21/06/2025
رات ہمارے ڈاگی کو کسی نے سر پر کلہاڑیاں مار دیں۔ ہمیں لگتا تھا ہمارے معاشرے کے لو گ اب پڑھ لکھ چکے ہیں اور ان میں شعور آ چکا ہے۔
میں سوچتا ہوں اسکا قصور کیا ہے؟
اس کا قصور یہ ہےکہ یہ بول نہیں سکتا ، اسکا قصور یہ ہے کہ یہ ہمیں بتا نہیں سکتا اسکو کلہاڑی کس نے ماری ہے۔ اسکا قصور یہ ہے کہ یہ انصاف کے لیے عدالت نہیں جا سکتا ۔