21/10/2019
اوکاڑہ/چار سالہ بچے پر ہمسائے کا بیمانہ تشدد
اوکاڑہ میری دکان کے سامنے پیشاب کیوں کیا دکان کے سامنے پیشاب کرنا معصوم بچوں کا جرم بن گیا۔
اوکاڑہ. نواحی گاوں 40 فور ایل میں ظالم ہمسائے نے مصوم بچے کو باندھ کر مارنا شروع کر دیا...
اوکاڑہ. بچے کا باپ عباس نے شہر سے باہر جانا تھا تو اپنے بچے کو ہمسائے یقیوب کے پاس چھوڑ گیا... زرایع
اوکاڑہ. بے درد انسان نے بچے کو کپڑے سے باندھا اور دیوار کے ساتھ لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا.