

08/06/2025
عید الاضحی کا دوسرا دن مبارک ہو
08/06/2025

عید الاضحی کا دوسرا دن مبارک ہو

09/11/2023

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

26/09/2021

درگاہ میں خیرات چل رہا تھا اندر گیا چاول ختم باھر نکلا تو چپل غائب ۔ اب کیا کروں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh News 495 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share