Believe In Yourself

  • Home
  • Believe In Yourself

Believe In Yourself Hello friends,
I’m a video creator and will share with you some exciting videos. Welcome to my channel � Video creator

07/07/2025

دِل کے ارمان آنسووں میں بہہ گئے 😅

29/06/2025

مجھ سمیت یہ حکمران اپنے رب کے سامنے کیا جواب دیں گے کہ کیسے کئی خاندان کئ انسان موت کے گھاٹ اتار دئیے جاتے ہیں اور حکومتِ وقت اپنی عیاشیوں میں مگن ہے۔ ہمارے دل خدا کے خوف سے پھٹ کیوں نہیں جاتے۔

25/06/2025

امریکہ میں بھی بجلی چلی گئی 6 گھنٹے کے لئے۔

Power outage. Are we heading to Stone Age? 😄
24/06/2025

Power outage. Are we heading to Stone Age? 😄

عید اور بیف بریانی 😋❤️
08/06/2025

عید اور بیف بریانی 😋❤️

07/06/2025

تھوڑا حوصلہ کریں دل چھوٹا نا کریں

06/06/2025

عید مبارک 💐❤️ (گوشت تھوڑا کھانا) 😄

04/06/2025

دنیا میں سب سے زیادہ وزن غیر ضروری سوچوں کا ہوتا ہے جو کندھوں پر نظر نہیں آتا مگر انسان کو تھکا دیتا ہے

24/05/2025

زندگی میں ہمسفر اگر اچھا مِل جائے تو زندگی بہت پُرسکون اور خوبصورت لگتی ہے ۔ ایک دوسرے کے دِل کا سکون بنیں ۔

10/05/2025

جنگ کوئی مذاق نہیں ہم نے جنگیں دیکھی ہی نہیں (اور نہ ہی اللّٰہ دکھائے ) اِسی لئے میمز کا کیڑا کاٹتا ہے ۔ جن ملکوں نے جنگیں لڑیں یا دیکھیں آج اُنہوں نے سرحدیں تک ختم کر دیں ۔ رات کو سوتے تھے تو صبح تک آدھے جسم گلیوں میں بکھرے پڑے ملتے تھے ( اِس کی زندہ مثال آج کے دور میں سب کے سامنے ہے🇦🇪) ایک نہیں دو نہیں سو نہیں کروڑوں لوگ مرے تاریخ کس سے چھپی ہے ؟
اس لئی کسی کو مذاق میں بھی اس چیز کو ہوا نہیں دینی چاہئے اور اللّٰہ سے پناہ مانگیں ۔ کیونکہ دونوں طرف ہی پاگل بیٹھے ہیں ۔۔۔۔

06/04/2025

تھوڑی حیرانگی اور تھوڑی پریشانی کی وجہ سے وڈیو بنائی ہے 😄 پر کوئی تو بتا دے ماجرہ کیا ہے۔

30/03/2025

اللّٰہ رمضان کی عبادتیں دُعایں قبول فرمائے اور سب کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ہو۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Believe In Yourself posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Believe In Yourself:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share