10/07/2025
ترکی میں رنگا رنگ ثقافتوں کی جھلک!
انڈونیشیا کے طلبا نے اپنی روایتی "سمان ڈانس" پیش کر کے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے۔
یہ رقص نہ صرف ہم آہنگی اور اتحاد کی علامت ہے بلکہ انڈونیشین ثقافت کی خوبصورتی بھی نمایاں کرتا ہے۔
Performed by Indonesian students in Turkey, this vibrant Saman Dance celebrates tradition, rhythm, and unity. A true treat for cultural lovers!