Neelore velly

  • Home
  • Neelore velly

Neelore velly Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Neelore velly, Media/News Company, .

04/07/2025

کس کس کو بچپن یاد آ گیا یہ ویڈیو دیکھ کے مجھے بہت یاد آ رہا ہے 🥹

فوٹو گرافر :- واجد عباسی

بلا عنوان 🥹🥹
27/06/2025

بلا عنوان 🥹🥹

26/05/2025

گراں الیو گرمی مچ ہو گئی ہے 😡

محمد عرفان عباسی سابقہ نائب ناظم یونین کونسل بیڑ گاؤں نیلور والے محمد عرفان عباسی صاحب وفات پا گئے ہیں ۔اللہ پاک مرحوم ک...
12/05/2025

محمد عرفان عباسی
سابقہ نائب ناظم یونین کونسل بیڑ گاؤں نیلور والے محمد عرفان عباسی صاحب وفات پا گئے ہیں ۔اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین

08/05/2025

ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللّٰہ علیہ نے پشنگوئی کی تھی اور سچ نکلی

کلُ نفسٍ ذائقتہ المُوت ہمارے بہت ہی پیارے اور نیک دل انسان  ،بہت سے دوستو کے استاد محترم جناب ماسٹر عبدالرازاق اس فانی د...
22/12/2024

کلُ نفسٍ ذائقتہ المُوت
ہمارے بہت ہی پیارے اور نیک دل انسان ،بہت سے دوستو کے استاد محترم جناب ماسٹر عبدالرازاق اس فانی دنیا سے چل بسے ہیں اللّہ پاک ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲🏻

سرائے نعمت خان بازار 1955 میں نزد ہائر سیکنڈری سکول ♥️
24/11/2024

سرائے نعمت خان بازار 1955 میں نزد ہائر سیکنڈری سکول ♥️

ہمارے بہت پیارے اور ہر دلعزیز شخصیت جناب ملک خیبر زمان صاحب گاؤں نیلور والےجو   ڈسٹرکٹ ہری پور میں ایک اعلی سیاسی و سماج...
01/11/2024

ہمارے بہت پیارے اور ہر دلعزیز شخصیت جناب ملک خیبر زمان صاحب گاؤں نیلور والےجو ڈسٹرکٹ ہری پور میں ایک اعلی سیاسی و سماجی شخصیت ہیں - حال ہی میں ڈی پی او صاحب کی جانب سے آرڈر کیا گیا ہے ملک صاحب کو ضلع ہری پور میں ڈسپیوٹ ریزولیشن کونسل (dispute resolution council)کا ممبر بنا دیا گیاہے
ہم اہلیان علاقہ کی طرف سے ان کو مبارکباد پییش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کے اللّٰہ پاک ان کو ہمیشہ عدل انصاف قائم رکھنے کی تو فیق دے آمین

23/08/2024

کمنٹ کر کے دسو ذرا ویڈیو کیجی بنڑی ہے @

12/08/2024

گاؤں گوڑکی کا شام دا نظارہ گوڑکی والو ذرا لاؤ نا حاضری

24/07/2024

آؤ یار ان پہاڑوں میں ❤️

21/07/2024

وادئ نیلور

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelore velly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share