Channel 5 Update Ghotki

  • Home
  • Channel 5 Update Ghotki

Channel 5 Update Ghotki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Channel 5 Update Ghotki, News & Media Website, .

ماشاءاللہ گھوٹکی کے  معروف سینیئر صحافی فخر آرائیں چوہدری حبیب اللہ آرائیں دنیا نیوز ڈسٹرکٹ رپورٹر گھوٹکی اور پیارے جگری...
12/10/2025

ماشاءاللہ
گھوٹکی کے معروف سینیئر صحافی فخر آرائیں چوہدری حبیب اللہ آرائیں دنیا نیوز ڈسٹرکٹ رپورٹر گھوٹکی اور پیارے جگری دوست سینئیر صحافی ریاض حسین سومرو کے ہمراہ کیمرا میں محفوظ

21/06/2025

گھوٹکی آفیس میں

21/06/2025

*گھوٹکی سرحد کے قریب جھانپور شریف میں مبینہ طور پر کچی شراب پینے کے باعث دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے، دو افراد بے ہوش ہوگئے۔*

*عرفان آرائیں چینل فائیو نیوز گھوٹکی*

21/06/2025

*گھوٹکی کی یونین کونسل رک میں 200 مستحق خاندانوں میں 16 لاکھ روپے مالیت کے سولر پینل تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد*

*عرفان آرائیں چینل فائیو نیوز ڈسٹرکٹ رپورٹر گھوٹکی*

12/06/2025

*گھوٹکی! منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کردیا گیا*

*عرفان آرائیں چینل فائیو نیوز ڈسٹرکٹ رپورٹر گھوٹکی*

08/06/2025
08/06/2025

*عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی گھوٹکی کی عوام بھرپور طریقے سے عید کی خوشیاں منا نے میں مصروف*

*عرفان آرائیں چینل فائیو نیوز گھوٹکی*

08/06/2025

*عید کی خوشیاں غم میں تبدیل*
*گھوٹکی عیدالاضحی کے دوسرے روز ایم فائیو سکھر ملتان موٹر وے پر 456 لوکیشن کے قریب مزدا الٹ گئی 3 افراد جانبحق 12 زخمی.*

*عرفان آرائیں چینل 5نیوز ڈسٹرکٹ رپورٹر گھوٹکی*

29/05/2025

*گھوٹکی کے نواحی علاقے قادر پور سے اغواء ہونے والے بھٹہ برادری کے دو سگے بھائیوں کی بازیابی کیلئے گھوٹکی قومی شاہراھ پر دھرنا ٹریفک مکمل طور معطل*

*عرفان آرائیں چینل 5نیوز گھوٹکی*

28/05/2025

ہیڈلائن چینل 5 گھوٹکی

گھوٹکی قومی شاہراھ پر گھوٹا برادری کیجانب سے دھرنا ٹریفک معطل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channel 5 Update Ghotki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share