Channel 5 Update Ghotki

  • Home
  • Channel 5 Update Ghotki

Channel 5 Update Ghotki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Channel 5 Update Ghotki, News & Media Website, .

24/08/2026
24/08/2026

*گھوٹکی.*گزشتہ دو ماہ قبل زھر دے کر اجے اوڈ کی قتل کا معاملہ .چند روز قبل زھر دے کر اجے اوڈ کی موت کے حوالے سے چینل فائیو نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد الزام عائد ہونے پر اکشےکمار اور والد نے گھوٹکی میڈیا آفیس پہنچ کر اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو جھوٹ پر مبنی کرار دے دیا*

*عرفان آرائیں ڈسٹرکٹ رپورٹر چینل 5نیوزگھوٹکی*

11/01/2026

گھوٹکی مچ کچہری پروگرام

11/01/2026

* #گھوٹکی ہڈلائین چینل 5نیوز*
*گھوٹکی عوام دوست اتحاد کیجانب سے مچ کچہری پروگرام*

* #عرفان آرائیں ڈسٹرکٹ رپورٹر چینل 5نیوز #گھوٹکی*

11/01/2026

*آج کے اس نفسانفسی کے دور میں جہاں لوگ اپنی ثقافت سے دور ہوتے جا رہے ہیں، وہیں مچ کچہری جیسی روایات سندھی ثقافت کو زندہ رکھنے کا خوبصورت ذریعہ ہیں۔گھوٹکی میں شدید سرد موسم کے باوجود عوام دوست اتحاد کی جانب سے مچ کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔*

*عرفان آرائیں ڈسٹرکٹ رپورٹر چینل 5نیوز گھوٹکی*
*03013833016*

06/01/2026

ریاست اور حکومت سے طاقتور کوئ بھی سردار نہیں ۔مزید آپریشن جاری ہے مزید کچہ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت ۔شھیدنصراللہ گڈانی اور شھید بچل گھنجیو کے قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جائے گا ۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی میڈیا سے گفتگو۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channel 5 Update Ghotki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share