Zalaan TV Plus

  • Home
  • Zalaan TV Plus

Zalaan TV Plus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zalaan TV Plus, TV Channel, .

18/08/2025

*ضلع چارسدہ میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں: ضلعی انتظامیہ۔

18/08/2025

اسد شمشیر خان، ڈویژنل کوآرڈینیٹر برائے وزیراعظم یوتھ پروگرام، کا سیلاب زدگان کے لیے ضلع بونیر کا دورہ

آج اسد شمشیر خان، ڈویژنل کوآرڈینیٹر برائے وزیراعظم یوتھ پروگرام، نے ضلع بونیر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متاثرین میں مالی معاونت، ادویات، راشن اور دیگر ضروری سامان تقسیم کیا گیا تاکہ ان کی فوری ضروریات پوری کی جا سکیں۔

18/08/2025

عمرزی میں دریائے جندے میں نچلے درجے کا سیلاب، اطراف کے دیہات متاثر ہونے کا خدشہ۔

18/08/2025

ہریچند روڈ عمرزی کندے پل گندگی سے بھر گیا، بارش کا پانی گھروں اور مقبرہ میں داخل، شہریوں کا مطالبہ ہے کہ ٹی ایم اے اہلکار فوری طور پر پل کو صاف کریں ورنہ آبادیوں کو سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

18/08/2025

ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی شکیل بشیر خان عمرزی کا خدائی خدمت گار تنظیم کے امدادی کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرین کیلئے چندہ جمع کرتے ہوئے زلان ٹی وی کیساتھ خصوصی گفتگو۔

18/08/2025

عمرزی میں جندے کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

17/08/2025

"اولیائے کرام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندے ہیں، پیر بابا ایک عظیم ہستی ہیں۔ عذاب آنا یا نہ آنا اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہے، اس لئے پیر بابا کے بارے میں بحث سے اجتناب کریں۔ سب کچھ اللہ کی ذات سے ہوتا ہے، باقی سب اس کے بندے ہیں۔"

افسوس ناک حبرورسک روڈ بالا چوک میں نامعلوم افراد کی فائ۔رنگ سے فرہاد نامی شخص شہی۔د جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطا...
17/08/2025

افسوس ناک حبر

ورسک روڈ بالا چوک میں نامعلوم افراد کی فائ۔رنگ سے فرہاد نامی شخص شہی۔د جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فرہاد اور ان کے ساتھی متاثرین کے لیے چندہ اکٹھا کر رہے تھے کہ اچانک فائ۔رنگ کا نشانہ بنے۔

17/08/2025

. ویلج کونسل اوریازئی کے صدر حمزہ سعادت خان – نوجوانوں کے لیے ایک بہترین مثال۔

ویلج کونسل شینکی عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما خالد خان فائنل میچ میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔
17/08/2025

ویلج کونسل شینکی عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما خالد خان فائنل میچ میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔

Address


Telephone

+923439537889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalaan TV Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share