
24/06/2024
آپریشن عزم استحکام پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب نے اجلاس سے خطاب کا آغاز کیا تو علامہ اقبال کے اس شعر سے کیا
"فرد قائم ربطِ ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں"
سمجھنے والوں کے لیے نشانیاں
ملکی استحکام میں رکاوٹ بننے والوں لیے کوئی رعایت نہیں